IQ Just Views or News

  • Home
  • IQ Just Views or News

IQ Just Views or News Islamic .sports .news.entertainment .
(2)

06/02/2024

دعا کرو آج رات خواب میں
دیدار مصطفیٰﷺ ہو جائے
آمین 🥰
🍂🌹شب بخیر 🤲🏻❤️

06/02/2024
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ انڈر 19 ٹیم.🏟بھارت انڈر 19 ٹیم نے 50 اوور ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں...
06/02/2024

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ انڈر 19 ٹیم.🏟
بھارت انڈر 19 ٹیم نے 50 اوور ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا انتخاب کیا!.

اپ کے خیال میں اج کون سا ٹیم یہ سمی پائنل میچ جیت پائیں گے کمنٹ میں لازمی بتائیں.


🏏

06/02/2024

پاکستان کی موجودہ ٹیم میں اس وقت سب سے کامیاب اور مقبول ترین پلیئر کا نام مینشن کیجے شکریہ 🇵🇰

06/02/2024
06/02/2024
Beautiful flowers
06/02/2024

Beautiful flowers

06/02/2024

یا اللّہﷻ مٌلکِ پاکستان کی حفاظت فرما 🤲 آمین

06/02/2024
میـرا ذوقِ سـجـدہ ریـزی     مُجـھے لـــے گــیا کــہاں تـک    کـبھـی اُن( محمدﷺ) کـــے نقــشِ پـا تـک     کبـھی اُن(محمد ...
06/02/2024

میـرا ذوقِ سـجـدہ ریـزی
مُجـھے لـــے گــیا کــہاں تـک

کـبھـی اُن( محمدﷺ) کـــے نقــشِ پـا تـک
کبـھی اُن(محمد ﷺ )کـے آســتاں تـک

💖صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم💖
ذکر سرکار ﷺکے سبب لوگ جانتے ہیں مُجھے
اس سے اچھی اور کوئی پہچان ہو نہیں سکتی۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣

Best photo of the day









India won the match
06/02/2024

India won the match



05/02/2024

‏رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن میں احساس کا جذبہ ہو کیونکہ ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے مگر احساس کوئی کوئی کرتا ہے اور یہ احساس لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا بلکہ انسانوں کے رویے اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کتنے مخلص ہیں

05/02/2024

وہ انسان کبھی ہار ہی نہیں سکتا جس کی امید اللّه سے ہو

05/02/2024

السلام علیکم
سچ ایک روشن لیمپ کی مانند ہوتا ہے اُسے کسی اندھیرے گھر میں چھپانا ممکن نہیں ہوتا اِسکی روشنی خود بخود ظاہر ہو جاتی ہے
ہمیشہ سچ بولنے کی عادت اپنانے کی کوشش کریں

05/02/2024

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

ذکر سرکار ﷺکے سبب لوگ جانتے ہیں مُجھےاس سے اچھی اور کوئی پہچان ہو نہیں سکتی۔صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ و...
05/02/2024

ذکر سرکار ﷺکے سبب لوگ جانتے ہیں مُجھے
اس سے اچھی اور کوئی پہچان ہو نہیں سکتی۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣

Best photo of the day








افغانستان انڈر 19 ٹیم 103 آل آؤٹ نیپال انڈر 19 ٹیم 197 آل آؤٹ نیوزی لینڈ انڈر 19 ٹیم 140 آل آؤٹ آئرلینڈ انڈر 19 ٹیم  181...
04/02/2024

افغانستان انڈر 19 ٹیم 103 آل آؤٹ
نیپال انڈر 19 ٹیم 197 آل آؤٹ
نیوزی لینڈ انڈر 19 ٹیم 140 آل آؤٹ
آئرلینڈ انڈر 19 ٹیم 181 آل آؤٹ
بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم 150 آل آؤٹ

بولنگ کوچ جنید خان کی کوچنگ میں پاکستان انڈر 19 کے خلاف کوئی ٹیم ولڈکپ 2024 میں اب تک 200 رنز کا ہندسہ عبور نہیں کر سکی

| |
| |

انڈر 19 ولڈکپ 2024 :  پاکستان سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف 8 فروری کو ٹکرائے گی ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 1 بجے ...
04/02/2024

انڈر 19 ولڈکپ 2024 : پاکستان سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف 8 فروری کو ٹکرائے گی ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 1 بجے شروع ہو گا اور۔پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا

| |
| |

04/02/2024

بڑا کمزور ایمان ہے نئی نسل کا،ساز ے ہزاروں گا نے
پہچان لیتے ہیں مگر تلاوت سے ۱۱۴سورتیں نہیں
پہچان سکتے

Pakistan beat Bangladesh.Well played Pakistan team
03/02/2024

Pakistan beat Bangladesh.
Well played Pakistan team

Ban u19 48/3 after 11ov vs pak U19
03/02/2024

Ban u19 48/3 after 11ov vs pak U19

Pakistan all out for 155 in 40.4 overs by Bangladesh!
03/02/2024

Pakistan all out for 155 in 40.4 overs by Bangladesh!


Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQ Just Views or News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share