Islamabad Online

  • Home
  • Islamabad Online

Islamabad Online Its all about Pakistan

02/02/2024
19/04/2022



پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز جلد عمران خان صاحب کو ایک چارٹرڈ جہاز اور ایک ہیلی کاپٹر گفٹ کرنے والے ہیں۔ انشاءاللہ ✌️

12/04/2022

شہریار آفریدی سے ایک اوور سیز پاکستانی کا موجودہ حالات پر سوال۔ سنئے شہریار آفریدی کے جواب۔

31/03/2022

کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل

لیٹر گیٹ معاملہ میں ملوث لوگوں کی نیندیں حرام۔ ان کے خلاف کاروائی پر غور۔ عمران خان کی منتیں ترلے شروع۔ معاملہ مل بیٹھ کر حل کرنے کی کوششیں۔ تحریک عدم اعتماد واپس کرنے کے بدلے خاموشی کی شرط۔ عمران خان انکاری۔

آج کا دن اہم۔

01/03/2022

Woman Empowerment Program by Pin92.com

25/02/2022

اسلام آباد کا موسم 😍

By this 5-6th March, going to Happen Mega Expo in the heart of Capital.Call to book your Space-Limited Space Left   Prop...
08/02/2022

By this 5-6th March, going to Happen Mega Expo in the heart of Capital.

Call to book your Space-Limited Space Left


Property051.com Pin92.com

By this 5-6th March, going to Happen Mega Expo in the heart of Capital.
08/02/2022

By this 5-6th March, going to Happen Mega Expo in the heart of Capital.

This March, going to Happen Mega Expo in Capital.    Property051.com Pin92.com
08/02/2022

This March, going to Happen Mega Expo in Capital.

Property051.com Pin92.com

Tag your friends. 😂
12/08/2021

Tag your friends. 😂

😁
12/08/2021

😁

08/05/2021

‎پاکستانی زبان “اُردو” کی چائنہ میں مقبولیت بڑھنے لگی۔

‎ملاحظہ کیجئے

‎ “شی جن پھنگ کے زریں اقوال "

‎لشکری زبان میں

اسلام آباد کے گاؤں جو ختم ہوگئے۔کریڈٹ ۔عابد علی   اسلام آباد میں 85 دیہات شامل تھے جو اسلام آباد کی تعمیر سے متاثر ہوئے۔...
22/03/2021

اسلام آباد کے گاؤں جو ختم ہوگئے۔
کریڈٹ ۔عابد علی

اسلام آباد میں 85 دیہات شامل تھے جو اسلام آباد کی تعمیر سے متاثر ہوئے۔ جن میں تقریباً 50 ہزار افراد آباد تھے۔
شکر پڑیاں بھی ان میں سے ایک گاؤں تھا یہاں دو سو سے زائد گھر تھے جو بالکل اس جگہ پر تھے جہاں آج لوک ورثہ موجود ہے۔ لوک ورثہ کے پیچھے پہاڑی پر اس گاؤں کے آثار آج بھی جنگل میں بکھرے پڑے ہیں۔

85 دیہات کی 45 ہزار ایکٹر زمین جب سی ڈی اے نے حاصل کی تو متاثرین میں اس وقت 16 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے جبکہ انہیں ملتان، ساہیوال، وہاڑی، جھنگ اور سندھ کے گدو بیراج میں کاشت کے لیے 90 ہزار ایکڑ زمین بھی الاٹ کی گئی جس کے لیے 36 ہزار پرمٹ جاری کیے گئے۔

ان میں جو بڑے گاؤں تھے ان میں *کٹاریاں* بھی شامل تھا
جو موجودہ شاہراہ ِ دستور اور وزارت خارجہ کی جگہ آباد تھا۔

شکر پڑیاں لوک ورثہ کی جگہ،
بیسٹ ویسٹرن ہوٹل کے عقب میں *سنبل کورک*
مری روڈ پر سی ڈی اے فارم ہاؤسز کی جگہ *گھج ریوٹ*،

جی سکس میں *بیچو*
ای سیون میں *ڈھوک جیون*

ایف سکس میں *بانیاں*
جناح سپر میں *روپڑاں*
جی 10 میں *ٹھٹھہ گوجراں*

آئی ایٹ میں *سنبل جاوہ نڑالہ اور نڑالہ کلاں*
ایچ ایٹ میں *جابو*
زیرو پوائنٹ میں *پتن*
میریٹ ہوٹل کی جگہ *پہالاں*

ایچ ٹین میں *بھیگا سیداں*
کنونشن سینٹر کی جگہ *بھانگڑی*

آبپارہ کی جگہ *باغ کلاں*
اسی طرح راول ڈیم کی جگہ *راول، پھگڑیل، شکراہ، کماگری، کھڑ پن اور مچھریالاں* نامی گاؤں بستے تھے۔

فیصل مسجد کی جگہ *ٹیمبا* اور اس کے پیچھے پہاڑی پر *کلنجر* نام کی بستی تھی۔

شکر پڑیاں میں گکھڑوں کی *بگیال* شاخ کے لوگ آباد تھے جنہیں ملک بوگا کی اولاد بتایا جاتا ہے۔ گکھڑوں نے پوٹھوہار پر ساڑھے سات سو سال حکمرانی کی ہے۔

راولپنڈی کے گزٹیئر 1884 کے مطابق ضلع راولپنڈی کے 109 دیہات کے مالک گوجر اور 62 گکھڑوں کی ملکیت تھے۔

Tag your Butt friends.. 😁
26/02/2021

Tag your Butt friends.. 😁

Too many beggars in islamabad now .These children are transported like this day and night.These are professional beggars...
30/01/2021

Too many beggars in islamabad now .These children are transported like this day and night.These are professional beggars now. Children and elderly are being used.This should be stopped. Where are laws?

Address

F11

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share