Khabar.com

Khabar.com Daily fresh news from ur city
(1)

09/08/2024
انا للہ وانا الیہ راجعونروزنامہ پاکستان ۔ روز ٹی وی سے وابستہ سینئر صحافی اعظم خان نیازی طویل علالت کے بعد رضائے الٰہی س...
18/07/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
روزنامہ پاکستان ۔ روز ٹی وی سے وابستہ سینئر صحافی اعظم خان نیازی طویل علالت کے بعد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں،آبائ علاقہ میں سپرد خاک کردیا گیا ہے اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے

مدین میں قران مجید کے بےحرمتی کرنے والا ملزم جس کا تعلق سیالکوٹ سے بتایا جارہا ہںے کو عوام نے زندہ جلادیا تصویر میں نمای...
20/06/2024

مدین میں قران مجید کے بےحرمتی کرنے والا ملزم جس کا تعلق سیالکوٹ سے بتایا جارہا ہںے کو عوام نے زندہ جلادیا تصویر میں نمایاں ہںے

14/06/2024

ملاکنڈ ڈویژن کے 38سب انسپکٹرز کو ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے سفارشات پر کنفرم کیا گیا.ریجنل پولیس آفس ملاکنڈ سیدو شریف سے باقاعدہ طور پر اعلامیہ جاری.تفصیلات کے مطابق: ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان نے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے سفارشات پر ملاکنڈ ڈویژن کے 38سب انسپکٹرز ترقی دے کر کنفرم کیں، ریجنل پولیس آفسسیدو شریف سے باقاعدہ طور پر اعلامیہ جاری ہوا،کنفرم ہونے پولیس افسرزکا تعلق ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف اضلاع سوات، شانگلہ، بونیر، چترال لوئر، چترال اپر، دیر لوئر، دیر اپر کے مختلف شعبہ جات ٹریفک وارڈن، ایف آر پی،الیٹ فورس، آپریشن پولیس، انوسٹی گیشن پولیس اور سپیشل سے ہیں۔ ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان نے ترقی پاکر کنفرم ہونے والے پولیس افسران کے نام پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کہ محکمانہ ترقی ہر پولیس آفیسر کے کیریئر کا اہم حصہ ہوتا ہے اور یہ ان کی ذمہ داریوں میں اضافے کی عکاسی کرتا ہے، اس لئے ترقی پانے والے افسران اپنی ڈیوٹی کو احسن طریقے سے سر انجام دیں، مزید محنت و مشقت کے ساتھ اپنا کردار ادا کرکے شہریوں کی بے لوث خدمت اور جان و مال کے تحفظ میں کوئی کسر نہ چھوڑیں۔

07/06/2024

ان عام طور پر استعمال ہونے والی ادویہ کو مریض اس اُمید پر استعمال کرتا ہے کہ وہ کسی دن ٹھیک ہوجائے گا، لیکن بیشتر اوقات ان کے اچھے اثرات سے زیادہ مضر اثرات ہوتے ہیں…… جن میں مریض کا ان ادویہ کا عادی ہونا، پھر ان پر انحصار، ان کے استعمال سے جسم میں دوائی سے مدافعت اور دوائی کی مقدار میں مسلسل اضافے کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ، معاشرتی تنہائی پیدا ہونا، جنسی کم زوری یا سیکسچول ڈس فنکشن، خودکشی کے رجحانات، بے چینی اور افسردگی جیسے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوسکتی ہیں۔
#لفظونہ #بلاگ #صحت
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے:
https://lafzuna.com/blog/s-35901/

سائیکل معیشت کی دشمن ہے،۔ایک ملٹی نیشنل بینک کے سی.ای.او نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ سائیک...
19/03/2024

سائیکل معیشت کی دشمن ہے،۔
ایک ملٹی نیشنل بینک کے سی.ای.او نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہےِ، اس لئے کہ سائیکل چلانے والا کار نہیں خریدتا، وہ کار خریدنے کیلئے قرض بھی نہیں لیتا۔ کار کی انشورنس نہیں کرواتا. پیٹرول بھی نہیں خریدتا۔ اپنی گاڑی سروس اور مرمت کے لئے نہیں بھیجتا۔ کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا۔ وہ ٹال پلازوں پر ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا۔
سائیکل چلانے کی وجہ سے صحت مند رہتا ھے موٹا نہیں ھوتا! صحت مند رہنے کے باعث وہ دوائیں نہیں خریدتا۔ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتا۔ حتیٰ کہ ملک کے جی.ڈی.پی میں کچھ بھی شامل نہیں کرتا۔ اس کے برعکس ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 طرح کے لوگوں کے لئے روزگار کا سبب بنتا ھے۔ جن میں ڈاکٹر، امراض قلب کے ماہر، ماہرِ معدہ و جگر، ماہر ناک کان گلہ، دندان ساز، کینسر سپیشلسٹ، حکیم اور میڈیکل سٹور مالکان وغیرہ شامل ہیں۔ چنانچہ یہ بات ثابت ھوئی کہ سائیکل معیشت کی دشمن ھے اور مضبوط معیشت کیلئے صحت مند افراد سخت نقصان دہ ہیں۔
نوٹ:- پیدل چلنے والے معیشت کیلئے اور بھی خطرناک ھیں۔ کیونکہ وہ سائیکل بھی نہیں خریدتے

