M arfan journalist

  • Home
  • M arfan journalist

M arfan journalist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M arfan journalist, Media/News Company, .

05/01/2024

سیالکوٹ سے ڈسٹرک بیورو چیف محمد عرفان الیکشن ملتوی

سینٹ میں الیکشن ملتوی کروانے کی قرارداد پیش
اور منظور بھی ہوگئی سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرانے کے حق میں ووٹ دینے کا معاملہ

پیپلزپارٹی کا اپنے سینیٹر کو قرار داد کی مخالفت نہ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ عام انتخابات 2024ء

امن وامان کا قیام برقرار رکھنے کیلئے پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی....!!!!

دفعہ 144کے تحت ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی ہوگ: سینیٹ کی قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ۔ سیکرٹری سپریم کورٹل

خبر شامل کرتے ہیں                       عمر شہید  پنجاب پولیس گجرات جنہوں نے دوران ڈیوٹی جام شہادت  نوش کیا شہید کی والد...
05/01/2024

خبر شامل کرتے ہیں عمر شہید پنجاب پولیس گجرات جنہوں نے دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کیا شہید کی والدہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئی جس کی اطلاع ملتے ہی ایس پی انویسٹیگیشن گجرات مہر محمد ریاض ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ذیشان حیدر اور گجرات پولیس کے عملہ کے ساتھ مرحومہ کے نماز جنازہ کو کندھا دینے کے لیے اور عمر شہید کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مرحومہ کے گھر پہنچ گئے اور مرحومہ کے نماز جنازہ کو کندھا دے کر ان کے شہید بیٹے عمر کی کمی کو پورا کیا اور اپنے اس فعل سے پنجاب پولیس کے مورال کو بلند کیا اس موقع پر عمر شہید کے کزن میاں عتیم الرحمن ارائیں نے ایس پی انویسٹیگیشن ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا بھی کیا اور کہا کہ جس طریقے سے گجرات پولیس کے اعلی افیسرز نے میری مرحومہ انٹی کے جنازہ میں شرکت کی اور ہمارے شہید بھائی کی کمی کو پورا کیا میں اور میرے اہل خانہ پنجاب پولیس کے ان اعلی ظرف افسروں کو سلیوٹ پیش کرتے ہیں اس موقع پر ایس پی انویسٹیگیشن گجرات نے مرحومہ کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا جو دوران ڈیوٹی پولیس کے اہلکار جام شہادت نوش کرتے ہیں وہ شہید ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ہم رضائے الہی سے انتقال فرما جانے والی اماں جی کے بیٹے بن کر اور عمر شہید کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ائے ہیں اور اللہ تعالی سے دعا گو ہیں اللہ تبارک و تعالی عمر شہید اور اماں جی کے درجات کو بلند کرے اور ان کی اگلی منزل میں اسانیاں عطا فرمائے۔

آمین

05/01/2024
  news  #محمد عرفان ڈسٹرک بیورو چیفروزنامہ نیشنل یوتھ نیوز پیپر خبروں اور اشتہارات اور کوریج کے لیے محمد عرفان سے رابط ک...
05/01/2024

news #
محمد عرفان ڈسٹرک بیورو چیف
روزنامہ نیشنل یوتھ نیوز پیپر خبروں اور اشتہارات اور کوریج کے لیے محمد عرفان سے رابط کر یں

04/01/2024

ملتان: سابق صدر آصف علی زرداری ملتان پہنچ گئے
ملتان: سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی اور سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر استقبال کیا

04/01/2024

بلاول بھٹو زرداری
12 جنوری کو لیہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

04/01/2024

میاں نواز شریف
25 جنوری کو لیہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

04/01/2024

*چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری 20 جنوری کو کوٹ ادو میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے*

