VEHARI NEWS

VEHARI NEWS It is a page dedicated to news, views and ideas about District Vehari, Punjab, Pakistan. The name Vehari means low lying settlement by a flood water channel.

Vehari District (Urdu: ضلع وہاڑی) is a district in the Punjab province of Pakistan - the city of Vehari is the capital of the district.[1] The district was created in 1976 out of the three tehsils of Multan District (Vehari, Burewala and Mailsi). The district lies along the right bank of the river Sutlej which forms its southern boundary.

19/11/2024

چک نمبر 515/ای بی میں ایک ٹائر پائرولائسز پلانٹ جو پرانے ٹائروں کو فیول آئل میں تبدیل کرنے کے لیے استعمال ہو رہا تھا، آج مسمار کر دیا گیا ہے۔ پلانٹ کے مالک اور منیجر کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا ہے اور پلانٹ کی جگہ کو سیل کر دیا گیا ہے۔ تھانہ صدر میں ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے۔کارروائیکی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر بورے والا نے کی

ڈی پی او وہاڑی منصور امان کی ہدایات پر خواتین کو پر اعتماد اور ان میں احساس تحفظ فراہم کرنے کے لیے یونیورسٹی آف ایجوکیشن...
19/11/2024

ڈی پی او وہاڑی منصور امان کی ہدایات پر خواتین کو پر اعتماد اور ان میں احساس تحفظ فراہم کرنے کے لیے یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں خواتین کو سیلف ڈیفنس ٹریننگ کے حوالے سے ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ ایلیٹ وہاڑی کے انسٹرکٹرز نے طلباء کو سیلف ڈیفنس ٹیکنیکس کے حوالے سے لیکچرز دیئے اور پریکٹس کروائی۔ اس دوران طالبات کو ڈی پی او صاحب وہاڑی کی جانب سے خواتین کے تحفظ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن، ویمن ہیلپ لائن، ردا اسکواڈ اور تحفظ مرکز کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

ٹیکرز 12 نومبر 2024وہاڑی ۔ ضلعی انتظامیہ سموگ کی روک تھام کیلئے مارکیٹس کے اوقات کار پر پابندی یقینی بنانے کیلئے متحرک و...
12/11/2024

ٹیکرز
12 نومبر 2024

وہاڑی ۔ ضلعی انتظامیہ سموگ کی روک تھام کیلئے مارکیٹس کے اوقات کار پر پابندی یقینی بنانے کیلئے متحرک

وہاڑی ۔ اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول کا وہاڑی کی مارکیٹس کا دورہ

وہاڑی ۔ مارکیٹس میں کھلی دوکانوں کو بند کرایا

وہاڑی ۔ مارکیٹیں، بڑے مالز اور سٹورز8بجے بند کئے جائیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی غزالہ کنول

وہاڑی ۔ تاجر برادری انسداد سموگ ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائے۔ اے سی وہاڑی

وہاڑی ۔ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت نہیں ہے ۔

وہاڑی ۔ ان ڈور ہالز میں شادیوں کی اجازت ہو گی

وہاڑی ۔ فارم ہاؤسز میں آؤٹ ڈور شادیوں کی اجازت نہیں ہے

وہاڑی ۔ فٹنس کلب ،سکواش اور سنوکر کلب کو ان ڈور اجازت ہے

ہینڈ آؤٹ ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز حکومت پنجاب وہاڑی 12 نومبر 2024وہاڑی () وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات ا...
12/11/2024

ہینڈ آؤٹ

ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز حکومت پنجاب وہاڑی 12 نومبر 2024

وہاڑی () وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول نے محکمہ ماحولیات کی ٹیم کے ہمراہ سموگ کے پھیلاؤ کا سبب بننے والے ایک بھٹہ مسمار کردیا اور ایک بھٹہ کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والے بھٹوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی بھٹہ مالکان بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر چلائیں بصورت دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

وہاڑی () ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنروہاڑی غزالہ کنول نے حکومتی احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنانے ...
12/11/2024

وہاڑی () ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنروہاڑی غزالہ کنول نے حکومتی احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے شہر کے مختلف شادی ہالز کا معائنہ کیا اسسٹنٹ کمشنرنے شادی ہال کے مالکان سے کہا کہ میرج ایکٹ کی خلاف ورزی سے باز رہیں خلاف ورزی پر سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔شادی کی تقریب میں ون ڈش اور مقررہ ٹائم رات 10 بجے کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی ہوگی اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ شادی کی تقریبات کے سلسلے میں میرج ایکٹ پر کاربند رہیں اور میرج ہال انتظامیہ کو ون ڈش کے علاوہ زیادہ کھانوں کی فراہمی پر مجبور نہ کریں۔

