Braking News

Braking News NEWS/Media Islamabad Pakistan
(2)

وزیراعظم شہباز شریف نےقومی تعلیمی ایمر جنسی متعلق ایشوز کو حل کرنے کیلئےایجوکیشن ٹاسک فورس تشکیل دے دی ، جس کے چیرمین خو...
25/06/2024

وزیراعظم شہباز شریف نےقومی تعلیمی ایمر جنسی متعلق ایشوز کو حل کرنے کیلئےایجوکیشن ٹاسک فورس تشکیل دے دی ، جس کے چیرمین خود وزیراعظم ہوں گے۔ 19 رکنی ٹاسک فورس میں وفاقی وزیر تعلیم وپیشہ وارانہ تربیت ، وفاقی وزیر برائے انفار میشن ٹیکنا لوجی وٹیلی کام ‘ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شامل جبکہ وفاقی سیکرٹری ایجوکیشن ٹاسک فورس کے کنوینر ہوں گے ۔ صوبائی وز رائے تعلیم اور سیکریٹریز بھی ٹاسک فورس کا حصہ ہوں گے۔ ورلڈ بنک کے کنٹری ہیڈ شریک کنوینر ہوں گے۔ دیگر ممبران میں کنٹری ہیڈ ایشیائی ترقیاتی بینک، ہیڈ آف فا رن ‘ کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس ‘ نمائندہ یونیسف ‘کنٹری ہیڈیونسیکو ‘ کنٹر ی ہیڈ ڈبلیو ایف پی ‘ کنٹری ہیڈ جائیکا ‘ چیئر مین پا کستان ایجو کیشن انڈوومنٹفنڈ امجد ثاقب ‘ سی ای و جی آئی کے انسٹی ٹیوٹ شکیل درانی ‘آ غا خان یو نیورسٹی کے فرید پنجوانی ‘ سٹیزن فا ؤنڈیشن کے سید اسد ایوب ‘ وائس چانسلر لمس علی چیمہ ‘ ڈین لمس سکول آف ایجوکیشن ڈاکٹر فیصل باری اور کنٹری ڈائریکٹر ملالہ فنڈ جاوید ملک بھی ٹاسک فورس کے ارکان میں شامل ہیں۔ ٹاسک فورس پاکستان میں تعلیم کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر پروجیکٹس کی سفارشات مرتب کرے گی۔ ٹاسک فورس تعلیمی نظام اور شرح خواندگی کے اہداف کے حصول میں حائل رکاوٹوں کا بھی تدارک کرے گی۔ ٹاسک فورس غریب بچوں کی تعلیم اور سرکاری سکولوں کے حوالے سے پالیسی سازی پر بھی کام کرے گی اورپاکستان میں تعلیم کے فروغ اور ا سکے معیار کو بہتر بنا نے کے حوالے سے اہم فیصلے کرےگی

Islamabad ؛: An internal meeting of the Functional Committee on Devolution was held on 25th June, 2024 at Parliament Hou...
25/06/2024

Islamabad ؛: An internal meeting of the Functional Committee on Devolution was held on 25th June, 2024 at Parliament House, Islamabad under the chairmanship of Dr Zarqa Suharwardy Taimur and was attended by Senator Zamir Hussain Ghumro, Senator Sardar Al Haj Muhammad Umer Gorgaij and senator Poonja Bheel.

The meeting, focused on elucidating the pivotal functions, operations, and constitutional mandate of the committee as outlined in the 18th Amendment of the Constitution of Pakistan.

Senator Zamir Hussain Ghumro briefed the committee that Devolution plays a pivotal role in ensuring the effective implementation of devolution principles across Pakistan. As mandated by the Constitution, particularly under the 18th Amendment, the committee is entrusted with the responsibility to oversee and facilitate the devolution of powers to local governments and institutions. This constitutional amendment marks a significant step towards decentralization, empowering provinces and local bodies to manage their affairs autonomously, thereby fostering inclusive governance and participatory democracy.

During today's session, members deliberated on the operational framework of the committee, emphasizing its role in monitoring the progress of devolution initiatives and addressing challenges encountered in the implementation process. The committee's functions encompass reviewing legislative proposals related to devolution, conducting inquiries, and making recommendations to enhance the effectiveness of decentralization efforts nationwide. The committee also decided to make visits to all the provinces in order go examine their progress and working with particular reference to Balochistan. Similarly it was decided to call ministries one by one to take briefing and overview

Senator Zarqa underscored the importance of collaborative efforts among stakeholders to uphold the principles of devolution as envisaged by the Constitution. She highlighted the committee's commitment to promoting transparency, accountability, and equitable distribution of resources at the grassroots level.