04/01/2024

*شیخ رشید، فردوس شمیم، اعجاز الحق کے کاغذاتِ نامزدگی منظور*
تازہ ترین 04 جنوری ، 2024
سندھ ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے این اے 236 سے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کی اپیل کی سماعت کرتے ہوئے ان کی اپیل منظور کر لی اور کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے۔
دورانِ سماعت فردوس شمیم نقوی کے وکیل جبران ناصر نے دلائل دیتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آئی کے کاغذات سیاسی بنیادوں پر مسترد کیے جا رہے تھے اس لیے ایک سے زائد جگہوں پرکاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے۔
جسٹس خادم حسین نے ایڈووکیٹ جبران ناصر کوہدایت کی کہ آپ صرف قانون کی بات کریں۔
اعتراض کنندہ حسان صابر نے بتایا کہ پارٹی کا نشان نہ ہونے پر کاغذاتِ نامزدگی مسترد کیے گئے۔
جسٹس خادم حسین نے کہا کہ یہ تو پارٹی بعد میں فیصلہ کرے گی کہ کون امیدوار ہو گا، جانچ پڑتال کے مرحلے پر کاغذاتِ نامزدگی کیسے مسترد ہو گئے، قانون بتائیں کہ کس شق کے تحت کاغذاتِ نامزدگی کے وقت انتخابی نشان ہونا ضروری ہے؟ کیا تحریکِ انصاف نے امیدوار سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے؟
اعتراض کنندہ حسان صابر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بیانِ حلفی میں پارٹی کا تعلق بتانا ضروری ہے جو فردوس شمیم نقوی نے نہیں کیا، جب بیانِ حلفی میں ہی غلط معلومات دی گئی ہیں تو کاغذات کیسے منظور ہوں گے؟
الیکشن ٹریبونل نے سوال کیا کہ آپ کو کیسے پتہ کہ ان کا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں ہے؟
اعتراض کنندہ حسان صابر نے جواب دیا کہ پارٹی سرٹیفکیٹ کے بغیر انتخابی نشان نہیں مل سکتا اس لیے اپیل مسترد کی جائے۔
واضح رہے کہ فردوس شمیم نقوی کے این اے 236 سے آر او نے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کر دیے تھے۔
اعجاز الحق کے کاغذاتِ نامزدگی منظور راولپنڈی میں الیکشن ٹریبونل نے مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے۔
الیکشن ٹریبونل نے اعجاز الحق کے کاغذات پر ریٹرننگ افسر کے اعتراضات کو مسترد کر دیا۔
اعجاز الحق نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 55 سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے۔
شیخ رشید کے 2 حلقوں سے کاغذات منظور

ہر نیوز سچ  ڈسٹرک بیورو چیف محمد عرفان                                                                                  ...
04/01/2024

ہر نیوز سچ ڈسٹرک بیورو چیف محمد عرفان
*مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیل سامنے آگئی*
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
حلقہ 119 لاہور میں مریم نواز نے کاغذات میں اثاثوں کی مالیت 84 کروڑ 25 لاکھ 84 ہزار روپے ظاہر کی ہے۔
مریم نواز نے لاہور میں 1500 کنال سے زائد کی اراضی ظاہر کی، ان کے اثاثوں میں ایک سال کے دوران 40 لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ ظاہر کیا گیا ہے۔
لیگی رہنما کسی گاڑی کی مالک نہیں، بھائی حسن نواز کی 2 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد کی مقروض ظاہر کیا گیا ہے۔
مریم نواز کی تعلیمی قابلیت ایم اے انگلش لٹریچر بتائی گئی ہے۔
انہوں نے 17 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کا سونا بھی ظاہر کیا ہے، مختلف بینک اکاؤنٹس اور کیش کی صورت میں 1 کروڑ روپے سے زائد کی رقم موجود ہے جبکہ اثاثوں میں 1 کروڑ 22 لاکھ مالیت کے مختلف کمپنیوں میں 11 لاکھ 20 ہزار شئیرز ظاہر کیے ہیں۔

  news
04/01/2024

news

  news  #
04/01/2024

news #

04/01/2024

پشاور ہائیکورٹ کے اندر موجود وکلاء کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے زرتاج گل سے مخاطب ہو کر کہا بیٹی کو کھانا کھلاؤ، جبکہ چیف جسٹس سخت غصے میں دکھائی دیئے ہیں، اہم سماعت کچھ دیر بعد۔۔۔!!!

   #
04/01/2024

#

04/01/2024

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M arfan journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share