آپکو ہمیشہ ہر کسی سے اپنے ہر سوال کا جواب نہیں چاہیے ہوتا ہے بلکہ کبھی کبھار ایک ایسے ساتھ کی چاہت ہوتی ہے جو آپکے سوالات کی وجہ کو سمجھے، بسا اوقات آپ کو اپنے اندر موجود خوف کو پرسکون کرنے کے لیے کسی کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن صرف کوئی ایسا جو آپکی ذات کو ڈر کا حق بھی دے تاکہ اسکو محسوس کر کے آپ اس پر قابو پاسکیں، آپ ہر وقت ایک مہذب انسان کی طرح نہیں رہ سکتے بلکہ کبھی آپ حالات سے تنگ اور تہذیب سے عاری بھی ہوسکتے ہیں ؛ ایسے میں آپکے ناتواں وجود کو ایک مضبوط ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے جو آپکو سمجھ سکے اور ساتھ نبھا سکے ، بعض اوقات آپ کو اپنے آنسو روکنے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ آپ کو ایسے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے جو آپ کو گلے لگائے اور کھل کر آنسو بہا لینے دے تاکہ پرسکون ہوا جائے ، وقتا فوقتا کوئی ایسا جو ہمیں وقت کے ساتھ ساتھ مرہم کی اجازت دے ؛ زور زبردستی سے گریز کرئے، ہمارے ساتھ رہ کر خدشات، عدم تحفظ، عجیب و غریب خیالات، اور وہموں کو دور کرئے اور سب سے اہم چیز ایک ایسا ساتھ جو آپکا کھویا ہوا اعتبار اور اعتماد بحال کر سکے بےشک وہ اس مشکل وقت میں آپکو سمجھے سے قاصر ہی کیوں نہ ہو مگر پھر بھی ساتھ نبھائے۔۔۔
.
.
.
.
.
.
.
.
.
#ہمیشہ #سوال #جواب #چاہت #اندر #موجود #خوف #پرسکون #ضرورت #ذات #ڈر #حق #محسوس #انسان #حالات #تنگ #مضبوط #آنسو #ضرور
زندگی میں ایک مقام پر انسان بےبس ہو جاتا ہے۔۔۔
جب کسی کا ہو بھی نہیں سکتا اور اسے کھو بھی نہیں سکتا۔۔۔
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
#زندگی #مقام #انسان #بےبس #کسی #ہو #پا #کھو #نہیں #سکتا #دکھ #دکھی #دکھی_شاعری #شاعری #جیا_رائٹس🥀
#poetry #shayari #sad #sadpoetry #life #human #jiya_writes🥀
تمھاری عادت نہیں چھوٹ رہی۔۔۔
تم نے تو کہا تھا چھوٹ جائے گی۔۔۔
نہیں چھوٹ رہی۔۔۔
زیادہ نہیں مانگ رہی۔۔۔
اور کچھ نہ بنا سکو۔۔۔
تو نہ چھوٹنے والی عادت ہی بنالو۔۔۔
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
#عادت #چھوٹ #نہیں #مانگ #بنا #بنالو #اداس #شاعری #جیا_رائٹس🥀
#poetry #shayari #sadpoetry #poetrylovers #poetrycommunity #poetryoftheday #poetryoffacebook #reallifepoetry #adat #jiya_writes🥀
وہ ہر لمحہ بہتری کے لیے کوشاں ہے ، وہ اپنے چہرے پر ہر روز مسکراہٹ رکھتی ہے چاہے اس کے دل میں کتنا ہی درد کیوں نہ ہو۔
وہ وہی ہے جو مرد کی طرح کام کرتی ہے اور عورت کی طرح نازک اور درد کو فوراً محسوس کرتی ہے۔
عام طور پر اسکو زمانے کے پیمانوں کے مطابق پرکھا اور جانچا جاتا ہے اور فیصلہ کیا جاتا ہے کہ وہ کیا پہنتی ہے ؟ وہ کیسی بات کرتی ہے ؟ اور کیوں کرتی ہے؟
وہ جسے روزانہ چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وہ کبھی ہتھیار نہیں ڈالتی۔
وہ جو مشکل ترین لمحات میں چٹان کی طرح کھڑی رہے گی اور انتہائی احمقانہ وجوہات کی بناء پر الگ ہو جائے گی کیونکہ ہاں وہ بہت دیر سے کھڑی ہے۔
جو بھرپور حوصلے سے اپنا حق مانگے گی اور اپنے پیاروں کے سامنے کمزوری پڑ جائے گی۔
اگر وہ زیادہ بڑے خواب دیکھتی ہے تو بےجا تنقید کی حقدار ٹھہرائی جائے گی اور تمام مشکلات کے باوجود اکثر وہ صرف خواب ہی دیکھتی رہے گی۔
وہ جسے بہت جذباتی کہا جاتا ہے اگر وہ اپنے تمام جذبات ظاہر کرتی ہے یا اگر وہ نہیں کرتی ہے تو بہت سرد کہلاتی ہے ، پھر بھی دونوں طریقوں سے وہ صرف دل سے پیار کرتی ہے۔
اس کے غم پر زمانہ رقص کرے گا اگرچہ اسے تکلیف ہو لیکن وہ خاموشی سےاپنے دکھ کا سامنا کرئے گی۔
ہاں وہ صرف ایک عورت ہے۔۔۔۔۔۔۔اور مرد کے لیے رحمت و برکت ، ایمان کی تک
کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتا ہے۔۔۔
نہ بکھرتا ہے۔۔۔
بس ہار جاتا ہے۔۔۔
کبھی خود سے۔۔۔
کبھی قسمت سے۔۔۔
کبھی اپنوں سے۔۔۔
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
#شاعری #دکھی #دکھ #دکھی_شاعری #کبھی_کبھی #کبھی #انسان #نہ #ٹوٹتا #بکھرتا #ہار #خود #قسمت #اپنوں #جیا_رائٹس🥀
#jiya_writes🥀 #poetry #sadpoetry #poetryofinstagram #shairi #human #fate #defeat
تمھیں تو زندگی کا ہر دکھ بتایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمھارا تو حق نہیں بنتا تھا دکھ دینے کا۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#جیا_رائٹس🥀 #شاعری #زندگی #دکھ #حق #نہیں #بتایا
#jiya_writes🥀 #poetry #deep #deepthoughts #poetrylovers #sadpoetry #romanticmoments #romanticpoetry #shayari