اللّٰه کے احکامات کی پیروی نہ کرنے کا انجام ۔
اللّٰه کے نازل کردہ احکامات اور محمدؐ کے منہج اور شریعت کی پیروی کرو ۔
جو لوگ اللّٰه کے نازل کردہ احکامات کے مطابق فیصلے نہیں کرتے اللّٰه کے ہاں ان کا مقام کیا ہے....؟
منافقین کی طرز عمل پر اللّٰه کی طرف سے نبیؐ کی دل جوئی... اور کچھ ہدایات ۔
اسلامی ریاست میں فساد مچانے والوں کی سزا۔۔۔۔؟
اہل ایمان کے کرنے والے کام ۔۔۔۔۔؟
انسانی جان کتنی قیمتی ہے....؟
بنی اسرائیل کو منافقانہ طرز عمل اور موسیٰ علیہ السلام کا اظہار بے زاری ۔
*اپنے موبائل سے کسی کو بھی گانے، فلمیں اور غلط تحریریں غرض یہ کہ فُحش اور اسلام مخالف مواد سینڈ مت کریں کیونکہ آپ نہیں جانتے کہ آپ کی کتنی زندگی ہے...؟*
*اور یہ ایسا گناہ ہے کہ آپ کے مرنے کے بعد اس سے پھیلنے والے گناہوں کا بوجھ بھی آپ پر ہو گا کیونکہ اس کی وجہ اور بنیاد آپ بنے تھے*
*جب تک یہ بُرا ڈیٹا آگے پھیلتا رہے گا اور اس کی وجہ سے لوگ جو جو گناہ کریں گے وہ سب آپ کے نامہ اعمال میں گناہوں کا اضافہ کرتے رہیں گے۔۔۔۔۔*
*کیوں نا اس کے مقابلے میں اچھی چیزیں، تلاوتِ قرآنِ مجید، احادیث، دینی علم اور مزید اسلامک ڈیٹا کو آگے پھیلایا جائے جو آپ کی زندگی میں بھی آپ کے لیے خیر اور رحمت کا باعث بنے اور آپ کے مرنے کے بعد بھی آپ کے لیے عظیم صدقہء جاریہ اور مسلسل چلنے والی نیکیوں کی وجہ بنے*
*گناہِ جاریہ یا ثوابِ جاریہ....؟*
*فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے کیونکہ ابھی وقت ہے۔۔*
یہود و نصاریٰ پر اللّٰه کی طرف سے رسول بھیجے جانے کی حجت نصاریٰ کے غلط عقائد کی نفی ۔
اہل ایمان کے لئے اللّٰه انعام ۔
اے ایمان والو ! اللّٰه کے ساتھ اپنا وعدہ یاد رکھو، اور عدل و قسط قائم کرنے والے بنو ۔