گجرات والوں نے تو کمال کر دیا۔
❤😍
شکریہ لاھور این اے 133
سے تمام ن لیگی ببرشیروں
کو
شیر کی شاندار جیت مبارک ✌🏻
شیر پر مہر لگائیں۔۔۔۔گیدڑوں کو بھگائیں۔۔۔
آپ کے قیمتی ووٹ کا صحیح خقدار
#_ممتازخان_مہمند___امیدواربرائے___تحصیل_مئیر
#شیر_کا_نشان____جیت_کا_نشان
#PML_N_Zindabad
چی مو راٹول پہ یو کور کڑی داسی سوک غواڑو مونگ
چی مو زخمونہ لگ ٹکور کڑی داسی سوک غواڑو مونگ..
داسی څوک غواړو مونږ...
داسی څوک غواړو مونږ...
داسی څوک غواړو مونږ.۔۔
#_ممتازخان_مہمند___امیدواربرائے___تحصیل_مئیر
01 October 2021
شمولیتی جلسہ
تحت بھائی PK-54:
مسلم لیگ (ن) یوتھ PK-54 کے زیر اہتمام باجوڑو کورونہ اسلم کلے میں شمولیتی جلسے کے موقع پر عوامی MPA #جمشیدخان_مہمند پنڈال میں آمد پر انکا والہانہ استقبال کیا گیا۔۔۔۔
👈👈ہم تو ہر بار چمکیں گے نئے سورج کی طرح 😎🥰
جلنے والوں سے کہو · وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء 🔥🔥
عوامی لیڈر (ایم پی اے PK-55) #جمشیدخان_مہمند
ہماری سیاست کا مقصد عوام کی خدمت ہے
ہم سیاست عوام کی خدمت کیلئے کرتے ہیں
عمران خان اور یہ بائیس کروڑ عوام۔
یہ عوام کا جمِ غفیر نہیں، سیلیکٹڈ کی چوریوں کے خلاف عوام کی نفرت ہے۔ نا اب کچھ چھپایا جا سکتا ہے نا طاقت سے روکا جا سکتا ہے! نیچے لنک کولو ویڈیو کو لائک. 👇
👇👇👇👇👇👇👇👇👇😘😘😘😘
https://vm.tiktok.com/ZSTcstC1/
#_شیر_کا_نشان______جیت_کا_نشان
#_ممتازخان_مہمند سابقہ تحصیل ناظم ✌✌❤🐅
#انشاءاللہ انے والے الیکشن میں مسلم لیگ ن #__پی_کے__54 کا #_ایم___پی___اے بنے گاہ۔۔✌✌
👈بہنوں کی عزت. نواز شریف.
ماؤں کا سہارا. نواز شریف.💯✔
ہم سب کی عزت. نواز شریف______❤💞
مسلم لیگ ن ببرشیرو دل والا لائک دیں اور ویڈیو اگے بھی شئیییییر کرے ۔۔ شکریہ😘
مالاکنڈ
گل زمان کی قیادت میں صوبائ صدر انجینئر امیر مقام اور مرتضی جاوید عباسی کے زیر قیادت ریلی کا درگئی میں فقید المثال استقبال
مسلم لیگ (ن) ضلع سیالکوٹ کے عہدیداران کی نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز شریف سے جاتی امراء لاہور میں ملاقات
ملاقات میں سکیرٹری جنرل احسن اقبال ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ، نائب صدر خرم دستگیر، چوہدری عابد رضا کی شرکت
ملاقات میں مسلم لیگ (ن) ضلع سیالکوٹ کے ایم این ایز, ایم پی ایز, میئر, اور ٹکٹ ہولڈرز کی شرکت
نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نواز سے ہونے والی ملاقات میں عہدیداران کی ضمنی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی,مشاورت اور دیگر امور پہ گفتگو
#____Welcome__to____PK_55 #MaryamNawazSharif 😘😘✌✌✌💯✔👈
#_مریم_نواز #_welcome_to_kpk_Mardan__PK_55 ❤️❤️
آج کی سب سے خوبصورت ترین ویڈیو کیلئے دل والا لائک شکریہ ❤️👉
اگر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف دل سے محبت ہے تو شیئر کرو ۔۔شکریہ
#_مسلم_لیگ_ن_Mpa_جمشیدمہمند_Pk55 , #__ضلع_مردان_یوتھ_ونگ_صدر_ثاقب_خان کی طرف سے سب بھائیوں کو نیا سال 2021 مبارک ہو۔
2021 کا آغاز جمعہ کے مبارک دن سے ھوگا ،
اے میرے اللہ آنے والا سال مسلمانوں اور پاکستان کے لیے رحمتوں اور برکتوں کا سال ہو ، آمین💖
#_محمد_شعیب_مسلم_لیگ_ن_پی_کے_نائب_صدر
زما پہ یوتھ کی کا چا لاس اوھلہ یا زما پہ یوتھ کی چا گوتہ اوھلہ نو زہ پہ جیل تہ ہم زم عدالت تہ ہم زم 😄😄😄😄😄😄😄
مردان۔ #ایم_پی_اے_جمشیدمہمند پر انٹی کرپشن کا چھاپہ
ہماری ملک و قوم کی بدقسمتیٍ- جو بھی عوام کی خدمت کرتا ہے جھوٹے مقدمے انتقامی کاروایاں اسکی مقدر بنجاتی ہے
#مینار_پاکستان
👈👈👈👈👈👈عوام کا سمندر ✌✌✌✌
اے آر وائی کے غیرت مندوں ذرہ یہ نظارہ قوم کو دیکھاؤں.
مینار پاکستان جلسہ میاں نوازشریف کے خطاب
آئین شکنی تم کرو اور پھر کہتے ہو کہ نام نہ لو تو کیا پھر میں واپڈا والوں کا لوں
وزیراعظم ہاوس کی دیواریں تم پھلانگو تو کیا میں مقدمہ محکمہ زراعت کیخلاف درج کرواوں
ججوں پر پریشر تم ڈالو تو کیا شکایت محکمہ جنگلات اوقاف کو لگاوں
آر ٹی ایس تم بند کرو تو شکایت محکمہ صحت کو جا کر لگاوں ...#نوازشریف