The Time of Lahore

  • Home
  • The Time of Lahore

The Time of Lahore Latest & Breaking News of Pakistan and World. All Political News, Analysis and Opinion...
(1)

22/01/2024

 Armed Forces are rendering countless sacrifices that keep the country standing firm against all adversaries.
19/01/2024


Armed Forces are rendering countless sacrifices that keep the country standing firm against all adversaries.

لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بنچ میں لاڈلے کے سہولتکار کی کہانی🛑تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بنچ کے جج احمد ندیم ...
19/01/2024

لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بنچ میں لاڈلے کے سہولتکار کی کہانی
🛑تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بنچ کے جج احمد ندیم ارشد آرائیں جو تحریک انصاف کے رہنما سمیع اللہ چوہدری کے بہت قریب ہیں، نے17 جنوری کو تحریک انصاف کے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے انتخابی نشان کے کیس کی سماعت کی
🛑جج صاحب نے 5 آر اوز کو اپنے کمرے میں بند کر دیا، انکو گالم گلوچ کا نشانہ بنایا اور مجبور کیا کہ تحریک انصاف کی سہولتکاری کی جائے
🛑آر اوز کا کہنا تھا کہ معزز جج صاحب آپ حکم نامہ لکھ دیں تاکہ ہم قانون کے مطابق اسکی منظوری لیں لیکن لاڈلے کےسہولتکار نے اس بات سے انکار کرتے ہوئے 6 بجے تک آر اوز کو اپنے کمرہ میں بند رکھا
🛑 اس سے پہلے 27 جولائی 2023 کو میونسپل کارپوریشن بہاولپور نے قانون کی خلاف ورزی پر 5 ایونیو نامی پلازہ سیل کیا، اس وقت بھی ان جج صاحب نے اینٹی کرپشن کے ڈائریکٹر اور ان کے سٹاف کو پلازہ "ڈی سیل نہ کرنے تک" اپنے کمرہ میں بند کر دیا تھا، اور وہ پلازہ بھی تحریک انصاف کے رہنما سمیع اللہ چوہدری کے فرنٹ میں کا تھا
🛑جج صاحب نےاس وقت اینٹی کرپشن حکام کو اندر تک کرنے کی دھمکیاں دی اور بغیر کسی لکھے ہوئے حکم نامہ کے اپنی بات منوانے کے لیے ئے دباؤ ڈالا
🛑پاکستانی قوم سے اور محب وطن پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ عدلیہ سمیت تمام اداروں میں چھپے ایسے سہولتکاروں کے چہرہ سے نقاب ہٹائیں تاکہ دنیا کو پتہ چل جائے کہ 9 مئی جیسے سانحہ کے سہولتکار کہاں کہاں بیٹھے ہوئے ہیں

  National Integration plays a significant role in the making of a nation. it keeps the history of the country sustained...
18/01/2024


National Integration plays a significant role in the making of a nation. it keeps the history of the country sustained with development

  National Assembly Candidates Sargodha  Division Electoral symbol
15/01/2024

National Assembly Candidates Sargodha Division Electoral symbol

  Provincial  Assembly Candidates Sargodha Division Electoral symbol
15/01/2024

Provincial Assembly Candidates Sargodha Division Electoral symbol

  Provincial  Assembly Candidates Multan Division Electoral symbol
15/01/2024

Provincial Assembly Candidates Multan Division Electoral symbol

  National Assembly Candidates Multan Division  Electoral symbol
15/01/2024

National Assembly Candidates Multan Division Electoral symbol

  Provincial  Assembly Candidates  Bahawalpur  Electoral symbol
15/01/2024

Provincial Assembly Candidates Bahawalpur Electoral symbol

  National Assembly Candidates  Bahawalpur Electoral symbol
15/01/2024

National Assembly Candidates Bahawalpur
Electoral symbol

 Pakistan Army is always at the forefront of securing national interests through Military diplomacy.
05/01/2024


Pakistan Army is always at the forefront of securing national interests through Military diplomacy.

 انتہا پسندی ایک گھناؤنا عمل ہے یہ عمل معاشرے کو زبوں حالی اور غربت کی طرف لے جاتی اس لئے انتہا پسندی کو جلد از جلد ختم ...
29/12/2023


انتہا پسندی ایک گھناؤنا عمل ہے یہ عمل معاشرے کو زبوں حالی اور غربت کی طرف لے جاتی اس لئے انتہا پسندی کو جلد از جلد ختم کرکے مثبت اور تعمیری سوچ کو پروان چڑھانا ہوگا

 نوجوان کسی بھی ملک و قوم کا سرمایا ہوتے ہیں اور ملکی ترقی وتعمیر کے میدان میں ہراول دستے کا کردار ادا کرتے ہیں  ضرورت ا...
28/12/2023


نوجوان کسی بھی ملک و قوم کا سرمایا ہوتے ہیں اور ملکی ترقی وتعمیر کے میدان میں ہراول دستے کا کردار ادا کرتے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ انہیں درست سمت دی جائے اور ہنرمند و تعلیم یافتہ کیا جائے.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Time of Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Time of Lahore:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share