شہرت اور خودنمائی کے بھوکے شوباز سرکاری آفیسران اس بینر اگر کوئی الفاظ پڑھے جا سکتے ہیں تو آفیسران کے نام ہیں۔سرکاری آفی...
12/11/2024

شہرت اور خودنمائی کے بھوکے شوباز سرکاری آفیسران اس بینر اگر کوئی الفاظ پڑھے جا سکتے ہیں تو آفیسران کے نام ہیں۔
سرکاری آفیسران کمیونیکیشن کے بنیادی اصول سے عاری ہیں۔
ایسے بیز سے صرف اور صرف پرنٹنگ والوں اور سرکاری بل پاس کرنے والوں کے لیے فائدہ مند ہیں
اس بینر پر عوام کے لیے کوئی بھی پیغام آسانی سے پڑھنا ممکن نہیں
Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Deputy Commissioner Vehari Provincial Disaster Management Authority, Government of Punjab Geo News Urdu Assistant Commissioner Vehari

11/11/2024

وہاڑی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انسداد سموگ آگاہی واک فوٹو سیشن کی نظر اسسٹنٹ کمشنر ہیلتھ ورکر کو ضلع کونسل ہال میں چھوڑ کر واک پر نکل پڑی متعدد افسران بغیر ماسک پہنے عوام کو ماسک پہننے کا بھاشن دیتے رہے شہریوں کا اظہار تشویش

وی او

وہاڑی ضلع انتظامیہ کا ڈینگی مہم کے بعد انسداد سموگ واک کے نام پر فوٹو سیشن اسسٹنٹ کمشنر واک میں شمولیت کے لیے آنے والی ہیلتھ ورکرز کو ضلع کونسل ہال میں چھوڑ کر آگاہی واک پر نکل پڑی جبکہ دوسری جانب واک میں شریک محکمہ ہیلتھ افسران سمیت دیگر افسران بغیر ماسک پہنے عوام میں ماسک تقسیم کرتے رہے اور سموگ سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر بارے آگاہ کرتے رہے جس پر شہریوں نے اظہار تشویش کرتے کمشنر ملتان سے فوری نوٹس لینے اور عوام سے مذاق بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے

11/11/2024

کیا محکمہ اسپشل ایجوکیشن حکومت پنجاب کا حصہ نہیں ھے؟؟؟
اسپشل ایجوکیشن کے ادارے بند اور اساتذہ ڈیوٹی پر .....
آج کل حکومت پنجاب کی طرف سے سموگ کی وجہ سے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 17 نومبر تک بند کر دیئے گئے ھیں
طلبہ کے ساتھ ساتھ ٹیچنگ سٹاف کو بھی چھٹیاں دی گئی ھیں بلکہ اساتذہ کو آن لائن کلاسز لینے کا حکم دیا گیا ھے جس پر سختی سے عمل درآمد کروایا جارہا ھے
حتی کہ حکومت پنجاب کی جانب سے تمام پارکس گراؤنڈ بھی بند کر دیئے گئے ھیں
حکومت نے تمام مارکیٹس کو رات آٹھ بجے بند کرنے کا حکم بھی دیا گیا ھے
حکومت پنجاب کے ایک اھم ترین محکمے اسپشل ایجوکیشن کے رولز نرالے ہیں اس نے حکومت پنجاب کے احکام کو ھوا میں اڑا دیا ھے
محکمہ اسپشل ایجوکیشن نے وزیر اعلی پنجاب کے آدھے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے معذور طلبہ و طالبات کے ادارے تو بند کر دیئے ہیں مگر اپنے ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف کو اپنی اپنی ڈیوٹی پر موجود رہنے کے احکام دیئے ھیں وہ بھی زبانی کلامی
سیکریڑی اسپشل ایجوکیشن کے زبانی احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے سموگ زدہ اضلاع میں واقع اسپشل ایجوکیشن اداروں کے ٹیچنگ سٹاف جن میں خواتین کی اکثریت ھے شدید سموگ میں سفر کرتے ھوئے دور دراز علاقوں میں اپنی ڈیوٹی پر جارھے ھیں
مختلف اطلاع کے مطاب سموگ میں سفر کرنے سے کئی اساتذہ بیمار ھو رھی ھیں
سماجی علاقوں نے ان حالات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ھے کہ اگر وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر نارمل طلبہ کے اداروں میں تعینات اساتذہ و دیگر سٹاف کو سموگ کی وجہ سے طلبہ کے ساتھ ساتھ چھٹیاں دی جا سکتی ھیں تو محکمہ اسپشل ایجوکیشن پنجاب کے اساتذہ کا کیا قصور ھے کہ وہ اپنی زندگیوں کو داؤ پر لگا کر اپنے سرکاری فرائض انجام دے رھے ھیں
اساتذہ کی مختلف تنظیموں نے وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا کہ اپنے احکامات پر عملدرآمد کروایا جائے اور معذور طلبہ کے اساتذہ و دیگر سٹاف کو بھی سموگ چھٹیاں دی جائے