Key discussions during the meeting included strategies to streamline inter-provincial coordination, strengthen the capacity of local governments, and ensure the seamless transfer of administrative responsibilities from federal to provincial authorities. Members also exchanged views on leveraging technology and innovation to enhance service delivery and citizen engagement in decentralized governance structures.

The Functional Committee on Devolution reaffirmed its dedication to upholding the constitutional mandate outlined in the 18th Amendment, which marks a significant milestone in Pakistan's journey towards decentralized governance. By fostering greater autonomy and empowerment at the local level, the committee aims to achieve sustainable development, social justice, and inclusive growth across the country.

The committee decided to hold meetings on regular basis every fortnight.

سپیکر و ڈپٹی سپیکر سے استحکام پاکستان پارٹی کے پارلیمانی وفد کی عبدالعلیم خان کی سربراہی میں ملاقات اسلام آباد۔۔ قومی اس...
25/06/2024

سپیکر و ڈپٹی سپیکر سے استحکام پاکستان پارٹی کے پارلیمانی وفد کی عبدالعلیم خان کی سربراہی میں ملاقات

اسلام آباد۔۔ قومی اسمبلی میں استحکام پاکستان پارٹی کے پارلیمانی وفد نے وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی اسپیکر سید مصطفی شاہ سے ملاقات کی۔ وفد میں اراکین قومی اسمبلی عون چوہدری، گل اصغر بھگور اور منزہ حسن شامل تھے۔اس موقع پر قومی اسمبلی کے رواں بجٹ سیشن کے حوالے سے تبادلہ خیال ہواجبکہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید مصطفی شاہ نے استحکام پاکستان پارٹی کے جمہوری کردار کو سراہا۔ استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے جمہوری اور پارلیمانی امور میں اپنی پارٹی کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
٭٭٭

PAR. PARTY OF IPP CALLED ON SPEAKER NAA. ALEEM KHAN & AYAZ SADIQ DISSCUSSED ASSEMBLY BUS.Islamabad: In National Assembly...
25/06/2024

PAR. PARTY OF IPP CALLED ON SPEAKER NA
A. ALEEM KHAN & AYAZ SADIQ DISSCUSSED ASSEMBLY BUS.

Islamabad: In National Assembly the Parliamentary delegation of Istehkam-e-Pakistan Party led by Federal Minister for Privatization, Board of Investment and Communications Abdul Aleem Khan called on Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq and Deputy Speaker Syed Mustafa Shah at the Parliament House. Members of the National Assembly, Aown Chaudhry, Gul Asghar Bhagour and Munaza Hasan were present along with Party President Abdul Aleem Khan. On this occasion, discussions were held regarding the current budget session of the National Assembly. Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq and Deputy Speaker Syed Mustafa Shah appreciated the role of Istehkam-e- Pakistan Party especially in the current budget session. President Istehkam-e-Pakistan Party and Federal Minister Abdul Aleem Khan assured all possible cooperation from his Party in democratic and parliamentary affairs of National Assembly. Various issues of mutual interest were also discussed in this meeting held in the Speaker’s Chamber
*****

NRTC Pakistan, Allied Australian, and Tech Valley Pakistan Sign Landmark Agreement for Chromebook Assembly LineIslamabad...
25/06/2024

NRTC Pakistan, Allied Australian, and Tech Valley Pakistan Sign Landmark Agreement for Chromebook Assembly Line

Islamabad, Pakistan - In a major breakthrough, NRTC Pakistan, Allied Australian, and Tech Valley Pakistan signed a letter of understanding (LoU) at the Ministry of Federal Education, paving the way for a groundbreaking joint venture to establish a state-of-the-art Chromebook assembly line in Pakistan.

The signing ceremony, held in the presence of Dr. Khalid Maqbool Siddiqi and other senior officials, marked a significant milestone in the country's technological advancement.

The joint venture aims to harness the expertise, technology, and market insights of each party to establish a world-class assembly line at NRTC, Haripur, KP, Pakistan, subject to necessary regulatory approvals and infrastructure availability.

