Zakir syed Hussain mahdi Naqvi

  • Home
  • Zakir syed Hussain mahdi Naqvi

Zakir syed  Hussain mahdi Naqvi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zakir syed Hussain mahdi Naqvi, Digital creator, .

12/01/2024

ہر مقصر اور تقلیدی کی موت ہے مولا کا یہ بیان

مولائے کائنات علی شہنشاہ

ممبرِ سلونی پر تشریف فرما ہوئے

جنابِ سلمان محمدی ع نے شہنشاہ امیر کائنات سے عرض کیا، مولا آج سورہ توحید (قل ھو الله احد) کی تفسیر بیان فرما دیں!

مولائے کائنات نے فرمایا:
توحید کا حقیقی جسم میں علی ہوں، سورہ توحید میری شان میں نازل ہوئی ہے، سورہ توحید کا ہر لفظ میری شان پر ہے!

فرمایا:
انا ھو الله الاحد
انا اللہ الصمد
انا لم یلد
انا و لم یلد
انا ولم یکن له کفواً احد

"ھو الله احد" میں ہوں،
"الله الصمد" میں ہوں،
"لم یلد" میں ہوں،
"و لم یولد" میں ہوں
"ولم یکن له کفواً احد" میں ہوں

ایک کم ظرف نے اٹھ کر سوال کیا:
یا امیر المومنین ج
اس سورۃ میں جس ذات کا ذکر ہے وہ نہ تو خود کسی کی اولاد ہے، اور نہ اس کی کوئی اولاد ہے، جبکہ ہم آپ کے آباؤ اجداد کو بھی جانتے ہیں اور آپ کی اولاد سے واقف ہیں،

مولا حیدرِ کرار ج نے عالم جلال میں فرمایا:
یاد رکھو!
میں ہی ابوطالب ہوں، میں ہی عبدالمطلب ہوں میں ہی عبدالمناف ہوں میں ہی ھاشم ہوں
میں ہی محمد مصطفٰی ج ہوں، میں ہی سیدہ ام ابیھا ج ہوں، میں ہی حسن ج ہوں میں ہی حسین ج ہوں، میں ہی عبّاس ج ہوں میں ہی ہمشیرہِ عبّاس ج ہوں-
میں ہی وہ ہوں جو (حسین ج) کربلا میں شہید کیا جائے گا، میں ہی وہ ہوں جو (سجاد ج) شام کے بازاروں میں پھرایا جائے، آنے والے گیارہ امام میرا ہی روپ ہوں گے!
میں ہی وہ ہوں جو آخری زمانے میں پھر خروج کرے گا، اور اپنے ایک ایک صحابی کا انتقام ستر ستر ہزار دفعہ لوں گا!
میں ہی وہ ہوں جس کی ندا دی جائے گی، میں ہی وہ ہوں جو ندا دے گا-

یاد رکھنا!
کبھی مجھ علی ج کو سمجھنے کی کوشش مت کرنا ورنہ خود کو بُھول جاؤ گے اور نہ ہی میری زبان پر شک کرنا ورنہ کافر کی موت مرو گے

حواله
اسرارِ حق
صفحہ 92
مؤلف: علامہ محمد حسین کاشانی
مطبوعہ: ایران

طالب دعا ذاکر سید حسین مھدی نقوی

العجل یا مولا کریم علیہ السلام❤️
12/01/2024

العجل یا مولا کریم علیہ السلام❤️

العجل العجل یا مولا کریم علیہ السلام❣️
11/01/2024

العجل العجل یا مولا کریم علیہ السلام❣️

العجل یا مولا کریم علیہ السلام❣️
09/01/2024

العجل یا مولا کریم علیہ السلام❣️

🌼🥀بیشک 🙌🥀🌼🌼اے زندگی گواہ رہنا میں عاشقِ حسینٌ ہوں 🙏🥀🌼🌼اَلسًـــــلآمُ عَلـــــيّكَ يَــــــا ٱبّــــــٱ عبداللہ الحسینؑ🙏🌼
09/01/2024

🌼🥀بیشک 🙌🥀🌼

🌼اے زندگی گواہ رہنا میں عاشقِ حسینٌ ہوں 🙏🥀🌼

🌼اَلسًـــــلآمُ عَلـــــيّكَ يَــــــا ٱبّــــــٱ عبداللہ الحسینؑ🙏🌼

العجل یا مولا کریم علیہ السلام
09/01/2024

العجل یا مولا کریم علیہ السلام

09/01/2024

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir syed Hussain mahdi Naqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share