11/11/2024

*ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سموگ اور دھند کا راج، حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بند*
اسموگ کا دائرہ پنجاب سے نکل کر خیبر پختونخوا تک پھیل گيا ہے، آج رات کو بھی پاکستان کا سب سے زیادہ آلودہ شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر جبکہ لاہور دوسرے اور پشاور تیسرے نمبر پر رہا۔

ملتان، بہاولپور اور راجن پور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید اسموگ اور دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔

ادھر پنجاب میں شدید اسموگ اور دھند کی وجہ سے ملتان کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہونے اور حد نظر انتہائی کم ہونے کی وجہ سے ملتان کی 6 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اسموگ اور انتظامی مسائل سے ملک بھر کی 34 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں، مسقط سے ملتان کی پرواز حد نظر کم ہونے پر اسلام آباد جبکہ جدہ سے ملتان پہنچنے والی نجی ائیر کی پرواز کو لاہور میں اتارا گیا۔

وھاڑی.. بورے والا اڈا ماچھی وال کے قریب ائل ٹینکر اور ڈیمپر ٹکرا گیے.. ریسکیو 1122وھاڑی.. ریسکیو 1122 وھاڑی کنٹرول روم ک...
09/11/2024

وھاڑی.. بورے والا اڈا ماچھی وال کے قریب ائل ٹینکر اور ڈیمپر ٹکرا گیے.. ریسکیو 1122

وھاڑی.. ریسکیو 1122 وھاڑی کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ایمبولینسز ریسکیو وہیکلز اور فائر ٹینڈرز روانہ کر دیئے.. ریسکیو 1122

وھاڑی.. کالر کے مطابق موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے گاڑی بے قابو ہو کر ٹکرا گئی.. ریسکیو 1122

وھاڑی.. موٹر سائیکل سوار ذخمی اور ایک بندہ ٹینکر کے فرنٹ کیبن میں پھنسا ہوا ہے.. ریسکیو 1122

وھاڑی.. ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر دانش خلیل کی ہدایات پر ریسکیو سیفٹی آفیسر سجاد احمد نہرا بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے.. ریسکیو 1122

وھاڑی.. ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے تمام ایریا کارڈن اف کر دیا اور زخمی شخص کو فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے.. ریسکیو 1122

وھاڑی.. تمام آپریشن کی نگرانی ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر سجاد احمد نہرا کر رہے ہیں اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر دانش خلیل کو رپورٹ دیں گے.. ریسکیو 1122

مورخہ چھ نومبر 2024 گورنمنٹ اظفر منظور شہید ایلیمنٹری سکول 509 ای بی اور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 138 ای بی کی ٹیموں کے در...
07/11/2024

مورخہ چھ نومبر 2024 گورنمنٹ اظفر منظور شہید ایلیمنٹری سکول 509 ای بی اور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 138 ای بی کی ٹیموں کے درمیان فٹ بال کا دوستانہ میچ کھیلا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی شہزاد اظہر گجر صاحب،امجد اقبال صاحب, راؤ محمد ایوب صاحب ادارہ ھذا کے ہیڈ ماسٹر حسنین رفیق صاحب اور معزز اساتذہ اکرام تھے۔ ریفری کے فرائض امجد اقبال صاحب پی ای ٹی نے سر انجام دیے مقررہ وقت تک میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ میزبان سکول کے ہیڈ ماسٹر صاحب نے مہمان ٹیم کو مہمان ہونے کے ناطے ونر قرار دیا۔ گول کرنے والے کھلاڑیوں اور مہمان ٹیم کو ونر ٹرافی اور میزبان ٹیم کو رنر آپ ٹرافی اور جناب شہزاد اظہر گجر کی طرف سے مہمان ٹیم کو خصوصی کیش انعام دیا گیا۔
ہیڈ ماسٹر میزبان ادارا کی طرف سے مہمان ٹیم اور مہمانان گرامی کا آمد پر شکریہ ادا کیا گیا۔

