Javed Malik Group

  • Home
  • Javed Malik Group

Javed Malik Group Javed Malik Group is a dedicated organization working for the welfare of the journalistic community.

جاوید ملک جرنلسٹ گروپ کے راہنما راجہ عظمت کیانی اپنے آبائی حلقے این اے 52 سے قومی اسمبلی کے امیدوار کے طور پر انتخابات م...
30/12/2023

جاوید ملک جرنلسٹ گروپ کے راہنما راجہ عظمت کیانی اپنے آبائی حلقے این اے 52 سے قومی اسمبلی کے امیدوار کے طور پر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں آج ان کے کاغذات منظور کر لئیے گئے ہماری دعائیں نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ اپنے صحافی دوست کا ہر ممکن ساتھ دیں

دوبئی سے راس الخیمہ تک جہاں بھی پہنچا ہر طرف پھول ہی پھول سجائے گئے تھے درست ہے کہ کرسمس اور نیو ائیر کی تیاریاں بھی عرو...
30/12/2023

دوبئی سے راس الخیمہ تک جہاں بھی پہنچا ہر طرف پھول ہی پھول سجائے گئے تھے درست ہے کہ کرسمس اور نیو ائیر کی تیاریاں بھی عروج پر تھیں مگر یہ سجاوٹ ممکن ہے ہماری آمد کی خوشی میں ہو ؟کیا خیال ہے آپ کا

دوبئی مال سے جس نے جو منگوانا ہے فوری بتائے دس منٹ کا وقت ہےاس کے بعد کسی کو شکوہ شکایت کا حق نہیں ہوگا
28/12/2023

دوبئی مال سے جس نے جو منگوانا ہے فوری بتائے دس منٹ کا وقت ہےاس کے بعد کسی کو شکوہ شکایت کا حق نہیں ہوگا

Christmas in Dubai
25/12/2023

Christmas in Dubai

جمعہ کی نماز پڑھنے شیخ محمد بن زاید مسجد گئے یہ مسجد فن تعمیر کا ایک شاہکار ہے
22/12/2023

جمعہ کی نماز پڑھنے شیخ محمد بن زاید مسجد گئے یہ مسجد فن تعمیر کا ایک شاہکار ہے

ابو ظہبی دوبئی سے سوا گھنٹے کی ڈرائیو ہے دوبئی کی ہنگامہ خیز زندگی کے برعکس یہ ایک پرسکون شہر ہے ہمارے پاس سینکڑوں کلومی...
20/12/2023

ابو ظہبی دوبئی سے سوا گھنٹے کی ڈرائیو ہے دوبئی کی ہنگامہ خیز زندگی کے برعکس یہ ایک پرسکون شہر ہے ہمارے پاس سینکڑوں کلومیٹر پر محیط ساحلی پٹی ہے جو کراچی سے گوادر تک پھیلی ہوئی ہے لیکن ہم اس کا استعمال نہیں کر پائے کراچی کی ساحل کو بھی ہم نے کچرا کنڈی بنا دیا ہے لیکن یو اے ای کی تمام ریاستوں نے اپنے ساحلوں کو ٹوررسٹ کیلئے پرکشش بنا دیا ہے یہ ان کی آمدن کا ایک بڑا ذریعہ ہے

آج کا ایک کلک
19/12/2023

آج کا ایک کلک

صحرا کی رات اور ہم
18/12/2023

صحرا کی رات اور ہم

انا للہ و انا الیہ راجعون
10/12/2023

انا للہ و انا الیہ راجعون

ربجا جاوید ملک گروپ کا مشاورتی اجلاس نیشنل پریس کلب کی انتظامیہ نے گیارہ دسمبر کو انتخابات کیلئے پریس کلب دینے سے انکار ...
08/12/2023

ربجا جاوید ملک گروپ کا مشاورتی اجلاس نیشنل پریس کلب کی انتظامیہ نے گیارہ دسمبر کو انتخابات کیلئے پریس کلب دینے سے انکار کر دیا بینر چور سامنے آ گئے
غنڈہ گردی نامنظور

جاوید ملک گروپ سب کی آنکھوں میں کیوں کھٹکتا ہے؟ربجا کے انتخابی بینرز چوری چھپے کیوں اتارے گئے ؟نیشنل پریس کلب کی انتظامی...
07/12/2023

جاوید ملک گروپ سب کی آنکھوں میں کیوں کھٹکتا ہے؟
ربجا کے انتخابی بینرز چوری چھپے کیوں اتارے گئے ؟
نیشنل پریس کلب کی انتظامیہ گیارہ دسمبر کے انتخابات میں رخنہ کیوں ڈال رہی ہے؟
یہ نیشنل پریس کلب ہے یا ایک مخصوص گروہ کا اکھاڑا حقائق آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں خود ہی فیصلہ کیجیے