The partnership is expected to boost Pakistan's technology sector, create new opportunities for economic growth, and generate employment. The assembly line will have an initial production capacity of 500,000 Chromebooks per year, which will be scaled up to one million per year.

The formal Memorandum of Understanding (MoU) will define the roles and responsibilities of each party, to be finalized later.

This collaboration has the potential to transform Pakistan into a hub for technology manufacturing and innovation in the region, and the signing of the LoU marks a significant step towards achieving this goal.

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات۔ملاقات میں با...
25/06/2024

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔آسٹریلین ہائی کمشنر نے سید یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین بہترین تعلقات قائم ہیں۔دونوں ملکوں کے مابین پارلیمانی وفود کے تبادلوں کے فروغ کی ضرورت ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی و سرمایہ کاری تعاون میں اضافے اور خاص طور پرتعلیم کے شعبے میں تعاون کے فروغ کی وسیع گنجائش موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار جانی ومالی قربانیاں دی ہیں۔پاکستان دنیا بھر میں دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لئے اہم فورمز کا حصہ رہاہے۔ پاکستان نے لاکھوں افغان پناہ گزینوں کو پاکستان میں پناہ دی اور ان کی تعلیم اور بہتر معیار زندگی کے لئے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔
آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف اور افغان پناہ گزینوں کے لئے بہت کام کیا ہے۔ پاکستان سے 8 ہزار افغان پناہ گزینوں کی فلاح و بہبود کے لئے آسٹریلیا میں اہتمام کریں گے۔
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ موسمی تغیرات کے حوالے سے دنیا بھر کو شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔ موسمی تغیرات سے متاثرہ مماک کی صف میں پاکستان اولین مماک میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موسمی تغیرات سے نمٹنے کے لئے بہتر حکمت عملی اختیار کی جا رہی ہے۔گلوبل وارمنگ اور موسمی تغیرات سے نمٹنے کے لئے ہمیں اپنے طرز زندگی میں تبدیلی لانا ہو گی۔ ماحولیاتی مسائل کے حل کے لئے بین الاقوامی معاہدات پرہم سب کو عمل پیرا ہو نا ہوگا۔ سید یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایک ادارہ جاتی میکنزم موجود ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ اس میکنزم کو مزید موثر بنایاجائے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ دونوں ممالک زراعت،لائیوسٹاک، تعلیم، کان کنی اور دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دے کر معاشی خوشحالی لا سکتے ہیں۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ آسٹریلیا میں پاکستانی طلبا وطالبات حصول تعلیم کے لئے کثیر تعداد میں موجود ہیں۔ آسٹریلیا پاکستانی طالبعلموں کے لئے زیادہ سے زیادہ تعلیمی وظائف کا اہتمام کرے۔
آسٹریلین ہائی کمشنر نے چیئرمین سینیٹ کے خیالات سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ان سے فائدہ اٹھایا جائے گا۔ آسٹریلیامیں موجود پاکستانی کمیونٹی آسٹریلیا کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
*************

اسلام آباد:   سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے انتخابات کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، ایوان بالا کی  دوکمیٹیوں کے چیئر...
25/06/2024

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے انتخابات کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، ایوان بالا کی دوکمیٹیوں کے چیئرمین منتخب کر لئے گئے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیدا وار کے چیئرمین کے انتخاب کیلئے اجلاس منعقد ہوا۔سینیٹر عبدالشکور خان نے سینیٹر محمد عبدالقادر کا نام چیئرمین کمیٹی کے لئے تجویز کیا جبکہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے تائید کی۔چیئرمین قائمہ کمیٹی نے کہا کہ دفاعی پیدا وار کا شعبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس شعبے کی بہتری کے لئے مل کر کام کریں گے اور ایسی سفارشات مرتب کی جائیں گی جس سے دفاعی پیدا وار مزید بہتری لائی جا سکے۔
سینیٹر پروفیسر ساجد میر کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کے چیئرمین کے طور پر منتخب کر لیا گیا۔ ان کا نام بطور چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے تجویز کیا جبکہ سینیٹر فلک ناز نے تائید کی۔ نو منتخب چیئرمین کمیٹی سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے تمام اراکین کمیٹی کا اعتماد پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اراکین کمیٹی کی مشاورت کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی کی یہ کوشش ہو گی کہ ایسے اقدامات اٹھائے جس سے بہتری لائی جا سکے۔
*** ***

