Khyber_Voice

Khyber_Voice علاقائی،ملکی اور بین الاقوامی خبروں سے باخبر رہنے کے ل?

04/02/2024

افسوس ہمارے اخلاقی اقدار کو کس کی کس نظر لگ گئی۔

03/02/2024

تحصیل سرائے نورنگ میئر عزیزاللہ خان کے حکم پر ہمارا ووٹ اور سپورٹ انور سیف اللہ خان اور سلیم سیف اللہ خان کا ہے 8 فروری مروت بٹنی اتحاد کے نامزد امیدواروں کو جتوا کر دکھائے گے۔ اہلیان نقیب آباد کا عزم

02/02/2024


اعلان جلسہ
محسن لکی مروت سابقہ وصوبائ منسٹر ہیلتھ امیدوار PK106 ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان اپنے حلقے کے غیور عوام کے نام اہم پیغام

01/02/2024
01/02/2024

Check out Abdul Wasi_PK61's video.

01/02/2024

سابق وفاقی وزیر برائے گیس و پٹرولیم انور سیف اللہ خان مروت بٹنی اتحاد کے زیر انتظام ہونے قلعہ گراؤنڈ سرائے نورنگ کے جلسے سے ٹیلیفونک خطاب کررہے ہے ۔واضح رہے کہ انور سیف خان نے اس جلسے سے خطاب کرنا تھا لیکن خرابی صحت کی وجہ سے وہ اس جلسے میں شرکت نہ کر سکے۔

01/02/2024

سرائے نورنگ: سابق صوبائی وزیر اور نامزد امیدوار پی کے 106 ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان مروت بٹنی اتحاد کے زیر اہتمام قلعہ گراؤنڈ سرائے نورنگ میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہے

01/02/2024
01/02/2024

کوٹکہ پریٹ میں بڑی شمولیت
10سال گیس سے محروم رہنے والے کوٹکہ پریٹ کیلئے بڑی خوشخبری۔ سابقہ ضلعی ناظم اقبال حسین ، چئیرمین سرائے نورنگ سٹی سلمان خٹک اور سابقہ ناظم یسین خٹک کی کوششوں سے گیس کا مسئلہ حل ہوگیا ۔ سیف اللہ برادران نے کوٹکہ پریٹ کے گیس کا مسئلہ حل کردیا۔ اہلیان پریٹ نے مروت قومی اتحاد میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

31/01/2024

اشتہار ۔۔۔۔۔
مروت اور بیٹنی اتحاد گروپ کے زیر اہتمام یکم فروری بروز جمعرات کو قلعہ گراؤنڈ سرائے نورنگ میں پاور شو ہوگا۔ جس میں لکی مروت کے این اے 41 کے امیدوار سلیم سیف اللہ خان ،پی کے 107 کے امیدوار جناب انور سیف اللّٰہ خان ،پی کے 106 لکی مروت کے امیدوار حشام انعام آ للہ خان اور پی کے 105 کے امیدوار ملک نجیب اللہ خاں کے علاؤہ مروت بیٹنی اتحاد گروپ کے ملکان، مشران، ووٹرز اور سپورٹرز شرکت کرکے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریں گے۔نیز مروت بیٹنی اتحاد گروپ کا منشور بھی پیش کیا جائے گا

31/01/2024

Advertisement
سرائے نورنگ: نار سلطان محمود میں کارنر میٹنگ۔
سینیٹر عثمان سیف اللہ خان کا دبنگ خطاب
اہلیان سلطان محمود نے NA 41 پر سلیم سیف اللہ خان اور PK107 پر انور سیف اللہ کو سپورٹ کرنے کے کمر کس لئے جیت مروت قومی اتحاد کی ہوگی

30/01/2024

سرائے نورنگ ۔۔
جمعیت علمائے اسلام (ف)کے دیرینہ ساتھی حاجی محمد زمان خان جمعیت سے مستعفی ہو کر مروت بیٹنی اتحاد گروپ میں شامل ہو گئےانہوں نے سیف اللّٰہ برادران پر اعتماد کا اظہار کیا۔ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کچھ یوں کہا۔

30/01/2024

سابق سینیٹر عثمان سیف اللہ خان کا محمد خان کنڈی میں انتخابی تقریب سے خطاب

 #بریکنگ:سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو دس سال کی قید سنا دی گئی۔
30/01/2024

#بریکنگ:
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو دس سال کی قید سنا دی گئی۔

28/01/2024

تحصیل میئر نورنگ عزیزاللہ خان مروت پانچ سو یتیم اور مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہے سابق سینیٹر عثمان سیف اللہ خان بھی اس موقع پر موجود ہے

