Astan_e_dard

Astan_e_dard Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Astan_e_dard, Magazine, .

“ سب ہی کنارا کرتے گئے رفتہ رفتہ 🙂🖤🥀
13/04/2024

“ سب ہی کنارا کرتے گئے رفتہ رفتہ 🙂🖤🥀

کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔💔
13/04/2024

کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔

جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔💔

*غضب کی چال چلی اس شخص نے* 🖐️🙁*جو نا میرا ہوا نا مجھے اپنا ہونے دیا*🌜🙂
13/04/2024

*غضب کی چال چلی اس شخص نے* 🖐️🙁
*جو نا میرا ہوا نا مجھے اپنا ہونے دیا*🌜🙂

ہر اک درد کی شدت چھپائی جائیگی✨عید تو عید ہے، آخر منائی جائیگی😔
13/04/2024

ہر اک درد کی شدت چھپائی جائیگی✨
عید تو عید ہے، آخر منائی جائیگی😔

ہم نے اُس کے بعد نہ رکھی محبت کی آس 💔💔ایک شخص ہی بہت تھا سب کچھ سکھا گیا 💔🥀
11/04/2024

ہم نے اُس کے بعد نہ رکھی محبت کی آس 💔💔

ایک شخص ہی بہت تھا سب کچھ سکھا گیا 💔🥀

ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم.. کہ تو نہیں تھا، ترے ساتھ ایک دنیا تھی..!
11/04/2024

ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم..
کہ تو نہیں تھا، ترے ساتھ ایک دنیا تھی..!

یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہےکس قدر جلد بدل جاتے ہیں انسان
11/04/2024

یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انسان

گلے لگائیں گے، چُومیں گے بھی، مگر پہلےہم اُس کو دیکھ کے زاروقطار روئیں گے💫
29/01/2024

گلے لگائیں گے، چُومیں گے بھی، مگر پہلےہم اُس کو دیکھ کے زاروقطار روئیں گے
💫

تم میرے لئے یُسر ہو❤️جس کے بارے میں خدا فرماتا ہے❤️اِنَّ مَعَ الـعُسرِ یُسرًا❤️بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ھے❤️
31/01/2023

تم میرے لئے یُسر ہو❤️
جس کے بارے میں خدا فرماتا ہے❤️
اِنَّ مَعَ الـعُسرِ یُسرًا❤️
بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ھے❤️

میں وراثت میں ملا تاج محل ہوں تم کو۔۔۔❤‍🔥💕❣️♥️🌿🌳🌲مجھ کو ہارو گے ، تو تسخیر کا دکھ سمجھو گے۔۔۔🙃🙂🌆😍😍💛💘💯💕💯 🖤𓆪"❣️
31/01/2023

میں وراثت میں ملا تاج محل ہوں تم کو۔۔۔❤‍🔥💕❣️♥️🌿🌳🌲
مجھ کو ہارو گے ، تو تسخیر کا دکھ سمجھو گے۔۔۔🙃🙂🌆😍😍
💛💘💯💕💯 🖤𓆪"❣️

اور سکون پتا ہے کیا ہے ۔۔۔اکیلے بیٹھ کر رب سے گفتگو کرنا 💫💝
31/01/2023

اور سکون پتا ہے کیا ہے ۔۔۔

اکیلے بیٹھ کر رب سے گفتگو کرنا 💫💝

کالا سوٹ پہن لیا ہے سرکار نے🖤👑😚,💫🥀❄️🦋🌞😍😍💝💝💝💝اب دھڑکنیں میری  در بدر کریں گی🙈🔥🌿🍃❣️🍃🌲🌳❤‍🔥💕🙃
31/01/2023

کالا سوٹ پہن لیا ہے سرکار نے🖤👑😚,💫🥀❄️🦋🌞😍😍💝💝💝💝
اب دھڑکنیں میری در بدر کریں گی🙈🔥
🌿🍃❣️🍃🌲🌳❤‍🔥💕🙃

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astan_e_dard posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share