Para veterinarian news pakistan

  • Home
  • Para veterinarian news pakistan

Para veterinarian news pakistan paravets community pakistan

ڈیری ایشیاء ایکسپو کے آرگنائزر حافظ محمد وسیم کی چیئرمین آل پیراویٹس ایسوسی ایشن ممتاز احمد شیخ سے ملاقات ۔ ملاقات میں ا...
06/10/2023

ڈیری ایشیاء ایکسپو کے آرگنائزر حافظ محمد وسیم کی چیئرمین آل پیراویٹس ایسوسی ایشن ممتاز احمد شیخ سے ملاقات ۔

ملاقات میں ایسوسی ایشن کے دیگر عہدیداران غلام حیدر خان نیازی ، عباس علی اور میاں غلام سرور نے بھی شرکت کی ۔

ملاقات میں ڈیری ایشیاء ایکسپو کے کامیاب انعقاد کے لیے دونوں طرف سے گرمجوشی کے ساتھ ہر ممکن اقدامات کرنے کی یقین دھانی کرائی گئی ۔ اس سال بھی پورے ملک سے بڑی تعداد میں پیراویٹس ایکسپو میں شرکت کریں گے ۔

ممتاز احمد شیخ نے اس موقعے پر بھرپور حمایت کا یقین دلاتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ آل پیراویٹس ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران اور ممبران ڈیری ایشیاء ایکسپو میں بھرپور شرکت کریں گے بلکہ ملک بھر سے اپنے اپنے علاقوں سے ڈیری فارمرز کی بڑی تعداد کی شرکت کو بھی یقینی بنائیں گے تاکہ ڈیری انڈسٹری کی ترقی میں اپنا رول ادا کر سکیں ۔ ایکسپو آرگنائزر حافظ محمد وسیم کی طرف سے بھی ہر ممکن سہولت مہیا کرنے کی یقین دھانی کرائی گئی تاکہ ایکسپو کا انعقاد تمام سٹیک ہولڈرز کے لیے خوش آئند ہو۔

ڈیری ایشیاء ایکسپو 15-16 نومبر 2023 کو ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد ہو گی ۔

13/09/2023
13/09/2023

اس واقعے کی مزمت بھی کرتے ہیں اور ملزمان کو جب تک سزا نہیں ملے گی اس وقت تک ہم پیراوٹس وہاڑی کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ یہ وکالت کی وردی میں بھیڑ یا گھسا ہے
پنجاب لائیو اسٹاک ایمپلایز ایسوسی ایشن ضلع قصور

13/09/2023

ضلع وہاڑی میں ایک پاگل سر پھرے وکیل نے ہمارے پیراویٹس بھائی پر قاتلانہ حملہ کیا اور اس کے کپڑے پھاڑ کر چلتے ٹریکٹر ٹائر کے نیچے سر کچلنے کی کوشش کی ہے ۔
ہم لائیو سٹاک ایمپلائز ایسوسی ایشن پنجاب اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ھیں۔
ڈی پی او وہاڑی اور ڈی سی او وہاڑی سے اس واقعہ کا نوٹس لینے کی اپیل کرتے ھیں۔
اس وکیل کے خلاف ایف آئی آر دی جائے اور اس کو گرفتار کر کے جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
نہیں تو لائیو سٹاک ایمپلائز ایسوسی ایشن پنجاب اپنے تمام ڈیوٹیز کے بائکاٹ کر کے احتجاج کرنے پر مجبور ہو گی۔
اگر ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی تو ہم احتجاج کا سلسلہ ضلع وہاڑی سے شروع کریں اور پورے پنجاب و پاکستان میں پھیلا دیں گے۔
لائیو سٹاک ایمپلائز ایسوسی ایشن پنجاب اپنے اس پیراویٹس بھائی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ھیں۔

*لائیو سٹاک ایمپلائز ایسوسی ایشن پنجاب*

💠💠💠 *اہم اعلان*  💠💠💠📢📢📢📢 *لائیو سٹاک ایمپلائز ایسوسی ایشن پنجاب*  10 جولائی 2023 کو پنجاب حکومت کے ظالمانہ اقدام کے خلاف...
07/07/2023

💠💠💠 *اہم اعلان* 💠💠💠
📢📢📢📢
*لائیو سٹاک ایمپلائز ایسوسی ایشن پنجاب*
10 جولائی 2023 کو پنجاب حکومت کے ظالمانہ اقدام کے خلاف آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ایسوسی ایشن کی طرف سے دھرنہ دیا جا رھا ھے۔

جسمیں لائیو سٹاک ایمپلائز ایسوسی ایشن پنجاب کی بھر پور شرکت ھو رھی ھے۔

پنجاب حکومت نے پنجاب ملازمین کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ھے جو کہ ملازمین کو معاشی طور پر تباہی کے دھانے پر لے جائے گا۔

ملازمین پہلے ہی بے تحاشہ مہنگائی کی چکی میں پیس چکے ھیں انکے گھروں کے چولہے مہنگائی کے بے قابو جن نے ٹھنڈے کر دیے ھیں ملازمین پہلے ہی فاقوں پر مجبور ھیں دو وقت کے کھانا مشکل ھو چکا ھے

اور رہی سہی کسر اس نگران حکومت نے نکال دی ھے۔ پنجاب کے ملازمین اپنے حقوق کی خاطر باہر نکلیں اور اپنا حق چھین لیں۔ اگر اس وقت آپ باہر نہ نکلے اور اپنا احتجاج ریکارڈ نہ کروایا تو آئندہ حکومت ملازمین کے لیے مزید مشکلات پیدا کرے گی۔

*لہزا لائیو سٹاک ایمپلائز ایسوسی ایشن پنجاب کے تمام ممبران،ڈیویزنل صدور،ضلعی صدور و تحصیل صدور اپنے گھروں سے نکلیں اور 10 تاریخ کو لاھور کوپر روڈ پر جمع ھو جائیں۔*

کوپر روڑ سے لائیو سٹاک ایمپلائز ایسوسی ایشن پنجاب کا قافلہ نکلے گا اور آگیگا احتجاجی دھرنے میں شرکت کرے گا۔
💪💪💪💪💪

تمام ضلعی صدور اپنے اضلاع سے زیادہ زیادہ پیراویٹس کو دھرنے میں شمولیت کیلیے لائیں۔

*جینا ھو گا مرنا ھو گا*
*دھرنہ ھو گا دھرنہ ھوگا۔*
👊👊👊

*اس سے بڑا دنیا میں منافق نہیں قتیل۔۔*
*جو ظلم تو سہتا ھے بغاوت نہیں کرتا۔*

لہزا پنجاب پیراویٹس سے اپیل ھے کہ زیادہ سے زیادہ پیراویٹس باہر نکلیں اور اپنے اور اپنے بچوں کی روزی کی خاطر دھرنے میں شرکت کریں۔

💠 *تجمل حسین* 💠
*سیکرٹری اطلاعات ونشریات لائیو سٹاک ایمپلائز ایسوسی ایشن پنجاب*

Address

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Para veterinarian news pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share