Ham Awaz

Ham Awaz With Main Focus on Politics, News & Views
HAM AWAZ is Pakistan Number One News Website.
(8)

09/02/2024

رات 12 بجے تک انہوں نے ن لیگ کو دکھایا کہ یہ تمہاری اوقات ہے
اب 25 کروڑ عوام کو دکھا رہے ہیں کہ یہ تمہاری اوقات ہے ۔۔۔

تیرے بغض میں بڑے بڑے کردار گرے منصف گرے سالار گرے عدل کے اُونچے مینار گرے مذہب کے ٹھیکیدار گرے۔
09/05/2023

تیرے بغض میں بڑے بڑے کردار گرے
منصف گرے سالار گرے
عدل کے اُونچے مینار گرے
مذہب کے ٹھیکیدار گرے۔

پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی کرپشن پر مبنی ایک مضمون نیدرلینڈ کے تعلیمی نصاب میں شامل کیا گیا، مضمون کے تحت بچو...
11/04/2023

پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی کرپشن پر مبنی ایک مضمون نیدرلینڈ کے تعلیمی نصاب میں شامل کیا گیا، مضمون کے تحت بچوں میں کرپشن کے خلاف احساس پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس تصویر کے وجود کی نیدرلینڈ کی وزارت تعلیم نے تصدیق کی ہے۔

قہاری و غفاری و قدوسی و جبروتیہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان
30/03/2023

قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت
یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان

کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
26/03/2023

کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے

آج ہی کے دن عمران خان کی کپتانی میں پاکستان نے پہلا کرکٹ ورلڈ کپ 1992 میں جیتا تھا اور آج  25 مارچ کو  مینار پاکستان پر ...
25/03/2023

آج ہی کے دن عمران خان کی کپتانی میں پاکستان نے پہلا کرکٹ ورلڈ کپ 1992 میں جیتا تھا اور آج 25 مارچ کو مینار پاکستان پر حقیقی آزادی کے تاریخ ساز جلسے سے خطاب کریں گے۔

‏لیاقت علی خان نے کہا میری جان کو خطرہ ہے،آپ جیسے لوگ ہنسے۔بھٹو نے پُوری کتاب لکھ دی“If I Am assassinatedآپ جیسے لوگ ہنس...
23/03/2023

‏لیاقت علی خان نے کہا میری جان کو خطرہ ہے،آپ جیسے لوگ ہنسے۔
بھٹو نے پُوری کتاب لکھ دی
“If I Am assassinated
آپ جیسے لوگ ہنسے
بینظیر نے کہا کہ مُجھے قتل کردیا جائیگا
آپ جیسے لوگ ہنسے
‏ارشد شریف نے کہا میری جان کو خطرہ ہے آپ جیسے لوگ ہنسے
اب عمران خان کہہ رہا ہےمیری جان کو خطرہ ہے،آپ جیسے لوگ ہنس رہے ہیں

23 مارچ 202257 اسلامی ممالک کو ایک جگہ اکٹھا کرنیوالا مرد مجاہد
23/03/2023

23 مارچ 2022

57 اسلامی ممالک کو ایک جگہ اکٹھا کرنیوالا مرد مجاہد

‏مسلسل محنت کے بعد صدیق جان ایک متوسط گھرانے سے یہاں تک پہنچا ہے۔ وہ اشرافیہ کاحصہ نہیں کہ اپنی جنگ اکیلا لڑ سکے، ہم سب ...
20/03/2023

‏مسلسل محنت کے بعد صدیق جان ایک متوسط گھرانے سے یہاں تک پہنچا ہے۔ وہ اشرافیہ کاحصہ نہیں کہ اپنی جنگ اکیلا لڑ سکے، ہم سب کو اس کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا۔ اُس کے اِس حق کا دفاع کرنا ہو گا کہ وہ اپنی بات کہے، بھلے ہمیں وہ بات اچھی لگے یا بُری۔ ورنہ ایک دن سب کو گونگا ہونا پڑے گا۔

یہ تصویر پاکستان کی تاریخ کا حصہ بن گئی ہے جب شیلنگ کے دوران چیئرمین عمران خان کی حفاظت عوام نے انسانی ڈھال بن کر کی- یہ...
19/03/2023

یہ تصویر پاکستان کی تاریخ کا حصہ بن گئی ہے جب شیلنگ کے دوران چیئرمین عمران خان کی حفاظت عوام نے انسانی ڈھال بن کر کی- یہ ہے جزبہ اور جنون

شیخ مجیب الرحمٰن کو گرفتار کرنے کے لئے پولیس بھیجتے تھے ہر بار بنگالی عوام  پولیس کو مار کر بھگا دیتے تھے مہینوں یہ سلسل...
18/03/2023

شیخ مجیب الرحمٰن کو گرفتار کرنے کے لئے پولیس بھیجتے تھے ہر بار بنگالی عوام پولیس کو مار کر بھگا دیتے تھے مہینوں یہ سلسلہ جاری رہا پھر مجیب کو گرفتار کرنے فوج کی تین بٹالین اور ائیر فورس گئی اس کے گھر کے ساتھ جاپانی ایمبیسی تھی اس نے اس میں پناہ لینے کی بجائے گرفتاری دے دی اور اپنے لوگوں کو کہا کہ آپ نے اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹنا جب شیخ مجیب الرحمٰن کو گرفتار کرکے لے کر جارہے تھے تو ارادہ تھا اسے راستے میں مار دیں گے اور کہیں گے انتہا پسند بنگالیوں نے یہ کام کیا ۔ خیر یہ پلان جب کامیاب نہیں ہوا تو مجیب کو دوران قید تھپڑ مارے جس پر مجیب نے کہا بھٹو کو بتا دینا یہ مجھ سے فارغ ہو کر تمھیں دفن کریں گے۔
اور تاریخ شاہد ہے بالکل ایسے ہی ہوا
اور عمران خان کے ساتھ کچھ ایسا کرنے والے میرے پاکستانیوں جاگتے رہنا.