A sensational turnaround sealed by spin - Pakistan clinch their first home Test series victory since 2021! 🏆
26/10/2024

A sensational turnaround sealed by spin - Pakistan clinch their first home Test series victory since 2021! 🏆

‏بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں شمولیت کے لئے شرائط اور رجسٹریشن کا طریقہ کار۔‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩
24/10/2024

‏بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں شمولیت کے لئے شرائط اور رجسٹریشن کا طریقہ کار۔

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

‏خواجہ سراؤں کی بینظیرکفالت پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ کار۔‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩
24/10/2024

‏خواجہ سراؤں کی بینظیرکفالت پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ کار۔

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کے آن لائن پورٹل سے E-Stamp کے اجراء کے لیے نیچے دئیے گئے لنک کو استعمال کریں۔https://es.punj...
21/10/2024

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کے آن لائن پورٹل سے E-Stamp کے اجراء کے لیے نیچے دئیے گئے لنک کو استعمال کریں۔

https://es.punjab-zameen.gov.pk

Punjab Land Records Authority - PLRA Chief Minister Punjab's Updates Board of Revenue, Punjab

کامسیٹس یونیورسٹی وہاڑی کیمپس میں وومن کرکٹ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقی...
21/10/2024

کامسیٹس یونیورسٹی وہاڑی کیمپس میں وومن کرکٹ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے بال کروا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا اور خواتین کھلاڑیوں کیلئے فی چھکا ایک ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔اس موقع پر ڈائر یکٹر کامسیٹس پروفیسر ڈاکٹر سلیم فاروق شوکت، نائب صدر چیمبر آف کامرس ذوالفقار، سپانسر میڈم کوثر، صدر پریس کلب شاہد نیاز بھٹو، شیخ خالد مسعود ساجد،ضلعی صدر وومن وکنگ مسلم لیگ (ن) نوشین ملک، ڈاکٹر علی احمد، دیگر اساتذہ اور شرکاء کی کثیر تعدا د موجود تھی وومن کرکٹ چیمپئن شپ میں مختلف کالجز اور یونیورسٹیز کی ٹیمیں حصہ لیں گی ڈپٹی کمشنر عمرانہ تو قیر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خواتین کی خود مختار ی اور ہر شعبہ میں نمائندگی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہیں چمپئن شپ خواتین کرکٹ کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم قدم ہے خواتین کھلاڑی بھی کھیل میں اپنا مقام بنائیں یونیورسٹی میں بچیوں کیلئے اتنا اچھا کرکٹ ٹورنامنٹ آرگنائز ہونے پر خوشی ہے ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ کھیل جیسی مثبت سرگرمیوں سے نوجوانوں میں، مقابلے، تحمل و برداشت، ہمت، اعتماد اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کا موقع ملتا ہے صحت مند معاشرے کیلئے کھیلوں کا اہم کر دار ہے۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے مہمانوں اعزازی شیلڈز بھی تقسیم کیں ڈائر یکٹر کامسیٹس ڈاکٹر سلیم فاروق شوکت نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
Chief Minister Punjab's Updates Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Team MNS DGPR Punjab

*سکول بند سکول کھل گئے سکول بند سکول کھل gaye*ڈپٹی ڈی ای او نثار احمد سوشیل میڈیا پر وزیر تعلیم کے کل بروز سوموار سکول ک...
20/10/2024

*سکول بند سکول کھل گئے سکول بند سکول کھل gaye*
ڈپٹی ڈی ای او نثار احمد سوشیل میڈیا پر وزیر تعلیم کے کل بروز سوموار سکول کھولنے کے حکم کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے سکول بند رکھنے کے میسج کرتے رہے اب رات گئے سکول کھولنے کے میسج کر کے ڈس انفارمیشن پھیلا کر عوام کے ساتھ مذاق کرنے لگے عوام شدید کرب کا شکار
ذمہ دار آفیسر کی جانب سے ایسے وزیر تعلیم کے حکم کو جھوٹ کہنا اور عوام کو پاگل بنانا انتہائی افسوس ناک حرکت ہے

20/10/2024

محکمہ تعلیم وہاڑی کی نااہلی کے باعث، سکولز سٹاف کے ساتھ ساتھ والدین،بچے بھی پریشان،تیسری دفعہ فیصلہ تبدیل

Address


Telephone

+923157711353

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VEHARI NEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VEHARI NEWS:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share