میں بہت جلد زمانے سے بچھڑ جاؤں گا
آئیے مجھ کو بیٹھ کر کہیں رو لیتے ہیں
😊💔🙃
💔 بے وفا 😥❤🔥 💘 #abkalyar206
*میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب*
*وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتا ہے___!!*
*میری غزل مجھ سے سنے تو سر کھجاتا ہے*
*وہی غزل کوئی اور سنائے تو آداب کہتا ہے___!!*
*🥀🖤* #abkalyar206
*ہم ہر کسی کے لیے خود کو اچھا ثابت نہیں کرتے*
*ہم ان کے لیے انمول ہیں جو ہمیں سمجھتے ہیں--🖇️💐💕🫠* #abkalyar206
یا اللہ مجھے کسی کے دل پر بوجھ نہ بننے دینا
😭
اگر کوئی مجھ سے دور ہونا چاہے تو مجھے اس سے پہلے دور کر دینا 💔 #abkalyar206
> *میرا دکھ بھی معمول کے مطابق اداس نہیں تھا، میں نے رونے کے لیے کندھے کی تلاش نہیں کی، نہ میری بات سننے کے لیے کوئی کان۔ میں صرف دنیا سے التجا کر رہا تھا کہ مجھے اکیلا چھوڑ دو--🖇️💐💔🩹* #abkalyar206
*ہم سے مت پوچھ کے عشق کیا ہے.!!*
*میں رو پڑھوں گا اپنا درد سناتے سناتے--🖇️💐💔🩹* #abkalyar206 #Kalyar
*مجھے جب دلاسے کی ضرورت پڑی میں نے تب تب تیرے رابطے کا انتظار کیا🔥🥺 #abkalyar206 #Kalyar
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے لوگ
تمہارے ہاتھ کیا لگ گئے عام ہی سمجھ لیا 🥺 #abkalyar206
*Jᴜᴍᴍᴀ Mᴜʙᴀʀᴀᴋ-:'))❤🌸✨*
*جمــــــعہ مـــبــــارک"😌🌸💙* #abkalyar206
*Jᴜᴍᴍᴀ Mᴜʙᴀʀᴀᴋ-:'))❤🌸✨*
*جمــــــعہ مـــبــــارک"😌🌸💙*
*یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے*
*آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا--🖇️💐💔 #abkalyar206
🌷🍃نادان دل 🍃🌚
.*میں نے صرف قبرستانوں ہسپتالوں اور بڑھاپے کی دہلیز پر سچی محبت کی #abkalyar206 جھلکیاں دیکھی ہیں!!*.
*منزلــیں چاہــے جیتنــی بھــی اونچــی ہــو راستــے ہمیشــہ پیــروں کــی نیچــے ہوتــی ہــے 👍🏻💯* #abkalyar206
*میری آخری ہچکی کو ذرا غور سے سُن*
*زندگی بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے--🖇️💐💔🩹* #abkalyar206
*بھروسہ ایک شخص توڑتا ہے*
*اور اعتبار ہر شخص سے اُٹھ جاتا ہے--🖇️💐💔🩹* #abkalyar206
*اک محبت کی یہ تصویر ہے دو رنگوں میں*
*شوق سب میرا ہے اور ساری حیا اس کی ہے--🖇️💐💔🩹* #abkalyar206
*محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے محبت کفن ہے پہن کر اتارا نہیں جاتا--🖇️💐💔🩹*
یہی وجہ ہے کے نہیں بن سکی میری کسی بھی شخص آج تک 😔
میں آج تک ہر شخص میں صرف تجھے ڈھونڈتا رہا ہو 🥀
ادھوراپن🍁