چائے نامہ

  • Home
  • چائے نامہ

چائے نامہ CHAAYNAAMA
(2)

29/07/2024
لفظ: چائے!!تشریح: آرام، سکون، تسلی ، دوائی ، اْمید،پروٹین ،وٹامن ، زندگی ، اور کیا کیا بتاؤں ،،
08/07/2024

لفظ: چائے!!
تشریح: آرام، سکون، تسلی ، دوائی ، اْمید،
پروٹین ،وٹامن ، زندگی ، اور کیا کیا بتاؤں ،،

چائے شائے پی کے جانا !!
31/01/2024

چائے شائے پی کے جانا !!

ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں چائے کی پیالیاں کچھ سوغات رکھ لیتے ہیںمیں بھی اداس ہوں تم بھی گم سُم جاناں محفل مش...
26/01/2024

ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں

میں بھی اداس ہوں تم بھی گم سُم جاناں
محفل مشاعرہ اِس رات رکھ لیتے ہیں

کچھ تو بھرم رہے کہ ہم بھی کبھی ساتھ رہے
ہم تحفتاً ایک دوسرے کی عادات رکھ لیتے ہیں

زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیے
تم رکھو خوشیاں ہم تجربات رکھ لیتے ہیں...

خدا کرے میری ارض پاک پہ اُترے”چاۓ“☕ کی ایسے نہر جو کبھی خشک نہ ہو
12/01/2024

خدا کرے میری ارض پاک پہ اُترے

”چاۓ“☕ کی ایسے نہر جو کبھی خشک نہ ہو

ناک کا مسلہ بناہیں گے تو چائے بھی نہ پی پائیں گے ۔
27/12/2023

ناک کا مسلہ بناہیں گے تو چائے بھی نہ پی پائیں گے ۔

شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں گھر کی چھت پر بیٹھیں لوگوں کے مکان دیکھیں آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں چائے کا کپ د...
17/12/2023

شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں گھر کی چھت پر بیٹھیں لوگوں کے مکان دیکھیں آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں چائے کا کپ دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں اپنے لیے وقت نکالیں اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں اور اگر پھر بھی سکون نا آئے تو اس خالی کپ کو دیکھیے جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسیطرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے ۔!!
اور اگر آپ مظفرآباد میں ہیں تو چاے کے ساتھ کلچہ بھی لے سکتے ہیں
شکریہ

12/12/2023

*ایک شخص اپنے دوستوں کی محفل میں باقاعدگی سے شریک ہوتا تھا، اچانک کسی اطلاع کے بغیر اس نے آنا چھوڑ دیا۔*'

*کچھ دنوں کے بعد ایک انتہائی سرد رات میں اس محفل کے ایک بزرگ نے اس سے ملنے کا فیصلہ کیا اور اس کے گھر گئے۔*

*وہاں انہوں نےاس شخص کو گھر میں تنہا، ایک آتشدان کے سامنے بیٹھا پایا، جہاں روشن آگ جل رہی تھی۔ ماحول کافی آرام دہ تھا۔ اس شخص نے مہمان کا استقبال کیا۔ دونوں خاموشی سے بیٹھ گئے، اور آتشدان کے آس پاس رقص کرتے شعلوں کو دیکھتے رہے۔*

*کچھ دیر بعد، مہمان نے ایک لفظ کہے بغیر، جلتے انگاروں میں سے ایک کا انتخاب کیا جو سب سے زیادہ چمک رہا تھا، اس کو چمٹے کے ساتھ اٹھایا اور ایک طرف الگ رکھ دیا۔ میزبان خاموش تھا مگر ہر چیز پر دھیان دے رہا تھا۔*

*کچھ ہی دیر میں تنہا انگارے کا شعلہ بجھنے لگا، تھوڑی سی دیر میں جو کوئلہ پہلے روشن اور گرم تھا اب ایک کالے اور مردہ ٹکڑے کے سوا کچھ نہیں رہ گیا تھا۔*

