11/04/2024
انا للہ وانا اليه راجعون. آج غزہ میں عید کے دن حماس کے سربراہ جناب اسماعیل ھنيئه کے تین بیٹے خاندان کے بچوں کے ساتھ اسرائیلی میزائیل میں شہید ھوگئے ھیں۔ صبر، استقامت اور شجاعت کے کوہ گراں اسماعیل ھنیئه نے دوحہ میں اپنے دفتر میں مکمل اطمینان اور سکون سے یہ خبر سنی، شہید بچوں کے لئےدعا کی اور عزیمت کے یہ کلمات کہے "حسبنا اللہ و نعم الوکیل"۔ ھمارے لئے اللہ ھی کافی ھے، اور وہ بہترین کارساز ھے۔ ایسی قوم کو کون شکست دے سکتا ھے ؟