لاہور: 28
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مثبت جمہوری تاریخ قائم کر دی
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعلی مریم نواز شریف خود چل کر اپوزیشن راہنما رانا آفتاب احمد خان کی نشست پر گئیں
مریم نواز شریف نے رانا آفتاب احمد خان کے لئے خیر سگالی کے جذبے کا اظہار کیا
انتخاب کے دن آپ سے میری ملاقات نہ ہوسکی، مریم نواز شریف
اس دن بھی چاہتی تھی کہ آپ ایوان میں ہوتے، مریم نواز شریف
یہی کہنے آئی ہوں کہ آپ سب کے لئے میرے دروازے کھلے ہیں، مریم نواز شریف
جتنی حکومتی ارکان کی وزیر اعلی ہوں، اتنی ہی آپ کی بھی ہوں، مریم نواز شریف
رانا آفتاب احمد خان نے آمد پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا
اس دن کوئی جگہ بتا دی جاتی تو ہم آ جاتے، رانا آفتاب کی گفتگو
میں نے اس دن لوگوں کو آپ کے پیچھے بھیجا، مریم نواز شریف
میں نے پوری کوشش کی کہ آپ اس عمل میں شریک ہوں، مریم نواز شریف
وزیراعلی مریم نواز شریف نے 15 کال سنٹر کابھی دورہ کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف کی لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسرز سے ڈیسک پرجا کر بات چیت
وزیراعلی مریم نواز شریف نے سیف سٹی مانیٹرنگ کے عمل کا مشاہدہ کیا
وزیر اعلی مریم نواز کا شالیمار تھانے کا اچانک دورہ ائی جی اور دیگر افسران ہمراہ
زمان پارک کا کنٹرول کالے کوٹ والوں نے سنبھال لیا
تیسری بار نفری کو عمران خان کی رہائش گاہ کے گیٹ سے واپس کرنے پر 21 گھنٹے سے مقابلہ کرنے والے نہتے کارکنان کی خوشی کا لمحہ۔ لیکن آنکھوں میں آنسو۔۔۔
چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن کی زیر صدرات لاہور ڈویژن کا اجلاس شروع
اجلاس میں صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناءاللہ, رانا تنویر حسین، رانا اقبال، شیخ وسیم بھی شریک
شدید شیلنگ کے باوجود عمران خان زمان پارک کارکنوں کے درمیان موجود
امپورٹڈ حکومت کی زمان پارک میں بربریت پر قاسم سوری کا اہم پیغام۔
شدید شیلنگ کے باوجود عمران خان زمان پارک کارکنوں کے درمیان موجود
پٹرول مہنگا عوام کی بددعایئں شہباز شریف خدا تیرا بیڑا غرق کرے||Reporters42 ||Shahbaz Sharif
عمران خان کی جیل بھرو تحریک پر نواز شریف نے کیا کہا؟حیران کن الفاظ||Reporters42||Breaking News
جنرل مُشرف کے جنازے کو گارڈ آف آنر
Breaking News
سینیٹر مشتاق احمد خان نے سینیٹ میں پرویز مشرف کے لئے دعا سے انکار کر دیا