HANGU Times

HANGU Times سنسنی نہیں صرف خبریں
(1)

05/01/2024

*سینیٹ نے 8 فروری کو الیکشن معطل کروانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی*

قرارداد ن لیگی سینیٹر دلاور خان نے پیش کی

جنوری اور فروری میں بلوچستان کے کئی علاقوں پر موسم سخت ہوتا ہے، قرارداد

مولانا فضل الرحمن اور محسن داوڑ پر حملے ہوئے اور کئی لیڈرز کو دھمکیاں مل رہی ہیں، قرارداد

سینٹ وفاق کے حقوق کا ضامن ہے، الیکشن شیڈول کو ملتوی کیا جائے، قرارداد


بلوچستان عوامی پارٹی، فاٹا اراکین اور پیپلز پارٹی کے بہرمند تنگی کی قرارداد کی حمایت

05/01/2024

اسلام آباد : سینٹ میں الیکشــــن میں انتخابات ملتوی کـــــرنے کی قرارداد منظـــــــــــــور

31/12/2023
31/12/2023

ڈی آئی خان یارک کے مقام پر مولانا فضل الرحمان کے قافلے کے قریب فائرنگ

فائرنگ کے نتیجے میں مولانا فضل الرحمان سمیت عملہ مکمل محفوظ ۔

31/12/2023

یکم جنوری 2024 سے تمام سی این جی اسٹیشنز ایک مہینے کے لئے بند...

خیبر پختونخوا کے تعلیمـــــی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں 7 جنوری تک توسیع کردی گئی..
31/12/2023

خیبر پختونخوا کے تعلیمـــــی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں 7 جنوری تک توسیع کردی گئی..

30/12/2023

۔۔۔ہنگو ٹائمز
پی ٹی آئی کے لئے بری خبر
ندیم خیال، ابراہیم بنگش، خان امیر بگٹی،شاہ تراب خان، عمر بنگش کے صوبائی اسمبلی PK93 ہنگو کے لئے کاغذات مسترد

28/12/2023

#ہنگو
ندیم خیال کے کاغذات پر اعتراض کی درخواست۔
ندیم خیال کے لوگوں نے درخواست گزار کی پٹائی کر دی، درخواست گزار تھانے پہنچ گیا۔

26/12/2023

6 زخمیوں میں 2 افراد جاں بحق

26/12/2023

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا
پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس مل گیا.

26/12/2023

ہنگو/ گاڑی پر فائرنگ

ہنگو: تھانہ سٹی کے علاقے کوٹکی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر گاڑی پر فائرنگ۔ پولیس

ہنگو؛ فائرنگ سے چھے مسافر شدید زخمی۔ پولیس

ہنگو: فلائینگ کوچ پشاور سے پارہ چنار جا رہی تھی۔ پولیس

ہنگو؛ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس

ضلع ہنگو اور ضلع اورکزئی کے ایم این اے سیٹ کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری.....
26/12/2023

ضلع ہنگو اور ضلع اورکزئی کے ایم این اے سیٹ کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری.....

ہنگو میں ایم پی اے سیٹ کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری.....
25/12/2023

ہنگو میں ایم پی اے سیٹ کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری.....

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر غازی گلاب جمال نے ہنگو اورکزٸی سے قومی اسمبلی سیٹ کے لٸے کاغذات جمع کرا دیئے....
23/12/2023

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر غازی گلاب جمال نے ہنگو اورکزٸی سے قومی اسمبلی سیٹ کے لٸے کاغذات جمع کرا دیئے....

الیکشن کمیشن  نے  آئین کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر پاکستان تحریک انصاف  سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے ل...
22/12/2023

الیکشن کمیشن نے آئین کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا ہے...
الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے ہائیکورٹ جائینگے بلے کا نشان واپس لینے پر پی ٹی آئی کا اعلان....

ھنگو NA36 کے لئے سب سے مضبوط امیدوار کون ہے..
22/12/2023

ھنگو NA36 کے لئے سب سے مضبوط امیدوار کون ہے..

قائد امن ضلع ہنگوجانشین شہید فرید خان کےبھائی شاہ فیصل خان نے PK-93 ضلع ہنگو کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرودی گئی۔....
22/12/2023

قائد امن ضلع ہنگوجانشین شہید فرید خان کےبھائی شاہ فیصل خان نے PK-93 ضلع ہنگو کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرودی گئی۔....

آزاد امیدوار قومی اسمبلی این اے 36 حافظ عبدالہادی اور آزاد امیدوار پی کے 93 ہنگو حاجی عتیق الرحمن نے کاغذات نامزدگی جمع ...
22/12/2023

آزاد امیدوار قومی اسمبلی این اے 36 حافظ عبدالہادی اور آزاد امیدوار پی کے 93 ہنگو حاجی عتیق الرحمن نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دی....

نائب صدرخیبر پحتونحوا پاکستان تحریک انصاف ابراہیم خان نے پارٹی کارکنان و قیادت اور دوستوں کے ہمراہ صوبائی و قومی اسمبلی ...
22/12/2023

نائب صدرخیبر پحتونحوا پاکستان تحریک انصاف ابراہیم خان نے پارٹی کارکنان و قیادت اور دوستوں کے ہمراہ صوبائی و قومی اسمبلی ضلع ہنگو سے حلقہ PK-93 اNA-36 İbrahim 36نور آواز ایڈوکیٹ , کیلئے کاغزات نامزدگی جمع کرادی

جمعیت علماء اسلام ضلع ھنگو کے مفتی عبید اللہNA36 کے لئے اور مولانا تحسین اللہ صاحب نے PK93 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا...
22/12/2023

جمعیت علماء اسلام ضلع ھنگو کے مفتی عبید اللہNA36 کے لئے اور مولانا تحسین اللہ صاحب نے PK93 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دی۔۔

چیف الیکشن کمیشنر نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا گیا پانچ رکنی کمیشن نے فیصلہ سنایا ۔۔
22/12/2023

چیف الیکشن کمیشنر نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا گیا پانچ رکنی کمیشن نے فیصلہ سنایا ۔۔

22/12/2023

ووٹ کس کو دینگے اپنی رائے کا اظہار کریں۔

21/12/2023

ہنگو ۔ بجلی کا طویل بریک ڈاون..

