MA EDITS

MA EDITS Assalam O Alaikum! Welcome All Friends😍
Is page py apko cricket update milyn gin ap follow kr skty

‘All cricketers are brothers to me…’   clarify 😳Actor Nazish Jahangir has termed all national cricketers her ‘bros’ afte...
23/04/2024

‘All cricketers are brothers to me…’ clarify 😳
Actor Nazish Jahangir has termed all national cricketers her ‘bros’ after her previous statement, involving Pakistan cricket team’s skipper , angered the fans of the star player.

After facing the wrath of the cricketer’s loyal fan base on social media, the ‘Berukhi’ actor clarified in the following story, “Babar bhai hum sab k bhai hain but un k fans MA dil khol k negativity phila rahy hain"

“Na meri cricketers se leni na deni (I have nothing to do with cricketers), all are bros to me tbh [to be honest],” she added.

📸: File

🚨 بریکنگ نیوز 🚨پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں اس وقت دھوپ نکلی ہوئی ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی میں آج بارش کا ...
20/04/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں اس وقت دھوپ نکلی ہوئی ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں۔ 👏😍

میچ مکمل ہونے کی توقع ہے ❤️

| |
| |

Mohammad Amir 🗣️"I am here to win the T20 world cup in 2024, I am here with only one goal and that is to cross the finis...
19/04/2024

Mohammad Amir 🗣️
"I am here to win the T20 world cup in 2024, I am here with only one goal and that is to cross the finishing line with my team" 💭

📸: PCB

بارش رکنے کے بعد پچ سے کورز ہٹائے جا رہے ہیں 👏😍  |   |
18/04/2024

بارش رکنے کے بعد پچ سے کورز ہٹائے جا رہے ہیں 👏😍

| |

Day 1: Practice session Babar, Rizwan, Imad, Shaheen focus on batting and fielding capabilities 🧐📸: PCB
17/04/2024

Day 1: Practice session

Babar, Rizwan, Imad, Shaheen focus on batting and fielding capabilities 🧐

📸: PCB

The THREE SUPERSTARS and a LESSON for Life ❤️This is the Picture I was waiting for. My Three Favourite Champions togethe...
17/04/2024

The THREE SUPERSTARS and a LESSON for Life ❤️

This is the Picture I was waiting for. My Three Favourite Champions together after a long time 🤩

This picture also gives us a Very Important Life Lesson. Kabhi b kisi ke against Itna sakht Lehja aur Alfaaz na use karo ke kal ko uss se Mulakat karte wakt Guilty feel karo. Also, jo banda Khod kuch nahi bolta aur na kisi ko jawab deta tu usko Allah Pak khod defend karte 😊

Babar, Amir, and Imad are Thorough Professionals and they will help Pakistan win the World T20 in June 2024 InshAllah 👑👑👑



نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں فخر زمان اور صائم ایوب کو بطور اوپنرز آزمانے کا فیصلہ بابر نمبر 3 پر جب کہ محمد رض...
15/04/2024

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں فخر زمان اور صائم ایوب کو بطور اوپنرز آزمانے کا فیصلہ بابر نمبر 3 پر جب کہ محمد رضوان نمبر 4 پر کھیلیں گے !


| |






🚨 بریکنگ نیوز 🚨پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز کے میچز پی ٹی وی سپورٹس پر ٹیلی کاسٹ نہیں کی جائے گی  |   |    |   ...
14/04/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز کے میچز پی ٹی وی سپورٹس پر ٹیلی کاسٹ نہیں کی جائے گی

| |
| |

Your Favourite Player..?
14/04/2024

Your Favourite Player..?