PAK CHINA JOINT VENTURES SOONFED. MINISTERS HELD MEETING TO REVIEW MOUsDELEGATION OF AMERICAN BUSINESS COUNCIL CALLED ON...
24/06/2024

PAK CHINA JOINT VENTURES SOON
FED. MINISTERS HELD MEETING TO REVIEW MOUs
DELEGATION OF AMERICAN BUSINESS COUNCIL CALLED ON A. ALEEM KHAN

Islamabad -: A high level follow-up meeting on the Prime Minister's recent visit to China was held under the Chairmanship of Federal Minister for Board of Investment, Privatization and Communications Abdul Aleem Khan and Minister for Commerce Jam Kamal Khan. In this meeting the progress was reviewed about Chinese and Pakistani Companies and important aspects were discussed. Similarly, developments on bilateral trade issues and the status of B2B activities and MOUs were also came under discussion.
Federal Minister for Board of Investment Abdul Aleem Khan clarified that joint ventures between Chinese companies and Pakistani business organizations must be undertaken as soon as possible for which the relevant departments should complete their homework immediately and submit a report subsequently. Federal Minister Abdul Aleem Khan further said that other Chinese companies which have not yet signed MOUs should also be contacted by Pakistani companies so that the visit to China can be made more fruitful. Federal Minister of Commerce Jam Kamal Khan said that Pakistani Embassy in Chinese should conduct purposeful meetings with the business groups of both countries so that bilateral trade affairs can be further expanded. In the meeting, the Trade Officers of the Pakistani Embassy from Beijing, Shanghai, Shenzhen and Guangzhou briefed the high-level meeting on the progress made so far. Officers from various Ministries including Petroleum, Health, Industry, Information, Power Division and Information Technology also attended the meeting and presented their reports regarding PM’s recent visit to China. Briefing the meeting, Secretary Board of Investment said that during the visit to China, beneficial sessions were held between 107 Pakistani and 250 Chinese business organizations and 30 MOUs were signed, which are being worked on in all respects.
Meanwhile, Federal Minister of Investment Board, Privatization and Communications Abdul Aleem Khan was called on by the delegation of the American Business Council. Chief Economic Counsellor of America, John Letvin, was leading this delegation. Federal Minister Abdul Aleem Khan said that the business activities are always welcome and will fully be supported especially on the platform of the American Business Council. Abdul Aleem Khan said that to deal with the challenges faced by the country's economy, equal business opportunities should be provided for which will encourage such policies that increase business volume. Federal Minister Abdul Aleem Khan further said that whatever policy is in the interest of the nation and country, he will fully support. The delegation of the American Business Council thanked the Federal Minister of Investment Board Abdul Aleem Khan for the offer of cooperation and apprised him about the various issues being faced including the FBR. ###

پاک چین بزنس اداروں کے مابین جلد از جلد "جوائنٹ وینچر ز"چاہتے ہیں:عبدالعلیم خانچین میں مزید اداروں سے پاکستانی کمپنیوں ک...
24/06/2024

پاک چین بزنس اداروں کے مابین جلد از جلد "جوائنٹ وینچر ز"چاہتے ہیں:عبدالعلیم خان
چین میں مزید اداروں سے پاکستانی کمپنیوں کے رابطے کرائیں،بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ہدایت
وفاقی وزراء عبدالعلیم خان اور جام کمال خان کی زیر صدارت دورہ چین کا "فالو اپ" اجلاس
امریکن بزنس کونسل کے وفد کی جان لیوٹن کی قیادت میں وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے ملاقات

