24/03/2025
چمن شہر تمام مساجد ساتھ چمن پرلت میں
شہر کی طرح پرلت چمن میں جاری 25 ویں روزہ تراویح کے اجتماعات کل چمن پرلت میں پرلت امام مولانا بدری صاحب کساتھ قران پاک حافظ القران ساتھوں کساتھ خصوصی انتظامات کیے گئے
شہر کی بیشتر مساجد ومقامات پر27 ویں شب کو نماز تراویح میں پڑھے جانے والے قرآن مجید ختم کیے جائیں گے
چمن شہر و گردنواحی علاقوں نمازتراویح کے اجتماعات میں روزانہ لاکھوں افرادشریک ہورہے ہیں،چمن پرلت میں خصوصی انتظامات کیے گئے
،چمن نمازتراویح کے اجتماعات میں روزانہ بڑی تعداد میں افرادشریک ہورہے ہیں،مساجدمیں خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
ماہ رمضان المبارک کے تین عشرے میں روزہ تراویح کے القران 25 ویں اجتماعات ختم کل ھوگا
چمن پرلت نماز تراویح کے اجتماعات کے لیے شہر کی مساجد کے علاوہ سیکڑوں کی تعداد میں عید گاہوں، اور گھروں میں بھی انتظامات کیے گئے ہیں،شہر کی بڑی اور تاریخی پرلت چمن میں معروف علمائے کرام نماز تراویح پڑھا رہے ہیں، اجتماعات میںچم۔ پرلت میں تمام نمازیں باجماعت ادا گیا گیا نماز تراویح پڑھانے کا اہتمام کیا گیا، ان میں سے 25 ویں تراویح کل بروز بدھ روزہ تراویح کے اجتماعات ختم ہوگا
شہر کی بیشتر مساجد ومقامات پر 27 ویں شب کو نماز تراویح میں پڑھے جانے والے قرآن کو ختم کیا جائے گا، نماز تراویح کے بڑے بڑے اجتماعات نیو تبلغی مراکز چم۔ گر نواحی علاقوں میں بدستور جاری ودیگر مساجد میں ہورہے ہیں جن میں روزانہ لاکھوں افراد شریک ہورہے ہیں۔
نما۔ Part 6