بابر اعظم کی عید کے موقع پر اپنے والدین کے ساتھ پرانے گھر آمد ❤️  |   |    |   |
10/04/2024

بابر اعظم کی عید کے موقع پر اپنے والدین کے ساتھ پرانے گھر آمد ❤️

| |
| |

Pakistan players undergo training and gym exercises during the fitness camp at Army School of Physical Training at Kakul...
29/03/2024

Pakistan players undergo training and gym exercises during the fitness camp at Army School of Physical Training at Kakul 🫡

📸: PCB

🚨 بریکنگ نیوز 🚨" ذرائع کے مطابق بابر اعظم ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بننے کے لیے راضی ہو گئے ہیں ، بابر اعظ...
27/03/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

" ذرائع کے مطابق بابر اعظم ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بننے کے لیے راضی ہو گئے ہیں ، بابر اعظم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز سے پہلے شاہین آفریدی کی جگہ ایک مرتبہ پھر کپتان بنائے جانے کا امکان ہے "

۔

۔

| |
| |

Mohammad Amir ended his County Championship with Derbyshire to prioritize Pakistan cricket.👋🇵🇰
26/03/2024

Mohammad Amir ended his County Championship with Derbyshire to prioritize Pakistan cricket.👋🇵🇰

شعیب ملک اپنی اہلیہ ثناء جاوید کے سالگرہ پے موقع پر خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں 😍ثناء جاوید کو سالگرہ بہت بہت مبار...
25/03/2024

شعیب ملک اپنی اہلیہ ثناء جاوید کے سالگرہ پے موقع پر خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں 😍

ثناء جاوید کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ❤️

| |
| |

یہ دونوں پاکستانی کرکٹرز ہیں ۔ان میں سے ایک تو ابھی موجودہ قومی ٹیم کا سینئر کھلاڑی بھی ہے اور دوسرا بھی پاکستان قومی ٹی...
25/03/2024

یہ دونوں پاکستانی کرکٹرز ہیں ۔
ان میں سے ایک تو ابھی موجودہ قومی ٹیم کا سینئر کھلاڑی بھی ہے اور دوسرا بھی پاکستان قومی ٹیم کو ریپریزینٹ کرچکا ہے ۔ 😳

آج پتہ چلے گا کہ کون کرکٹ لور ہے اپنا دماغ لڑائیں اور انکا درست نام بتائیں ۔

👍👍👍👍

🚨 بریکنگ نیوز 🚨عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے لیے پی سی بی کے سامنے 2 شرائط رکھ دیں ہیں 1️⃣ : پہلی شرط : عماد وسیم ...
22/03/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے لیے پی سی بی کے سامنے 2 شرائط رکھ دیں ہیں

1️⃣ : پہلی شرط : عماد وسیم کو سینٹرل کنٹریکٹ میں A کیٹگری دی جائے ، حالانکہ A کیٹگری تینوں فارمیٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو دی جاتی ہے 😮

2️⃣: دوسری شرط : مستقبل میں اگر عماد وسیم کی غیر ملکی لیگ میں شرکت کرنا چاہیں تو پی سی بی عماد وسیم کو لیگ میں شرکت سے نہیں روکے گا 😮

| |
| |

ماشاءاللہ نسیم شاہ نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کر لی ❤️اللہ تعالٰی اپنی بارگاہ میں حاضری ...
21/03/2024

ماشاءاللہ نسیم شاہ نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کر لی ❤️

اللہ تعالٰی اپنی بارگاہ میں حاضری کو قبول فرمائے 😍

| |
|

ماشاءاللہ نسیم شاہ ، بابر اعظم ، افتخار احمد اور امام الحق نے ایک ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کر لی 👏😍اللہ تعالٰی سب کی اپنے...
21/03/2024

ماشاءاللہ نسیم شاہ ، بابر اعظم ، افتخار احمد اور امام الحق نے ایک ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کر لی 👏😍

اللہ تعالٰی سب کی اپنے گھر میں حاضری کو قبول فرمائے۔ آمین ❤️

| |
| |
|

دی ہینڈرڈ ( The Hundred)  ٹورنامنٹ کے ڈرافٹ میں پک ہونے والے پاکستانی کھلاڑیوں کو ملنے والی رقم نسیم شاہ - 4.5 کروڑ پاکس...
21/03/2024

دی ہینڈرڈ ( The Hundred) ٹورنامنٹ کے ڈرافٹ میں پک ہونے والے پاکستانی کھلاڑیوں کو ملنے والی رقم