25/01/2024

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے ممبر صوبائی کونسل اور سابق امیدوار پی کے 107 ملک ریاض خان نے عوامی نیشنل پارٹی سے مستعفی ہوکر جمیعت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان کر دیا

23/01/2024

اپیل بنام تحصیل میئر نورنگ عزیزاللہ خان مروت

سرائے نورنگ: تختی خیل کے علاقے شیخ نیازی کورونہمیں پولیس نے 11 افراد کے قتل میں ملوث صدر خان کو جگہ کی نشان دہی کے لئے س...
19/01/2024

سرائے نورنگ:
تختی خیل کے علاقے شیخ نیازی کورونہ
میں پولیس نے 11 افراد کے قتل میں ملوث صدر خان کو جگہ کی نشان دہی کے لئے ساتھ لے گئے جہاں نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی پولیس اور نا معلوم ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے میں صدر خان موقع پر ہلاک ہوگیا تاہم دیگر افراد محفوظ رہے

17/01/2024

*لکی مروت :- نورنگ پولیس کی اہم ترین کامیابی، مورخہ 10جنوری 2024 کو سانحہ تختی خیل ایک یہی گھرانے کے بچوں خواتین اور مرد 11 افراد کومستورات کے تنارعے پر بے دردی سے قتل کے واردات میں ملوث نامزد درندہ صفت ملزم لوٹے خان عرف صدر خان گرفتار
میڈیا کے سامنے اعتراف جرم بھی کر لیا

11/01/2024

ڈی پی او لکی مروت طارق حببیب میڈیا سے گفتگو

10/01/2024

ڈپٹی کمشنر لکی مروت رخمت علی خان اور ڈی پی او لکی مروت طارق حببیب خان تختی خیل سرہ درگہ میں افسوسناک واقعے کی تفصیلات میڈیا کو بتا رہے ہیں

22/12/2023

اعلان گمشدگی
مجھ سے نورنگ تا غزنی خیل جاتے ہوئے ایک عدد بٹوا گم ہوا ہے بٹوے میں میرا شناختی کارڈ اور پیسے ہیں
ملنے پر رابطہ کریں
03419608194
03179727349

الیکشن کونسل لوکل کونسلز  ایسوسییشن خیبر پختونخواہتمام صحافی صاحبان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نچلی سطح کی نمائندہ حکوم...
11/12/2023

