*رحیم یارخان پولیس محسن کش بھی نکلی، خطرناک اندھڑ گینگ کا خاتمہ کرنے والے پولیس ہیرو عثمان چانڈیہ کی بوڑھی والدہ انصاف کے حصول کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور، نگران وزیراعلی پنجاب، چیف جسٹس آف پاکستان، آئی جی پولیس پنجاب، آر پی او بہاولپور سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ گذشتہ روز ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان چانڈیہ مرحوم کی بوڑھی والدہ نے میڈیا کو بتایا کہ ڈی ایس پی پولیس شہنشاہ چانڈیہ اور سب انسپکٹر سلیم درگھ نے ڈی پی او رضوان عمر گوندل کے ساتھ مل کر عثمان چانڈیہ کو تربیت دے کر کچہ کے 7 خطرناک اندھڑ گینگ سرغنہ کو مروایا اور بعد میں ڈاکو گینگز نے عثمان چانڈیہ کو بھی شہید کردیا، خاتون نے بتایا کہ خطرناک اندھڑ گینگ رحیم یارخان پولیس کے لیے دردسر بنا ہوا تھا جس کو ختم کرنے پر پولیس نے عثمان چانڈیہ کو ہیرو قرار دیا اور فیملی کی کفالت اور عثمان چانڈیہ کے جیل میں مقید 2 بھائیوں کی رہائی دلوا کر کاروبار کرانے سمیت فیملی کی رہائش، خرچہ اور ڈاکوئوں کے سر کی قیمت دلانے کا وعدہ کیا لیکن واقعہ کے 3 روز بعد ہی پولیس نے اسے ور اہلخانہ کو پولیس لائن میں دی رہائش واپس لے لی اور پولیس سیکورٹی بھی واپس لے

رحیم یار خانایڈیشنل آئی جی سائوتھ پنجاب مقصودالحسن اور آر پی او بہاولپور رائے بابر سعید کی ڈی پی او رضوان عمر گوندل کے ہمراہ کچہ ماچھکہ پولیس مقابلہ میں زخمی کانسٹیبلان کی شیخ زید ہسپتال میں عیادت اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرنے پر شاباش جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
https://youtu.be/QR43vRnG6wY
ریسکیو ¹¹²² منچن آباد نے گورنمنٹ کامرس کالج منچن آباد میں ایک روزہ پاکستان لائف سیورپروگرام کے حوالہ سے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا
https://youtu.be/UZZTjQ35j5A
رحیم یار خان کچہ ماچھکہ پولیس مقابلہ میں شہید ہونے والے دونوں پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ترجمان پولیس
https://youtu.be/SVkSOabw1As
شیخوپورہ کی تحصیل صفدر اباد میں ریلوے اسٹیشن پرسہولیات کا فقدان ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کی امد و رفت بند ہونے پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا
https://youtu.be/K7hHL_Df1p0
رحیم یار خان میں ہائی کورٹ کے ارڈر پر ٹریفک پولیس کا بغیر ہیلمٹ ڈرائیونگ کرنے پر دو ہزار روپیہ جرمانہ عائد کرنے کا سلسلہ جاری
https://youtu.be/vLws_N0Pl5A
ڈیرہ غازیخان نئے تعینات ہونے والے بارڈر ملٹری پولیس کے سربراہ کمانڈنٹ محمد اسد چانڈیہ کا سمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن
https://youtu.be/3uqS5cF7gGk
آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈی پی او بہاولپور کے حکم پر احمدپور شرقیہ تحصیل بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری ہے
https://youtu.be/CKvFW2MIjHs
کراچی کوفاؤنڈر اور ڈائریکٹر سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس 1122 محترم جناب ڈاکٹر عابد جلالدین شیخ صاحب کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایمرجنسی آفیسر اور انچارج ٹریننگ ونگ ریحانہ یاسمین نے اپنی ٹیم کے ساتھ سندھ پولیس کے لیے ایمرجینسی فرسٹ رسپونڈر ٹریننگ کا آغاز کیا.
https://youtu.be/zKaAZ4H51qw
گوجرانوالہ کے عوام سے کیا ایک اور وعدہ پورا .وزیر اعلی محسن نقوی نے پنجاب کابینہ کے ہمراہ گوجرانوالہ یونیورسٹی کاسنگ بنیاد رکھ دیا
https://youtu.be/LOwMaqiEfvk
چشتیاں ۔اسسٹنٹ کمشنرعامر چیمہ اور ڈی ایس پی چشتیاں گل حسن خاں کا صحافیوں کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ پر احتجاجی تحریک جاری
https://youtu.be/Eh8raC4Nb90
ایڈیشنل ائی جی ٹریفک پنجاب لاہور مرزا فاران بیگ کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس ٹریفک بہاول نگر کی طرف سے عوام الناس اور کم عمر بچوں کے والدین کو خبردار کر دیا گیا ہے 18 سال سے کم عمر افراد کو ڈرائیونگ کرنا ممنوع قرار دیا گیا ہے
https://youtu.be/D4p3tF3MNUA