اب یہ خبر کون پھیلا رہا ہے 🤔😂🫣
18/03/2023

اب یہ خبر کون پھیلا رہا ہے 🤔😂🫣

Today vs 1977
14/01/2023

Today vs 1977

خیبر پختونخوا میں اب اعلیٰ تعلیم بلکل مفت ۔۔۔
24/11/2022

خیبر پختونخوا میں اب اعلیٰ تعلیم بلکل مفت ۔۔۔

"جو انسان ہمارے نبی کریم ﷺ کی سنت اختیار کرے وہ انسان عظیم انسان بن جاتا ہے، اور جو قوم ریاستِ مدینہ کے اصولوں پر چلے وہ...
09/10/2022

"جو انسان ہمارے نبی کریم ﷺ کی سنت اختیار کرے وہ انسان عظیم انسان بن جاتا ہے، اور جو قوم ریاستِ مدینہ کے اصولوں پر چلے وہ قوم عظیم قوم بن جاتی ہے"

Chairman PTI Imran Khan held a meeting with Chief Minister Punjab Ch. Pervaiz Illahi
30/08/2022

Chairman PTI Imran Khan held a meeting with Chief Minister Punjab Ch. Pervaiz Illahi

25/07/2022

یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مذہب کارڈ ، چودھری سرور اور علیم خان پریس کانفرنس ، فرح گوگی ، توشہ خانہ ، ریحام خان ، جہانگیر ترین ،شاہد آفریدی ، عائشہ گلالئی ، طیبہ گل ، مصطفی کمال ، گلوکار جواد احمد ، ملک ریاض ، کال لیک ، ویڈیو لیک 90 فیصد میڈیا ، نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر سب خاک میں!! کپتان آج بھی مقبول لیڈر
الله جسے چاہے عزت دے,اور جسے چاھے ذلت دے🖤

24/07/2022

ویسے سوچنے کی بات ہے 🤔
ق لیگ نے تو ووٹ پی ٹی آئی کو نہیں دیئے ووٹ تو پی ٹی آئی نے ق لیگ کو دیئے ہیں چوہدری شجاعت نے ووٹ پی ٹی آئی کو دینے سے منع کیا تھا لینے سے تو منع نہیں کیا

موجودہ اور آنے والی نسلوں کو اچھی طرح سمجھایا جا رہا ھے کہ   کیسے بنا تھا،  یہ بھی یاد رکھیں صدر ایوب کیخلاف فاطمہ جناح ...
23/07/2022

موجودہ اور آنے والی نسلوں کو اچھی طرح سمجھایا جا رہا ھے کہ کیسے بنا تھا، یہ بھی یاد رکھیں صدر ایوب کیخلاف فاطمہ جناح کا ساتھ دینے والے بنگالی تھے اور فاطمہ جناح نے بنگلہ دیش سے کلین سویپ کیا تھا جبکہ موجودہ پاکستان میں فاطمہ جناح کو شکست ھوئی تھی وہ کیسے ہاری تھی اب وہ بھی سمجھ آ رہا ھے اور ہاں بنگلہ دیش اور موجودہ پاکستان میں فاطمہ جناح کی کمپین مجیب الرحمن نے کی تھی اور وہ فاطمہ جناح کے اس الیکشن میں رائیٹ ہینڈ تھے

حق کی فتح 🇵🇰
18/07/2022

حق کی فتح 🇵🇰

تمھیں یاد ھو کہ نہ یاد ھو ھمیں یاد ھے ذرا ذرا
16/07/2022

تمھیں یاد ھو کہ نہ یاد ھو ھمیں یاد ھے ذرا ذرا

16/07/2022

اگر آپ کے گھر میں کوئی PMLN کا سپوٹر ہے تو اس کا شناختی کارڈ 17 جولائی کو چھیا دیں اور 18 کو واپس کر دیں کیونکے اب اتنا وقت نہیں کہ ان کو سمجھایا جا سکے.😊

16/07/2022
16/07/2022

‏تاریخ کا مشکل ترین الیکشن ھونے جا رہا ہے.
14جماعتیں+ 25 چینل+نیوٹرل+امریکہ.
بمقابلہ
عمران خان

 #لوٹا بننے کی بجائے یہ ھوتی ھے غیرت خانیوال سے منتخب ھونے والے ن لیگی MPA فیصل خان نیازی نے لوٹا بننے کی بجائے پہلے اسم...
15/07/2022

#لوٹا بننے کی بجائے یہ ھوتی ھے غیرت
خانیوال سے منتخب ھونے والے ن لیگی MPA فیصل خان نیازی نے لوٹا بننے کی بجائے پہلے اسمبلی رکنیت سے استعفی دیا پھر PTI میں شمولیت اختیار کی

ذکر سے ہم ترے حسینوں کے شوخ گفتارو خوش کلام ہوئے
10/07/2022

ذکر سے ہم ترے حسینوں کے
شوخ گفتارو خوش کلام ہوئے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ham Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share