اسلام آباد۔: ۔۔وزیر اعظم کے حالیہ دورہ چین کا "فالو اپ"اجلاس وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ،نجکاری اور مواصلات عبدالعلیم خان اور وزیر کامرس جام کمال خان کی زیر صدارت منعقدہوا جس میں چینی کمپنیوں سے اب تک کے رابطوں، دو طرفہ تجارتی امور پر ہونے والی پیشرفت اور بزنس ٹو بزنس ایم او یوز کی اب تک کی صورتحال پر غور و خوض کیا گیا۔ وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے واضح کیا کہ چینی کمپنیوں اور پاکستان کے بزنس اداروں کے مابین جلد از جلد "جوائنٹ وینچرز "چاہتے ہیں جس کے لئے متعلقہ محکموں کو فوری طور پر اپنی کاروائی مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنی چاہیے۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ جن کمپنیوں کے ساتھ ابھی تک ایم او یوز نہیں ہوئے اُن چینی کمپنیوں سے بھی پاکستانی کمپنیوں سے رابطے کرائے جائیں تاکہ دورہ چین کو زیادہ سے زیادہ سود مند بنایا جا سکے۔ وفاقی وزیر کامرس جام کمال خان نے کہا کہ چینی سفارتخانہ دونوں ممالک کے کاروباری گروپس میں با مقصد اجلاس کروائے تاکہ دو طرفہ تجارتی امور کو مزید وسعت دی جا سکے۔ اجلاس میں بیجنگ، شنگھائی، شینزن اور گوانگژو سے پاکستانی سفارتخانے کے ٹریڈ افسران نے اس اعلیٰ سطحی اجلاس کو اب تک کی پیشرفت پر بریفنگ دی جبکہ پٹرولیم، صحت، صنعت،اطلاعات،پاور ڈویژن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف وزارتوں کے افسران نے بھی وزیر اعظم کے حالیہ دورہ چین کے حوالے سے رپورٹس پیش کیں۔ سیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دورہ چین میں 107پاکستانی اور250چینی بزنس اداروں کے مابین انتہائی سود مند سیشن ہوئے تھے اور 30ایم او یوز پر دستخط ہوئے جن پر ہر لحاظ سے ورکنگ جاری ہے۔
دریں اثناء وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ،نجکاری اور مواصلات عبدالعلیم خان سے وامریکن بزنس کونسل کے وفد نے ملاقات کی، امریکہ کے چیف اکنامک قونصلر جان لیوٹن اس وفد کی قیادت کر رہے تھے۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے اپنی گفتگو میں کہا کہ بزنس گروپس کی کاروباری سرگرمیاں خوش آئند ہیں اور بالخصوص امریکن بزنس کونسل کے پلیٹ فارم سے کام کرنے والے اداروں سے بھرپور تعاون کریں گے۔ عبدالعلیم خان نے کہا کہ ملکی معیشت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے سب کو برابر کے کاروباری مواقع دینے کے خواہا ں ہیں جس کے لئے ایسی پالیسیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے جن سے کاروباری حجم میں اضافہ ہو۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ ملک و قوم کے مفاد میں جو بھی پالیسی ہو گی اُس کی مکمل حوصلہ افزائی کریں گے۔ امریکن بزنس کونسل کے وفد نے وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کا تعاون کی پیشکش پر شکریہ ادا کیا اور انہیں ایف بی آر سمیت درپیش مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔
٭٭٭

*Chinese Experts to Visit Pakistan for Enhanced Collaboration in Innovation and Technology**Islamabad,  — A delegation o...
24/06/2024

*Chinese Experts to Visit Pakistan for Enhanced Collaboration in Innovation and Technology*

*Islamabad, — A delegation of Chinese experts from various fields is scheduled to visit Pakistan at the end of this month, aiming to foster innovation, technology transfer, and capacity building.
In preparation for this visit, Federal Minister for Planning, Development, and Special Initiatives Ahsan Iqbal chaired a high-level meeting, under the directive of the Prime Minister of Pakistan. Senior officials from federal ministries and heads of various sectors participated, highlighting the importance of this collaboration.
Minister Ahsan Iqbal directed the ministries to develop a comprehensive roadmap to maximize the benefits of the experts' visit. The focus will be on capacity building of Pakistani experts through training and knowledge sharing, learning from China's experience in innovation and technological advancements, adapting innovative solutions to Pakistan's specific needs, and skill development in key sectors.

The Minister directed the line ministries to be selective and strategic, focusing on areas where China has significant experience that could be shared with Pakistani professionals. He instructed that, according to the 80/20 rule, Ministries should focus the 20% of areas that could provide 80% of the results. He noted that China has 2.7 trillion dollars in imports, and Pakistan must focus on areas through which it could enhance exports and secure a share in Chinese imports.
"China's rapid development serves as a role model for the world," Minister Iqbal stated, emphasizing the need for Pakistan to learn from China's strategic advancements in knowledge and technology. The visit aims to transfer Chinese expertise to promote innovation and technology across various sectors in Pakistan, with a focus on mutual cooperation and knowledge sharing.

