ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت اور ڈی ایس پی سرکل فیروز والہ نواز سیال کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ رانا سجاد اکبر نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف شکنجہ تیار کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر آپریشن کیا جہاں پر درجنوں منشیات فروش سمیت تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا اور مزید 302 کے ملزمان کے گھر سے لاکھوں روپے کا جدید اسلحہ اور ہزاروں گولیاں برامد کر لی مزید جانتے ہیں شہباز بھٹی کی اس رپورٹ میں
فیروز والہ طیبہ ٹاﺅن مسجد یا رسول اللہ میں بھی عیدالفطر کی نماز ادا کردی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے نماز عیدالفطر ادا کی اس موقع پر امام و خطیب مفتی محمد ندیم قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عیدالفطر عام معافی کا دن ہے اور عیدالفطر ہمیں ایثار رواداری اور محبت کا درس دیتی ہے ہمیں غریبوں کو عیدالفطر کی خوشیوں میں شامل کرنا چاہئے یہی سنت رسول بھی ہے انہوں نے شرکاءسے اپیل کی کہ فلسطینیوں پر اسرائیل نے ظلم و جبر کے پہاڑ توڑ ڈالے ہیں اس لئے ہمیں عیدالفطر اس مرتبہ انتہائی سادگی سے منانی چاہئے.10.4.2024
فیروز والہ، پتنگ بازی کے خلاف اگاہی مہم واک، ڈی ایس پی فیروز والہ محمد نواز سیال، ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ رانا سجادہ اکبر کی سربراہی میں سول سوسائٹی اور سکول کے طالبہ اور صدر فیروز والہ بازار محمد سرور بھٹی اور چیئرمین فیروزوالہ بازار میاں محمد لطیف اور امتیاز بھلہ اور پروفیسر علامہ زوار حسین کی خصوصی شرکت پتنگ بازی کے خلاف واک۔۔۔
فیروزوالہ امامیہ کالونی ریلوے پھاٹک پر فلائی اوور پروجیکٹ کا افتتاح وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور ایم پی اے پیر اشرف رسول نے کیا۔۔مزید تفصیلات شہباز بھٹی سے
ایس ایچ او فیروز والہ رانا سجاد اکبر اور فیروز والہ پولیس کی بڑی کاروائی لرزہ خیز واردات دوہرے قتل کا ملزم گرفتار،
بھائی نے اپنی بہن اور اس کے دوست کو ریلیشن شپ کے شبہ میں دونوں کا قتل کر کے ویرانے میں دفنا دیا فیروز والہ پولیس ملزم کو گرفتار کر کے جائے وقوعہ پر ڈیڈ باڈیز ریکور کرنے کے لیے موجود مزید تفصیلات شہباز بھٹی سے جو اس وقت جائے وقوعہ پر ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ کے ساتھ موجود ہے جی شہباز آگاہ کیجیے گا
اوسی بیپر= ایکسین فیروز والہ کی کاروائی
چیف لیسکو کی خصوصی ہدایت پر ایکسین فیروز والہ ڈویژن سعارت صدیق کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایکسین فیروز والہ ڈویژن نے خفیہ اطلاع پر درجنوں بجلی چوروں کو پکڑ کر ان کو پابندے سلاسل کروا دیا اور علی پارک سب ڈویژن کے 2 اہلکارو کو ناقص کارکردگی اور بجلی چوری میں ملوث ہونے پر نوکری سے معطل کر دیا مزید تفصیلات کوہ نور کے نمائند شہباز بھٹی سے جو اس وقت فون لائن پر موجود ہیں جی شہباز آگاہ کیجیے گا
وی او
