شیخ السلام ڈاکڑ محمد طاہرالقادری صاحب نے دلائل کے انبار لگا کر ثابت کردیا کہ سیدنا بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ کا جنازہ بھی حضرت ابوبکر صدیق رضہ اللہ عنہ نے پڑھایا
Great Tahir ul qadri Sahib
ہائے اس زود پشیماں کا پشیمان ہونا
نوجوان نسل کو حرمتِ رسول کے نام پر بڑھکانے والے" پیر صاحب " چار دن کی قید برداشت نہ کر سکے اور معافی کے خواستگار ہیں
Is this end of TLP comments ur opinion
Samaa cameraman attacked by Nawaz’s guard. Highly condemnable! Nawaz Sharif fled the scene with his guard. Allah give speedy recovery to Wajid Ali Aameen😪
ایمان سے بتائیں کیا یہ لوگ عاشق رسول ھوسکتے ھیں..؟
ان میں اور طالبان دہشت گردوں میں کیا فرق ھے..؟😥 🤔
#حق_کی_آواز... ✊✊
تینوں ججوں کو قتل کردو .. پاک فوج کے خلاف بغاوت کردو اور عمران خان کی حکومت ختم کرکے ہمیں حکومت لیکر دو .. پیر افضل قادری اور خادم رضوی
نے اپنے مطالبات قوم کے سامنے رکھ دئیے۔۔۔
عاشقان رسول ہونے کے دعوے دار شہریوں کے راستے میں کانٹے بچھاتے ہوئے۔۔شئر کریں اور انکا اصلی چہرہ سامنے لائے...
#حق_کی_آواز... ✊✊
رگڑے تے رگڑا۔۔۔
یہ حال ہے نام نہاد ملاں لوگوں کا تو عوام کیسی ہو گی۔۔۔..
#حق_کی_آواز... ✊✊
واہ ،، خادم رضوی صاحب نے صرف 32 سیکنڈ میں پاکستان کا 90 ارب ڈالر قرض اتار دیا ۔۔۔۔۔۔ قوم ہزار سال تک اس دانشور کو یاد رکھے ۔۔۔۔۔ 😄
اے اللہ اب صبر نہیں ہوتا ۔ پندرہ سال بہت طویل عرصہ ہوگیا اور ایک ایک پل کیسے گزرا تو جانتا ہے
اے اللہ اب کوئی سبیل پیدا فرما دے اور ہماری بہن کی واپسی کا حکم صادر فرما
اے اللہ اب صبر نہیں ہوتا میرے مولا ۔۔
شئر کریں اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے ایک زبردست کمپئن چلانے میں ھماری مدد کریں..
#حق_کی_آواز... ✊✊
چشمِ فلک نے کیا کیا نا دیکھا؟؟؟..😭👋
اس شوباز پر لعنت بھیج کر شئر کریں۔۔
#حق_کی_آواز... ✊✊
خادم حسین رضوی نے عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔..او جھلے او انج ملک نی چلدے مینوں دیوں حکومت مینوں فر انا سارے آ دی پین دی سری۔۔۔😜😜😂😂
زینب کا قاتل اپنے انجام کو پہنچ گیا! دیکھئے قاتل عمران کی پھانسی کے بعد اس کی نماز جنازہ اور دفنانے کے مناظر
شہباز شریف نے عمران خان کے ساتھ کیا ڈیل کرنے کی کوشش کی؟؟؟
عارف حمید بھٹی کی بڑی خبر!!!۔۔
#حق_کی_آواز... ✊✊
اس قوم کو بدلنے میں ٹائم تو لگے گا ۔
یہ قوم بنائی ہے ہمارے محترم شریف برادران نے۔ ضرور دیکھیں اور شئر کریں۔۔۔!!
#حق_کی_آواز... ✊✊
*" ایسا خطاب آج سے پہلے کسی نے نہیں دیکھا ہوگا *"
عمران خان حکومت کے بہادر ممبر نے پوری اسمبلی اور قوم کے سامنے شہبازشریف کی درگت بناتے ہوے دھجیا اڑا دی..
زیادہ سے زیادہ شئر کریں...
#حق_کی_آواز... ✊✊
بریکنگ نیوز۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث 116 پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ۔..
یہ کراچی کا رہائشی ہے ۔۔ جب وہ گھر پہنچا تو اس کے بیوی بچے گھر پہ نہیں تھے اس ویڈیو کو دفعہ ضرور دیکھیں اور اگے شیئر ضرور کیجئے۔۔۔
#حق_کی_آواز... ✊✊
مظلوم کی دعا اور عرش کے درمیان کوئی پرداہ نہیں ہوتا جناب وزیراعظم عمران خان صاحب غریبوں پر تو ترس کھائیں ایک گونگے کا وحد روزگار کا سہارا وہ بھی اٹھا کر لے جا رہے ہیں ۔۔۔۔
زیادہ سے شئر کریں اور اس مظلوم کو انصاف دلوانے میں ھماری مدد کریں۔۔۔
#حق_کی_آواز... ✊✊
اینکر مبشر لقمان نے جیتنے والے ن لیگی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی درگت بنا دی۔۔۔۔۔۔۔
#حق_کی_آواز... ✊✊