The Planning Minister highlighted the goal of exporting fifty billion dollars to the Chinese market. The aim is to increase Pakistan’s exports from 30 billion dollars to 150 billion dollars in the next 10 years. The Minister stressed the importance of upgrading Pakistan's development using China's experience and know-how.
The China-Pakistan Economic Corridor (CPEC) has already opened avenues for investment and development, and Minister Iqbal emphasized that the second phase of CPEC will bring enhanced opportunities for industrial and technological collaboration. "The visit of Chinese experts will provide us with countless opportunities to learn and directly benefit from Chinese experiences," he concluded. "We are committed to building a strong foundation for future growth, through capacity building, innovation adaptation, and skill development."

This visit signifies a pivotal step towards strengthening bilateral relations and fostering economic growth through shared knowledge and technological advancements. The Government of Pakistan remains committed to leveraging international expertise to drive the nation's development agenda forward.

وزیر منصوبہ بندی و ترقیات پروفیسر احسن اقبال نے چینی ماہرین کے گروپ کے پاکستان دورہ سے قبل  وفاقی وزارتوں سے تعلق رکھنے ...
24/06/2024

وزیر منصوبہ بندی و ترقیات پروفیسر احسن اقبال نے چینی ماہرین کے گروپ کے پاکستان دورہ سے قبل وفاقی وزارتوں سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ حکام اور مختلف شعبوں کے سربراہان کے ساتھ میٹنگ کی۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جناب احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کو چین کے تجربات سے سیکھنے کی ضرورت ہے، جلد ہی ہونے والے چینی ماہرین کے دورے کا مقصد پاکستان کے مختلف شعبوں میں جدت اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے تجربہ اور مہارت منتقل کرنا ہے

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے پاس ایک نادر موقع پے کہ وہ چینی ماہرین کی مہارتوں سے بھرپورفائدہ اٹھاتے ہوئے اہنے تمام شعبوں میں جدت لائیں اور استعداد کار کو بڑھائیں ۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان نے اپنے حالیہ دورہ چین کے دوران گزشتہ چند دہائیوں میں چین کی تیز رفتار ترقی کی قابل ذکر کامیابیوں کا اعتراف کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی ترجیحات کی بنیاد پر ترقی کو فروغ دینے کے لیے مختلف شعبوں میں ماہرین کے تبادلے پر اتفاق کیا۔ جلد ہی ایک چینی ماہرین کا گروپ پاکستان کا دورہ کرے گا اور ان کی بصیرت پاکستان کے منتخب اقدامات کو کامیابی سے حقیقت بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ ہمیں چینی ماہرین کے ساتھ تعاون کے مواقع سے فائدہ اٹھانے اور اقتصادی زون، کان کنی، برآمدات، زراعت، نقل و حمل کے بنیادی ڈھانچے، توانائی اور دیگر شعبوں کی ترقی میں بہترین طریقوں کو شامل کرنے کے ایک قیمتی موقع سے فائدہ اٹھانا ہے

انھوں نے کہا کہ ہمیں چینی تجربے سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے ان شعبوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے جہاں چین کے پاس وسیع تجربہ موجود ہے۔ مزید 80/20 کے اصول کے تحت ان 20 فیصد شعبوں پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے جو 80 فیصد نتائج فراہم کر سکتے ہیں۔ اور جن کے ذریعے پاکستان کی برامدات میں اضافہ ہو سکے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کی درآمدات 2.7 ٹریلین ڈالر ہیں اور پاکستان کو ان تامام سیکٹرز پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے جن کے ذریعے ہم اپنی برآمدات میں اضافہ کر کے چینی درآمدات میں حصہ ڈال سکیں ۔ انوھں نے کہا کہ اس وقت چین کا مقصد آئندہ دس سلوں میں اہنی برآمدات کو 30 ارب ڈالر سے بڑھا کر 150 ارب ڈالر تک لے جانا ہے۔ ہمیں اس وقت چین کے تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے

24/06/2024

The Prime Minister has been pleased to constitute a Task Force on Education to work on issues related to national education emergency. The task force will be comprising
following members:
i. Prime Minster of Pakistan (Chairman);
ii. Federal Minister for Education and Professional Training;
iii. Federal Minister for Information Technology & Telecommunication;
iv. Secretary Education (Convener);
v. Provincial Ministers, Provincial Secretaries of Education;
vi. Country Head, World Bank (co-convener);
vii. Country Head, Asian Development Bank;
viii. Head of Foreign, Commonwealth and Development Office (FCDO)
ix. Resident Representative, UNICEF;
x. Country head, UNESCO;
xi. Country head, WFP;
xii. Country Chief, JICA;
xiii. Mr. Amjad Saqib, Chairman, Pakistan Education Endowment Fund (PEEF);
xiv. Mr. Shakeel Durrani, CEO, GIK Institute;
xv. Mr. Fareed Panjwani, Agha Khan University;
xvi. Syed Asad Ayub, The Citizen Foundation;
xvii. Mr. Ali Cheema, VC, LUMS;
xviii. Dr. Faisal Bari, Dean of the LUMS School of Education.
xix. Mr. Javed Malik, Country Director, Malala Fund.

اسلام آباد:   سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے انتخابات کا سلسلہ جاری، ایوان بالا کی تین کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب ...
24/06/2024

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے انتخابات کا سلسلہ جاری، ایوان بالا کی تین کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب کر لئے گئے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریاستی و سرحدی امور کے چیئرمین کے انتخاب کیلئے اجلاس منعقد ہوا۔سینیٹرسید مسرور احسن نے سینیٹر جان محمدکا نام چیئرمین کمیٹی کے لئے تجویز کیا جبکہ سینیٹر دوست محمد خان نے تائید کی۔ نومنتخب چیئرمین کمیٹی نے تمام اراکین کمیٹی کا اعتماد پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اراکین کمیٹی کی مشاورت کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔
سینیٹر سید مسرور احسن سینیٹ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے چیئرمین منتخب ہو گئے ان کانام سینیٹر راحت جمالی نے تجویز کیا جبکہ سینیٹر دوست محمد خان نے تائید کی۔ بھرپور اعتماد پر چیئرمین کمیٹی نے تمام اراکین کمیٹی کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ اس اہم شعبے سے متعلق امور کا کمیٹی بغور جائزہ لے گی اور تمام اراکین کمیٹی کی مشاورت سے اس شعبے کی مزید بہتری کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
سینیٹر تاج حیدر کوسینیٹ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاق کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے ان کا نام بطو ر چیئرمین کمیٹی تجویز کیاجبکہ سینیٹر دوست علی جیسر نے اس کی تائید کی۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ تمام اراکین کمیٹی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ان پر اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام اراکین کمیٹی کو ساتھ لے کر چلیں گے۔
********* *****

**Islamabad, In three separate sessions held today at the Parliament House, Senator Taj Haider, Senator Jan Muhammad, an...
24/06/2024

**Islamabad, In three separate sessions held today at the Parliament House, Senator Taj Haider, Senator Jan Muhammad, and Senator Syed Masroor Ahsan were elected as Chairmen of the Senate Committees on Rules of Procedure and Privileges, States and Frontier Regions, and National Food Security and Research, respectively, in accordance with Rule 184(1) of the Rules of Procedure and Conduct of Business in the Senate 2012.

The Senate Committee on Rules of Procedure and Privileges convened at the Parliament House to elect its Chairman today. Senator Taj Haider, nominated by Senator Prof. Sajid Mir and seconded by Senator Dost Ali Jeesar, assumed the role of Chairman. Senator Taj Haider expressed gratitude to the committee members for their confidence in his leadership, pledging to steer the committee forward with unwavering dedication and collaboration.

Earlier, the Senate Standing Committee on States and Frontier Regions elected Senator Jan Muhammad as its Chairman. Senator Jan Muhammad was nominated by Syed Masroor Ahsan and seconded by Senator Dost Muhammad Khan.

Similarly, in a separate proceeding, Senator Rahat Jamali proposed Senator Syed Masroor Ahsan as Chairman of the Senate Committee on National Food Security and Research in a meeting of the Senate Standing Committee on National Food Security and Research. The nomination received endorsement from Senator Dost Muhammad Khan, resulting in Senator Syed Masroor Ahsan assuming the chairmanship unopposed.

