Naseebi Tv official

  • Home
  • Naseebi Tv official

Naseebi Tv official Religious center

دعوت عام۔عرس پاک بزرگان نصیب آباد شریف گجرات۔
04/10/2025

دعوت عام۔
عرس پاک بزرگان نصیب آباد شریف گجرات۔

13/08/2025
01/08/2025

عظیم الشان شہادت کانفرنس۔منجانب ایڈمن۔

30/07/2025

دعوت عام۔

منجانب
ایڈمن۔

الشیخ السید پیر حسنین ظہور شاہ بخاری قادری نصیبی سجادہ نشین دربار عالیہ قادریہ نصیب آباد شریف کی  بدر منیر قادری نصیبی(ا...
26/04/2025

الشیخ السید پیر حسنین ظہور شاہ بخاری قادری نصیبی سجادہ نشین دربار عالیہ قادریہ نصیب آباد شریف کی بدر منیر قادری نصیبی(ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ایپکا ضلع گجرات) کے گھر آمد منیر احمد شامی قادری نصیبی مرحوم کی فاتحہ خوانی کی۔کھاریاں۔ایڈمن

شہزادہ غوث الاعظم، جگر گوشہ حضرت شاہ محمد مقیم سجادہ نشین دربار عالیہ غوثیہ قادریہ حجرہ شاہ مقیم پیر سید اعجاز علی شاہ گ...
18/04/2025

شہزادہ غوث الاعظم، جگر گوشہ حضرت شاہ محمد مقیم سجادہ نشین دربار عالیہ غوثیہ قادریہ حجرہ شاہ مقیم پیر سید اعجاز علی شاہ گیلانی رحمتہ اللہ کے وصال کے موقع پر الشیخ السید پیر حسنین ظہور شاہ بخاری قادری نصیبی سجادہ نشین دربار عالیہ قادریہ نصیب آباد شریف گجرات کی حجرہ شاہ مقیم حضرت پیر سید اسد علی گیلانی سجادہ نشین دربار عالیہ غوثیہ قادریہ حجرہ شاہ مقیم اور صاحبزادہ پیر سید عارف علی گیلانی صاحبزادہ پیر سید مددعلی گیلانی سے خصوصی ملاقات اور فاتحہ خوانی دربار شریف پر چادر پوشی ۔ایڈمن

03/02/2025

دعوت عام۔

تمام تر عقیدت مندان کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ یہ آئ ڈی فیک بنائ گئ ہے اور مختلف لوگوں کو نازیبا میسج کئے جا رہے ہیں۔ سب اسک...
13/11/2024

تمام تر عقیدت مندان کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ یہ آئ ڈی فیک بنائ گئ ہے اور مختلف لوگوں کو نازیبا میسج کئے جا رہے ہیں۔ سب اسکو رپوٹ کریں اور کسی قسم کے ایسے نئے آکاونٹ کو دیکھتے ہی اطلاع کریں۔

منجانب
ایڈمن۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseebi Tv official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share