معزز ممبران نیشنل پریس کلب اسلام آباد
سلام منون!
جاوید ملک گروپ مصنوعی تنظیموں مالکان کے ٹاؤٹ نام نہاد قائدین کی عرصہ دراز سے جاری گھناؤنے کھیل کے خلاف معرض وجود میں آنے والا کارکن صحافی دوستوں کا نمائندہ گروپ ہے
مختصر عرصہ میں اس گروپ نے اپنی مدد آپ کے تحت گروپ ممبران کی مدد کرکے خدمت کی نئی سیاست کو متعارف کرایا ہے تین سو سے زائد ممبران کو رمضان پیکیج ،بیس سے زائد بیمار صحافیوں کو علاج معالجہ کیلئے مکمل مالی معاونت دس صحافیوں خاندانوں کو جہیز پیکیج پندرہ صحافیوں کے قریبی عزیزوں کی وفات پر کفن دفن کیلئے نقد امداد اور چھوٹی بڑی عید کے موقعہ پر دو سو سے زائد صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کیلئے کپڑے جبکہ بچوں کیلئے نقد عیدی فراہم کی
جاوید ملک گروپ کا اپنے ممبران کیلئے صحت ،روزگار اور تعلیم کے منصوبوں پر بھی کام جاری ہے جبکہ اپنی چھت نامی پروجیکٹ پر ہم پوری تندہی سے کام کر رہے ہیں
سیاست کو لوٹ مار اور ذاتی مفادات کیلئے استعمال کرنے والوں کیلئے یہ انداز حیران کن ہے ان کے مصنوعی دعووں سے بے زار صحافی جوق در جوق ہمارے ممبر بن رہے ہیں ہمارے اس سفر کو روکنے کیلئے عجیب و غریب پروپیگنڈے کئے گئے کبھی ہمیں سرکاری گروپ اور کبھی قابض گروپ کی بی اور سی ٹیم قرار دیا جاتا رہا لیکن ہم نے کسی کو جواب دینے کی ضرورت محسوس نہیں کی کیونکہ جو لوگ ہم سے جڑ رہے تھے وہ ہمارا کام دیکھ رہے تھے اور کارکردگی ہی ہمارے نذدیک بہترین جواب ہے
جاوید ملک گروپ اب اپنی ذیلی تنظیمیں تشکیل دے رہا ہے ہم نے اس معاملہ میں بھی حقیقی جمہوری کلچر کو اپنایا راولپنڈی اسلام آباد بیورو جرنلسٹ ایسوسی ایشن ،ربجا کی باقاعدہ ممبر شپ کرکے انتخابات کا اعلان کیا ربجا کے انتخابات گیارہ دسمبر کو ہونے ہیں اور اس کیلئے دو پینلز کے تیس سے زائد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں
نیشنل پریس کلب پر قابض گروپ کیلئے یہ حقیقی جمہوری عمل ناقابل برداشت ہے اس لئیے نہ صرف نیشنل پریس کلب بلکہ پی آئی ڈی اور دیگر مقامات سے پینلز کے انتخابی بینرز چوری چھپے اتارے گئے بلکہ اب پریس کلب کی انتظامیہ کھلی غنڈہ گردی پر اتر آئی ہے اور گیارہ دسمبر کو انتخابی عمل کیلئے نیشنل پریس کلب کے دروازے ہم پر بند کر دئیے گئے ہیں
میں نے نیشنل پریس کلب کے صدر انور رضا کو تحریری درخواست دی ہے کہ اس کی وضاحت کریں اس سال نیشنل پریس کلب میں چار سے زائد تنظیموں کے انتخابات ہوئے ہیں ہمارے مخالف ربجا کے دونوں دھڑوں نے سارا انتخابی عمل یہاں کیا ان کی پولنگ نہ ہونے کی واحد وجہ صرف یہ تھی کہ انہوں نے من مرضی کی باڈی لانی تھی ہمیں کسی اور کے طریقہ کار پر اعتراض نہیں ہے وہ جانیں اور ان کی تنظیمیں جانے لیکن ہمیں اور صرف ہمیں انتخابی عمل سے کیوں روکا جا رہا ہے اس کا جواب درکار ہے
نیشنل پریس کلب سارا سال آر آئی یو جے کے بینرز آویزاں رہے پی ایف یو جے کے عہدیداران کے قد آور پوسٹرز آج بھی ہمارا منہ چڑھا رہے ہے تو پھر یہ سارے اصول قاعدے ضابطے صرف ہمارے لئیے کیوں ہیں ؟
یہ نیشنل پریس کلب ہے یا ایک مخصوص گروہ کا اکھاڑہ ہے
میں نے ہمیشہ نیشنل پریس کلب کے آئین کو مقدم رکھا کوشش کی کہ لڑائی جھگڑے کی نوبت نہ آئے لیکن اس ساری صورت حال میں مجھے کیا کرنا چاہیے معزز ممبران نیشنل پریس کلب سے مشورہ کا خواہاں ہوں

07/12/2023

روزنامہ اذکار کے چیف ایڈیٹر ہمارے پیارے دوست الماس عباسی صاحب وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ ظہر کے بعد گلشن دادن نزد شمس آباد مری روڈ راولپنڈی میں ادا کی جائے گی
انا للہ و انا الیہ راجعون

جب ورکر جاگتا ہے تو مافیا بھاگتا ہے
06/12/2023

جب ورکر جاگتا ہے تو مافیا بھاگتا ہے

بول ٹی وی چینل سمیت تمام اداروں سے جبری برطرف ملازمین کو فوری بحال کیا جائے ورنہ شدید اجتجاج کرینگے جاوید ملک گروپ
05/12/2023

بول ٹی وی چینل سمیت تمام اداروں سے جبری برطرف ملازمین کو فوری بحال کیا جائے ورنہ شدید اجتجاج کرینگے جاوید ملک گروپ

عسکری بلتی جاوید ملک گروپ کے انتہائی متحرک ساتھی ہیں ان کو بہترین فوٹوگرافر کا ایوارڈ ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مب...
05/12/2023

عسکری بلتی جاوید ملک گروپ کے انتہائی متحرک ساتھی ہیں ان کو بہترین فوٹوگرافر کا ایوارڈ ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Malik Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share