The newly appointed chairpersons extended their appreciation to all participants and affirmed their commitment to ensuring the effective functioning of their respective committees with the full support of its members.

*Islamabad,  *Today, the Senate House Committee convened at the Parliament House under the chairmanship of Deputy Chairm...
24/06/2024

*Islamabad, *Today, the Senate House Committee convened at the Parliament House under the chairmanship of Deputy Chairman Senate, Syedaal Khan.*

The committee received a comprehensive briefing from the Chairman of the Capital Development Authority (CDA) on the budget allocation for the Parliament Lodges. A detailed examination was conducted on the funds allocated to the CDA for the maintenance and development of the Parliament Lodges over the past three years. Additionally, the committee discussed the proposed budget and its utilization plan for the upcoming fiscal year 2024-25.

Senators Zarqa Suharwardy Taimur, Khalida Ateeb, Falak Naz, and Haji Hidayatullah Khan brought to attention several pressing issues affecting the Parliament Lodges. These concerns included water filtration, sanitation, general maintenance, security, and ongoing renovation efforts. The matter of unauthorized tenancy was also a significant point of discussion.

Deputy Chairman Senate, Syedaal Khan, directed CDA officials to devise practical solutions to these issues and implement them promptly. The Chairman CDA sought guidance on managing unauthorized tenancies, to which the Deputy Chairman instructed close coordination with officials from the National Assembly.

Updates on the status of the construction of a new block at the Parliament Lodges were also presented. This project, with an estimated cost of Rs 8.6 billion, has experienced significant delays. Deputy Chairman Senate, Syedaal Khan, expressed reservations on the slow progress and instructed the CDA to expedite the project and address any obstacles hindering its completion.

The meeting was attended by Senators Khalida Ateeb, Zarqa Suharwardy Taimur, Haji Hidayatullah Khan and Chairman CDA. Senator Falak Naz attended the meeting as a special invitee.

*اسلام آباد، سینیٹ ہاؤس کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔  کمیٹی کو ...
24/06/2024

*اسلام آباد، سینیٹ ہاؤس کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔

کمیٹی کو کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین کی جانب سے پارلیمنٹ لاجز کے لیے بجٹ مختص کرنے کے حوالے سے جامع بریفنگ دی گئی۔ گزشتہ تین سالوں میں پارلیمنٹ لاجز کی دیکھ بھال کے لیے سی ڈی اے کو مختص کیے گئے فنڈز کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا۔ مزید برآں، کمیٹی نے آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے مجوزہ بجٹ اور اس کے استعمال پر تبادلہ خیال کیا۔

سینیٹرز زرقا سہروردی تیمور، خالدہ عطیب، فلک ناز، اور حاجی ہدایت اللہ خان نے پارلیمنٹ لاجز میں درپیش کئی اہم مسائل کی طرف کمیٹی ممبران کی توجہ دلائی۔ ان مسائل میں پانی کی فلٹریشن، صفائی ستھرائی، عمومی دیکھ بھال، سیکورٹی، اور تزئین و آرائش شامل تھے۔ اجلاس کے دوران لاجز میں غیر مجاز رہائش کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے سی ڈی اے حکام کو ہدایت کی کہ وہ ان مسائل کا عملی حل نکالیں اور ہدایات پر فوری عمل درآمد کریں۔ چیئرمین سی ڈی اے نے غیر مجاز رہائشیوں کے حوالے سے کمیٹی سے رہنمائی طلب کی۔ جس پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے قومی اسمبلی کے حکام کے ساتھ قریبی رابطہ کاری پر زور دیا۔

پارلیمنٹ لاجز میں 8.6 بلین روپے کی لاگت سے نئے بلاک کی تعمیر پر بھی کمیٹی کو بریف کیا گیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے منصوبے کی سست پیش رفت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سی ڈی اے کو ہدایت کی کہ منصوبے کو تیز کیا جائے اور اس کی تکمیل میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔

اجلاس میں سینیٹرز خالدہ عطيب، زرقا سہروردی تیمور، حاجی ہدایت اللہ خان اور چیئرمین سی ڈی اے نے شرکت کی۔ اجلاس میں سینیٹر فلک ناز کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔

23/06/2024

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا آپریشن عزم استحکام کے خلاف شدید احتجاج

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Braking News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share