*سلام کے بعد سے بہت ہی کم الفاظ بولے گئے تھے۔ روانگی سے پہلے، مہمان نے بیکار کوئلہ اٹھایا اور اسے دوبارہ آگ کے بیچ رکھ دیا، فوری طور پر اس کے چاروں طرف جلتے ہوئے کوئلوں کی روشنی اور حرارت نے اسے دوبارہ زندہ کر دیا۔*

*جب مہمان روانگی کے لئے دروازے پر پہنچا تو میزبان نے کہا: "آپ کی آمد کا، اور آپ کے اس خوبصورت سبق کے لئے بہت شکریہ، میں جلد ہی آپ کی محفل میں واپس آؤں گا"*

*گروپ بھی ایک کنبہ کی طرح ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کبھی کبھی ہم کچھ پیغامات سے ناخوش اور ناراض ہوتے ہیں، جو بات اہم ہے وہ یہ ہے کہ اس تعلق کو قائم رکھنا چاہیے ۔ ہم یہاں ایک دوسرے کی خیریت سے آگاہ رہنے کے لئے ، خیالات کا تبادلہ کرنے ، یا محض یہ جاننے کے لئے ہیں کہ ہم تنہا نہیں ہیں ۔*

*دوسروں سے حرارت لیں اور اپنی حرارت سے دوسروں کو مستفید کریں اور سب کو دعاؤں میں یاد رکھیں*

*اس شعلہ کو زندہ رکھیں اور اللہ کی بخشی گئی سب سے خوبصورت چیز ، "دوستی" کو ہمیشہ قائم و دائم رکھیں*

خوش رہیے خوشیاں بانٹیے گروپ میں رونقیں بکھیرتے رہیے 🌷🌸🌷

💞 💞

Copied Post یہ ہیں عمران چوہدری اور ان کی بیوی بیتھنی یہ دونوں ایپل کے سابقہ ملازم ہیں عمران چوہدری ایپل کا ڈیزائنر تھا ...
15/11/2023

Copied Post
یہ ہیں عمران چوہدری اور ان کی بیوی بیتھنی
یہ دونوں ایپل کے سابقہ ملازم ہیں عمران چوہدری ایپل کا ڈیزائنر تھا اس نے 20 سال ایپل میں کام کیا بہت سے آئی پیڈ، آئی فونز اور اسیسریز کو ڈیزائن کیا آئی فون کا انٹرفیس بھی عمران چوہدری نے ڈیزائن کیا اور بیتھنی ایپل کی سافٹ وئیر ڈائریکٹر تھی آئی او ایس کے تمام پراجیکٹس کی ذمہ داری بیتھنی کی تھی

ان دونوں نے پانچ سال پہلے اپنی کمپنی ہیومین بنائی

کل انہوں نے اپنی پہلی پراڈکٹ لانچ کی ہے اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں دھماکہ کر دیا ہے ان کی پراڈکٹ کو موبائل فون کا متبادل کہا گیا ہے
ہیومین نے ایک وئیرایبل اے آئی اسسٹنٹ بنایا ہے یہ آپ کے اسمارٹ فونز والے سارے کام کرے گا اس کا نام "ہیومین اے آئی پن" ہے
اس میں کیمرہ اور مائیک ہے اور پروجیکٹر ہے
آپ اسے بول کر کمانڈ دیں گے آپ اس سے کال کر سکتے ہیں ، میسیج کر سکتے ہیں یہ آپ کی کال کو لائیو ٹرانسلیٹ بھی کر سکتا ہے اس کا لیزر پروجیکٹر آپ کے ہاتھ پہ آپ کو ڈسپلے دے گا
آپ اس سے ٹائم دیکھ سکتے ہیں اگر آپ مصروف ہیں تو یہ آپ کی کالز اور میلز کا رپلائی بھی دے گا