ہنگو۔ بجلی کے طویل بریک ڈاون کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

ہنگو۔ کئی روز سے مسلسل بجلی کی بندش کے باعث عوام کے مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے..

21/12/2023

ہنگو سےایم این اے ۔مفتـــی عبید اللہ صـــــــاحب
ایم پی اے ۔ مولانا تحســــــــین اللّہ صاحب کو ٹکٹ جاری کــــر دیا گیا،،ذرائع

تاریخ میں پہلی بار قبائلی ضلع اورکزئی میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر تعینات
19/12/2023

تاریخ میں پہلی بار قبائلی ضلع اورکزئی میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر تعینات

انتخابی شیڈول جاری.. ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات ہوں گے۔
15/12/2023

انتخابی شیڈول جاری..
ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات ہوں گے۔

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان..پٹرول 14 روپے اور ڈیزل  13.50 روپے سستا کرنے کا اعلان قیمتوں میں ک...
15/12/2023

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان..
پٹرول 14 روپے اور ڈیزل 13.50 روپے سستا کرنے کا اعلان قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا...

15/12/2023

بڑی خبر
سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے لاہور ہائیکورٹ کے ایک رکنی بنچ کے فیصلے کو معطل کر دیا۔
الیکشن کمیشن آج ہی الیکشن شیڈول جاری کرے۔قاضی فائز عیسی

15/12/2023

بریکنگ نیوز
ہائی کورٹ نے این اے 35 کوہاٹ اور این اے 36 ہنگو کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں۔الیکشن کمیشن کو دوبارہ حلقہ بندیاں کرنے کی ہدایت

ہنگو شاہو خیل سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے شہید حوالدار ارشد گل کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا گیا نماز جنازہ میں ...
13/12/2023

ہنگو شاہو خیل سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے شہید حوالدار ارشد گل کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا گیا
نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر حیدر حسین ٹل سکاوٹس کے کرنل جواد ڈی پی او نثار احمد خان سمیت سول و عسکری افسران علاقہ مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی..

05/12/2023

اورکزئی... ڈپٹی کمشنر اورکزئی تبدیل ڈی سی ہنگو کو اضافی چارج دیا گیا

03/12/2023

بریکنگ نیوز
ہنگو میں زلزلے کے جھٹکے۔

ہنگو/پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخاباتہنگو/ہنگو میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف احتجاجہنگو/مظاہرین نے دھاندلی زد...
02/12/2023

ہنگو/پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات
ہنگو/ہنگو میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف احتجاج
ہنگو/مظاہرین نے دھاندلی زدہ انتخابات نا منظور کے نعرے لگائے

02/12/2023

پاکستان تحریک انصاف نے انٹراپارٹی الیکشن کےبجائے چند افراد کے زریعے چئیرمین کا انتخاب کیا
کیا یہ پارٹی اصولوں کی خلاف ورزی نہیں؟

ڈیزل کی قیمت میں ســـــات روپے فی لیٹر کمـــــــــی، جبکہ پیٹرول کی پرانــــــــــــــــــــــــــی قیمت برقرار..
01/12/2023

ڈیزل کی قیمت میں ســـــات روپے فی لیٹر کمـــــــــی، جبکہ پیٹرول کی پرانــــــــــــــــــــــــــی قیمت برقرار..

اج نو تعینات ڈپٹی کمشنر ہنگو حیدر حسین  نے باقاعدہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں. موصوف نے اس سے پہلے  اورکزئی ،کرم،...
29/11/2023

اج نو تعینات ڈپٹی کمشنر ہنگو حیدر حسین نے باقاعدہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں. موصوف نے اس سے پہلے اورکزئی ،کرم، خیبر ،باجوڑ، کوہاٹ، کرک اور ہنگو میں محتلف عہدوں پر اپنی ذمہ داریاں انجام دیے چکے ہیں۔

نام: محبوب رحمنوالد کا نام: عبد المعین شاہپتہ: محلہ رحمن آباد، قاضی پمپ، ھنگومذکورہ طالب علم 25 نومبر 2023ء بروز ہفتہ سے...
29/11/2023

نام: محبوب رحمن
والد کا نام: عبد المعین شاہ
پتہ: محلہ رحمن آباد، قاضی پمپ، ھنگو
مذکورہ طالب علم 25 نومبر 2023ء بروز ہفتہ سے مدرسہ جامعہ عثمانیہ، خرشہ بانڈہ، ھنگو سے دن کو کہیں چلا گیا ہے، اگر کسی کو معلوم ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں:
0333 9662444
0333 5012475

27/11/2023

ڈپٹی کمشنر ہنگو فضل اکبر تبدیل حیدر حسین ڈپٹی کمشنر ہنگو تعینات نوٹیفکیشن جاری۔

27/11/2023

ہنگو اڈا مسجد سے پولیو بائیکاٹ کا باضابطہ اعلان،
گیس کم پریشر اور لوڈشڈنگ کے خاتمے جیسے مطالبات نہ ماننے تک پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا۔ اعلان میں کہا گیا ہے کہ ہنگو مشران نے آج اجلاس میں متفقہ طور پر پولیو بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

Address

Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HANGU Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share