نسیم شاہ - 4.5 کروڑ پاکستانی روپے

عماد وسیم - 3.5 کروڑ پاکستانی روپے

شاہین آفریدی ۔ 3.5کرورڑ پاکستانی روپے

حارث راوف- 2.5 کروڑ پاکستانی روپے

اسامہ میر - 2.2 کروڑ پاکستانی روپے

یاد رہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھی خود ڈرافٹ کے لیے رجسٹر کروایا تھا مگر کسی ٹیم نے پک نہیں کیا 💔



| |
| |
|
| |

🚨Breaking News!!!🚨نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے پاکستان کا ممکنہ 25 رکنی اسکواڈ کا معاملہ, قومی سلیکشن کمیٹی ...
20/03/2024

🚨Breaking News!!!🚨
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے پاکستان کا ممکنہ 25 رکنی اسکواڈ کا معاملہ, قومی سلیکشن کمیٹی چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی سربراہی میں اجلاس آج ہوگا, سلیکشن کمیٹی پی ایس ایل 9 میں پرفارمنس دینے والے نوجوان کھلاڑیوں کی شمولیت پر غور کرے گیممکنہ 25 رکنی اسکواڈ کا اعلان کل یا پرسوں متوقع ہے جبکہ احمد شہزاد، مہران ممتاز،حیدر علی، عرفان نیازی، سلمان علی آغا کی شمولیت پر بھی غور جاری ہے
‎ ‎ ‎

عماد اور سگریٹ نوشی عماد وسیم کی ڈریسنگ ڈسپلن کی خلاف ورزی  اور دوران میچ  ڈریسنگ روم میں سگریٹ نوشی نے کئی سوالات کھڑے ...
20/03/2024

عماد اور سگریٹ نوشی
عماد وسیم کی ڈریسنگ ڈسپلن کی خلاف ورزی اور دوران میچ ڈریسنگ روم میں سگریٹ نوشی نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں 😑
تفصیل پہلے کمنٹس میں 🫵

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے ہرا کر پی ایس ایل 9 کی ٹرافی اپنے نام کر لی 👏😍  | ...
18/03/2024

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے ہرا کر پی ایس ایل 9 کی ٹرافی اپنے نام کر لی 👏😍

| | |

Both captains "Eyes on the prize" 🤩✨ 𝐎𝐫𝐢𝐨𝐧 𝐓𝐫𝐨𝐩𝐡𝐲 ✨📸: Pakistan Super League
17/03/2024

Both captains "Eyes on the prize" 🤩

✨ 𝐎𝐫𝐢𝐨𝐧 𝐓𝐫𝐨𝐩𝐡𝐲 ✨

📸: Pakistan Super League

راولپنڈی کے کراؤڈ کی بات ہی کچھ الگ ہے 😍یہ بھائی صاحب اپنے بچوں کے ساتھ گھر کی چھت پر چارپائی ڈال کر پی ایس ایل 9 کا میچ...
07/03/2024

راولپنڈی کے کراؤڈ کی بات ہی کچھ الگ ہے 😍

یہ بھائی صاحب اپنے بچوں کے ساتھ گھر کی چھت پر چارپائی ڈال کر پی ایس ایل 9 کا میچ انجوائے کر رہیں ہے 👏🔥

| |

پشاور جیت گیا ہےنا ممکن کو ممکن بنا چچا کا کام 👏👏🫶
05/03/2024

پشاور جیت گیا ہے
نا ممکن کو ممکن بنا چچا کا کام 👏👏🫶

Poor performance continue by Karachi Kings 😕Fans are disappointed with them❗Karachi Kings last 3 matches:*Lost by 2️⃣0️⃣...
04/03/2024

Poor performance continue by Karachi Kings 😕

Fans are disappointed with them❗

Karachi Kings last 3 matches:

*Lost by 2️⃣0️⃣ runs

*Lost by 5️⃣ wickets

*Lost by 7️⃣ wickets

📸: PCB

Interesting facts 🧐Since   became the captain of Multan Sultans in 2021, they have reached the Playoffs stage every seas...
04/03/2024

Interesting facts 🧐

Since became the captain of Multan Sultans in 2021, they have reached the Playoffs stage every season and played three finals in a row.


Will he is the next captain of Pakistan Cricket Team ❓

📸: PCB

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MA EDITS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share