Quetta News 1

  • Home
  • Quetta News 1

Quetta News 1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta News 1, Media, .

پی بی PB 39 کوئٹہ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی نورخان خلجی جن کا انتخابی نشان کرکٹ وکٹ ہے 8 ...
04/02/2024

پی بی PB 39 کوئٹہ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی نورخان خلجی جن کا انتخابی نشان کرکٹ وکٹ ہے
8 فروری کو انتخابی نشان کرکٹ وکٹ کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں,,,,,,,

29/01/2024
بجلی کے زائد بلوں اور ظالمانہ ٹیکسیز کیخلاف مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے جنرل سیکرٹری سید عبدالقیوم اغا کی قیادت میں ا...
29/08/2023

بجلی کے زائد بلوں اور ظالمانہ ٹیکسیز کیخلاف مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے جنرل سیکرٹری سید عبدالقیوم اغا کی قیادت میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ ,
کوئٹہ (پ ر ) مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹڑڈ کے جنرل سیکرٹری سید عبدالقیوم اغا کی قیادت میں بجلی کی زائد بلوں اور ناراوا ٹیکسیز کیخلاف کوئٹہ کے مرکزی چوک منان چوک پر ایک بڑا احتجاجی مظاہر ہوا
احتجاجی مظاہرے سے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان اورانجمن تاجران بلوچستان رجسٹڑڈ کے جنرل سیکرٹری سید عبدالقیوم اغا , سرپرست اعلی حاجی خدائے دوست , سیکرٹری اطلاعات سیف الدین نثار ,
ضلع ژوب کے صدر باران خان کلیوال۔
انجمن تاجران بلوچستان رحیم اغا گروپ کے جنرل سیکرٹری ولی افغان , انجمن دکانداران کے چئرمین ٹکری عبدالحمید بنگلزئی , انجمن تاجراکٹ پیس کے صدر طاہر جدون ,موبائل فون ڈیلر ایسوسی ایسوسی ایشن کے صدر صدیق یوسفزئی انجمن تاجران نواں کلی کے صدر عبدالوہاب خلجی , انجمن تاجران ائرپورٹ کے صدر ملک خان ولی ناصر, تاجرامن کمیٹی کے وائس چیرمین موسی جان خلجی , ملک رٹیلر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری غلام جیلانی گجر , کامریڈ نزیر مینگل , بشیر جان اور دیگر نے خطاب کیا ہے
رہنماوں نے بجلی بلوں پر زائد اور ناروا ٹیکسیز کیخلاف اضافہ فی الفور ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے بیروکریٹ سرکاری افسروں اور حکمرانوں کی مفت یونٹ کی استعمال پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے , پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور یکم ستمبر میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو بھی فی الفور ختم کرنے کا مطالبہ کیا , گیس اور بجلی کی میٹرز ریڈنگ وقت پر لینے کا بھی مطالبہ کیا ہے , تاجروں نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی غلط پالسیوں کی وجہ سے ملک کی معشیت ڈوب گئی صنعتیں بند ہوچکی ہے , پاکستان کرنسی مکمل کریش کرگئی , سیاسی جماعتیں اور ملک پر قابض ادارے ملک کی معشیت کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی , عوام دو وقت کی روٹی پر مجبور ہے حکمران عیاشیوں میں مصروف ہے ملک میں کرپشن سرکاری اداروں میں بد عنوانی عروج پر پہنچ چکی ہے اگر حکمرانوں نے ملک کی معشیت کیلیے پالیسی نہیں بنائی گئی تو یہ ملک تباہ ہوجائے گی اور پاکستان کے تاجر اور عوام سڑکوں پر نکلیں گے اج پورے ملک سراپا احتجاج پر ہے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ہوشربا اضافہ , بجلی اور گیس کے بلوں پر ناجائز ٹیکسیز بدترین مہنگائی نے عوام اور تاجر کو معاشی تباہ کردیا ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اگر ملک میں معاشی استحکام پر قابو نہیں پایا گیا تو ملک کی معشیت ڈوب جائے گی تاجروں نے ان تمام مطالبات پر عمل کرنے کا فوری مطالبہ کیا گیا اگر فی الفور مطالبات نہیں مانے گئے تو 2 ستمبر کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں گے اور فورے ملک کو جام کردیں گے
رحیم اغا گروپ امر دین گروپ اور مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹڑڈ کے رہنماؤں نے سید عبدالقیوم اغا کی کاوشوں کو سراہا اور ائندہ تاجروں کی مفاد ملکر حل کرنے پر مکمل اتفاق اور اظہار یکجتی کرنے پر زور اخر میں مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے سیکرٹری اطلاعات سیف الدین نثار نے تاجروں کی بڑی تعداد میں شرکت اور قیوم اغا کو مبارکباد پیش اور انکی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار بھی کیا

02/12/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share