جی بالکل چیف لسیکو کی خصوصی ہدایت پر ایکسن فیروزوالہ ڈویژن سعادت صدیق کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایکسین فیروزوالہ سعادت صدیق کی سرپرستی میں۔ ایس ڈی او علی پارک محمد شکیل ایس ڈی او رچنا ٹاؤن خلیل یوسف ایس ڈی او فیصل پاک محمد عثمان نے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف بھر پور کاروائی کی جبکہ بجلی چوروں کے خلاف 1200 کے قریب ایف آئی آر درج کروائی اور رواں سال کے 2 ماہ کے اندر بجلی چوروں سے تقریبا ڈیٹکشن کی مد میں 12 لاکھ یونٹ چارج کئے اور مزید بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔ آدیاں روڈ شیر بنگال کالونی بلے ڈسنوال اور KPS روڈ اینکسی امامیہ کالونی اور راجپوت ٹاؤن امامیہ کالونی توحید پارک میں مین لائن پر ڈائریکٹ تارے ڈال کر بجلی چوری کی جا رہی جبکہ چیکنگ ک
کوہ نور ٹی وی لائیو KN news ۔ بیپر۔شہباز بھٹی
فیروز والا پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری بڑی مقدار میں منشیات برامد اور ملزمان گرفتار
ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایت پر فیروزوالہ پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاوٴن جاری ،ایس ایچ او تھانہ فیروزوالہ رانا سجاد اکبر نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا جن کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی مزید تفصیلات فیروزوالہ سے کوہ نور نیوز کے نمائندہ شہباز بھٹی سے جو اس وقت فون لائن پر موجود ہیں جی شہباز بھٹی بتائیے گا،،
(نالائق حکمرانوں کے خلاف دبنگ پروگرام) میونسپل ٹاؤن کمیٹی فیروز والہ کے ملازمین کا ورک چارج کر دیا گیا۔لوکل گورنمنٹ نے لاہور ہائی کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑا دیے
لاہور کے علاقہ شاہدرہ پی پی 145 کے کینڈیڈیٹ عابد خان کے حق میں شاہدرہ کے ہزاروں شہریوں کی اظہار یکجہتی ریلی کا انقاد۔
مزدور کی 32 ہزار روپے مقرر تنخواہ خواب بن گئی۔ سرمایہ دار ، اور حکمران غریب کا خون چوسنے لگے۔ تہلکہ خیز انکشافات!
#GovernmentofPunjab #laborers #poorpeople #vlog #viralreels #Hakomat #midalclass #motivation #richlife #richlifestyle #poor #meeting #bigvlog #shahbazbhattiofficial1
لاہور انار کلی میں الیکشن سروے حیران کن نتائج :
لاہوریں نے الیکشن سے پہلے مہریں لگادی۔الیکشن میں جیت کس کی؟ وزیر اعظم کون؟
شاہدرہ : پی پی 145 MPA کے امیدوار عابد خان کی عبدالرزاق کرکٹ سٹیڈیم شائقین اور شاہدرہ کے شہریوں سے خطاب۔مزید تفصیلات شہباز بھٹی سے۔
پہلے بچوں کو اٹھایا پھر ذبح کیا اور گوشت پکایا پہلے خود کھایا اور دربار میں جا کر زائرین میں بانٹ دیا اینکر نے رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ سنا دیا۔ دل دہلا دینے والا واقعہ ماں باپ کے لیے نصیحت!
What is happening in gynecological wards in Pakistani hospitals
#hospital #gynaecology #wards #aprashan #drivers #PakistaniHospitality #shahbazbhattiofficial1
پاکستانی ہسپتالوں میں خواتین کو بے حرمت کیا جانے لگا۔ گائنی وارڈ میں نیم برہانہ عورتوں کو دیکھ کر غیر مرد کیا کرنے لگے۔ اینکر نے ساری بے حیائی کا راز فاش کر دیا۔ پاکستانیوں کے لیے لمحہ فکریہ
لاہور کا سب سے بڑا 2024۔ کا تہلکہ خیز الیکشن سروے۔ ووٹ کس کا۔ عمران خان۔ یا۔ مسلم لیگ نون۔