یہ آپ کی صحت اور کھانے پینے کا خیال بھی رکھے گا آپ نے جو چیز کھانی ہے آپ وہ اس کے سامنے کریں گے تو یہ آپ کو بتائے گا کہ آپ کہ صحت کے لیے یہ ٹھیک ہے یا نہیں

عمران چوہدری کی کمپنی ہیومین میں چند ملٹی نیشنل کمپنیز نے 200 ملین ڈالرز کی انویسمنٹ کی ہوئی ہے جن میں مائیکرو سافٹ اور ایل جی موبائلز بھی شامل ہیں
ہیومین کی اس ڈیوائس میں کوالکم کی چپ لگی ہوئی ہے اور ہیومین کے انویسٹرز میں کوالکم بھی شامل ہے
اس ڈیوائس کو لانچ کرنے کے بعد ہیومین کو ایپل اور آئی فون کا قاتل کہا جا رہا ہے

ہیومین نے اس کی قیمت 700 ڈالر رکھی ہے اور 16 نومبر سے آرڈر لینا شروع کریں گے

23/09/2023

مظفر آباد گڑھی دوپٹہ میں نیزہ بازی کا بہت بڑا ایونٹ کا انعقاد کیا گیا رپورٹ دیکھیے راجہ حسنین کی۔

30/04/2022

پروگرام:بہار ہو کہ خزاں
مہمان :مائدہ شفیق کالم نگار ،ادیب و منصفہ (پاکباز،ادب سماوی)
میزبان:اعجاز شائق سی ای او کے نیوز

02/11/2021

بیرسٹر سلطان محمود صدر آزادکمیر میڈیا سے گفتگو کررہےہیں۔

26/06/2021

پروگرام:جلتے چنار
موضوع:دہلی آل پارٹی کانفرنس کامقصدکیاہے؟
مہمان:سید منظور شاہ صاحب سربراہ اتحاد اسلامی جموںوکشمیر
میزبان:اعجازشائق سی ای او کشمیر نیوز

03/06/2021

راجہ فاروق حیدر نے اسمبلی ممبران کی بلیک میلنگ کے نیتجہ ایمرجنسی مین قانون پاس کرکے وہ نیک نامی جو این ٹی ایس اور دوسرے اچھے کاموں سے کمائی تھی پانی پھیر دیا ھے ۔ آزادکشمیر بھر کے نوجوان ہر شہر مین اجتجاج کر رھے ھین ۔تحریک بحالی میرٹ موومنٹ کسی ایک جماعت کی نہین بلکہ اس مین ہر جماعت کے پڑھے لکھے نوجوان شامل ھین ۔بلدیاتی انتخابات نہ کرانا معاشرے کو اس کی اصل قیادت سے محروم کرنا ھےجو موجودہ حکمران سوچ سمجھ کر شازش کر رھے ھین ۔عوام ایک پارٹی سے آخری تںخواہ لینے والے اور دوسری پارٹی کو جوائن کرنے والے مفاداتی سیاستدانوں کا ووٹ کے ذریعے سے احتساب کرین ۔جماعت ادلامی ہی حقیقی تبدیل لا سکتی ھے وسطی حلقے سے الیکشن لڑنے کا حق تنویر الیاس صاحب کو ھے مگر سیاسی جماعتوں کی لیڈرشپ کو محض سرمایے کی بنیاد پر ان سیاسی ورکرز کا حق نہین مارنا چاھیے جو سالوں سے عوام کے اندر محنت کرتے رھے ھین ۔ جے آئی یوتھ کے صدرراجہ نثار احمد شائق کا کے نیوز کو دبنگ انٹرویو

23/01/2021

Program: self acceptance
Gust: Barke F Kamuss is an empowerment speaker, coach, mentor and author, workshop facilitator online and offline.
Host: Shamsa Khalil an analyst. Social activist

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چائے نامہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to چائے نامہ:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share