13/01/2024

تحریک انصاف کا ’’بلے‘‘ کانشان ختم، بیسٹمین پر بھی پابندی.
سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ بھی معطل کردیا۔

07/09/2023
05/08/2023

‏پی ٹی آئ چیر مین عمران خان صاحب نا اہل، تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا

15/07/2023

پیٹرول 9 اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

Sqat . Kabal blast
24/04/2023

Sqat . Kabal blast

24/04/2023

سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں دھماکے کی اطلاع،فائرنگ کے آوازیں،ذرائع

20/04/2023

صحت کارڈ پلس کے تحت مفت علاج کی سہولت بحال۔ سٹیٹ لائف نے اعلامیہ جاری کیا۔

19/04/2023

"نگران حکومت خیبر پختونخوا کا ظالمانہ فیصلہ"
صحت انصاف کارڈ پلس سے صحت سہولیات کی فراہمی کو عارضی طور پر بند کردیا ...

طورخم میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والی تباہی کا منظر
18/04/2023

طورخم میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والی تباہی کا منظر

سوات بحر ین بازار ایک مرتبہ پھر سیلابی پانی میں ڈوب گیا۔ بارش کے بعد دریائے سوات کا پانی بحرین بازار میں داخل ،
18/04/2023

سوات بحر ین بازار ایک مرتبہ پھر سیلابی پانی میں ڈوب گیا۔
بارش کے بعد دریائے سوات کا پانی بحرین بازار میں داخل ،

رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے کہا ہے کہ جمعرات بیس اپریل کی شام عیدالفطر کے ہلال کی رویت نہی...
11/04/2023

رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے کہا ہے کہ جمعرات بیس اپریل کی شام عیدالفطر کے ہلال کی رویت نہیں ہوگی ۔

عیدالفطر اس بار تیس روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتہ 22 اپریل 2023 کو ہوگی ۔ سیکریٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کہ مطابق نیا چاند جمعرات 20 اپریل کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9بج کر 13 منٹ پر پیدا ہو گا۔

اُس روز یعنی 29 رمضان المبارک کی شام غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر جو رویت کے لئے 19 گھنٹوں سے زائد ہونی چاہیے وہ پاکستان کے تمام علاقوں میں 10 گھنٹوں سے بھی کم ہوگی۔

جبکہ کویتی ماہر فلکیات اور تاریخ دان عادل السعدون نے کہا ہے کہ سال رواں 1444 ہجری میں بھی عیدالفطر مسلم ممالک میں مختلف ایام میں منائی جائے گی اور اس کا انحصار شوال کا چاند نظر آنے پر ہوگا۔ تاہم رمضان کا اختتام 21 اپریل کو ہوگا اور عید 22 اپریل کو ہوگی۔

چاند نظر آنے کے حالات کے بارے میں انہوں نے وضاحت سے بتایا ہے کہ کہا کہ 20 اپریل 2023 کو چاند سورج کے ساتھ ہو جائے گا اور اسی وقت اس کو گرہن لگے گا جو عرب خطے میں نظر نہیں آئے گا۔

ملاپ اور چاند گرہن کا وقت صبح 7 بجکر 12 منٹ پر ہے۔ غروب آفتاب شام 6 بجکر 6 منٹ پر ہوگا جبکہ چاند غروب شام 6 بج کر 42 منٹ پر ہوگا۔ اس وقت چاند کی عمر 11 گھنٹے اور 6 منٹ ہوگی۔

انہوں نے ہلال دیکھنے کی شرائط پوری نہ ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر عرب ممالک حتیٰ کہ موریطانیہ میں بھی 29 ویں رمضان کو عید کا چاند نظر نہیں آئے گا نہ کھلی آنکھوں سے اور نہ ہی دوربین سے۔ اس لیے اس سال زیادہ تر مسلم ممالک میں عید 22 اپریل کو ہوگی۔

22/03/2023

سحری: 4:49
افطار: 6:29
جمعرات 23 مارچ 2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabar.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share