الیکشن کونسل لوکل کونسلز ایسوسییشن خیبر پختونخواہ
تمام صحافی صاحبان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نچلی سطح کی نمائندہ حکومتوں کی نمائندہ گان کی آواز و گزارشات کو حکمرانوں کو پہنچائیں گے۔
مقامی حکومتوں کے انتخابات دو مراحل میں منعقد ہوئے تھے۔ ایک مرحلہ میں 19 دسمبر 2021 اور دوسرا مرحلہ میں 31 مارچ 2022 کو انتخابات کا انعقاد ہوا تھا۔اس کے بعد منتخب نمائندگان نے باقاعدہ حلف کے بعد اپنے دفاتر کا چارج سنبھالا تھا۔ پی ٹی ائی حکومت نے انتخابات کےبعد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 میں ترامیم کرائے منتخب نمائندگان کے اختیارات کو کم کر کے فنڈز کی اجراء کو روک دیا مالی سال 2021/22 ،2022/23 اور2023/24 میں مختص شدہ فنڈز میں سےایک پیسہ مقامی حکومتوں کو جاری نہیں ہوا ۔مقامی حکومتوں کے نمائندگان نے باقاعدہ احتجاج کیا اور تحریک چلایا۔ حکمرانوں کو بار بار اپنے گزارشات پہنچائے اور مسائل سے اگاہ کیا ۔لیکن پی ٹی ائی حکومت سے لے کر نگران حکومت نے بھی مداو نہیں کیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں ریٹ پٹیشن دائر کیے لیکن عدالت نے بھی کیس کو اسمبلی کی انتخاب تک لٹکائے رکھا۔
مقامی حکومتوں کو مختلف دفاتر کو منتقل کیا گیا ہے۔ لیکن ابھی تک تحصیل کی سطح پر منتقل شدہ دفاتر کا کوئی قیام عمل میں نہیں لایا گیا ہے ۔مقامی حکومتیں ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔سماجی اور میونسپل خدمات کی فراہمی مشکل بلکہ ناممکن ہو گئی ہے۔ لوکل کونسل ایسوسییشن مطالبہ کرتی ہے ،کہ صوبائی حکومت ارڈیننس کے ذریعے مقامی حکومتوں کے تمام اختیارات اور فنڈز کو بحال کرے ۔ضم شدہ قبائلی اضلاع میں تحصیل وویلج و نیبر ہڈ کونسلوں کے دفاتر کا قیام، ضروریات اور سہولیات ملازمین کو مہیا کرے ۔تمام میئرز، چیئرمینان اور کونسلران کے اعزازیہ و مراعات کا اجرا ءکرے۔ تحصیل وویلج، نیبر ہڈ تھانہ کے سطح پر مختلف سیٹوں میں مقامی حکومتوں کے نمائندگان کو نمائندگی دے دی جائے۔ دو سال سے بے اختیار اور غیر فعال مقامی حکومتوں کی معیاد میں دو سال کی توسیع دی جائے۔منتخب کینٹونمنٹ بورڈ کو احتیارات و فنڈز حاصل ہے لیکن عوامی مقامی حکومتوں کو کوئی احتیارات و فنڈزنہیں دیے گئے ہیں۔ اگر صوبائی حکومت ہماری ان مسائل کو حل نہیں کرے گی تو 19 دسمبر 2023 کو وزیراعلی سیکریٹریٹ کے سامنے بھرپور احتجاج کا انعقاد کیا جائے گا ۔جس کے لیے خیبر پختونخواہ کے مقامی حکومتوں کے 42 ہزار منتخب نمائندگان سے رابطہ کے لیے ڈویژنل سطح پر کمیٹیاں بنائی گئی ہے۔ جو کہ کل سے اپنے دوریں شروع کریں گے۔ جبکہ انتظامات کے لیے صوبائی سطح پر کمیٹی بنائی گئی ہے۔
ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ مقامی حکومتیں عوام کی حکومتیں ہوتی ہے۔نچلی سطح پر اچھی حکمرانی، سماجی خدمات کی فراہمی، مقامی ترقی اور جمہوریت کو فروغ یقینی بنانے کے لیے حکومت ناگزیر ہیں۔ مقامی حکومتوں کو با اختیار، مضبوط اور فعال بنانا ہوگا۔ مقام حکومتوں کے نمائندگان ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار ہیں۔ ہر حال وہ صورت میں وزیر اعلی سیکریٹریٹ کے سامنے احتجاج ہوگی۔
منجانب: حمایت اللہ معیار میر مردان ،عزیز اللہ خان چیئرمین سرائے نورنگ ،رفیع اللہ خان چیئرمین اپر دیر، عمران خان ٹل ہنگو، فرہاد مروت لکی مروت ،انتظار خلیل پشاور، ارباب وصال پشاور، جنید رشید چیئرمین ککی بنوں۔
الیکشن کونسل لوکل کونسلز ایسوسییشن خیبر پختونخواہ.

"اعلان فوتگی"سرائے نورنگ کے معروف شاعر جہانگیر آزاد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ آج 4:30 بجے شام کو قلعہ ...
11/12/2023

"اعلان فوتگی"
سرائے نورنگ کے معروف شاعر جہانگیر آزاد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ آج 4:30 بجے شام کو قلعہ گراؤنڈ سرائے نورنگ میں ادا کیا جائے گی

اعلان جنازہ:دوست محمد مستری ایاز خان ٹیلر ماسٹر حمید خان بٹن والا اور اقبال خان ایجوکیشن افسر کے بھائی نصراللہ خان  حلوہ...
30/11/2023

اعلان جنازہ:
دوست محمد مستری ایاز خان ٹیلر ماسٹر حمید خان بٹن والا اور اقبال خان ایجوکیشن افسر کے بھائی نصراللہ خان حلوہ فروش وفات پاگئے ہیں نمازِ جنازہ آج شام 4:30بجے نصرالدین بیگو خیل میں گھر کے ساتھ ادا کیاجائے گا ۔

29/11/2023

تحصیل میئر نورنگ عزیزاللہ خان مروت کا دورہ ترکی اہلیان تحصیل نورنگ کے بہترین مفاد میں ہوگا جو لوگ سیاسی پروپیگنڈے کرتے ہیں عوام سے درخواست کہ ان پر کان نہ دھریں عزیزاللہ خان مروت صحیح معنوں میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں کونسلر ویلج کونسل آزاد نورنگ فیاض خان

27/11/2023

تحصیل میئر نورنگ عزیزاللہ خان مروت بنے ایک اور بے سہارا خاندان کا سہارا

Address


Telephone

03353524141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber_Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khyber_Voice:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share