Wall Papers Islam

  • Home
  • Wall Papers Islam

Wall Papers Islam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wall Papers Islam, Magazine, .

Successful Indeed are the believers;those who offer their salat(prayers) with all solemnity and full submissiveness.
[Surah Al-Mumenoon 23:1-2]...
This page is all about islamic wallpapers where u can c all type of beautiful and attractiv islamic wallpapers....wsalam...Admin

امام جعفر صادق علیہ سلام فرماتے ہیں: امام زین العابدین ع اپنے والد کے مصائب یاد کر کے چالیس سال تک روتے رہے جبکہ دنوں کو...
16/08/2023

امام جعفر صادق علیہ سلام فرماتے ہیں:

امام زین العابدین ع اپنے والد کے مصائب یاد کر کے چالیس سال تک روتے رہے جبکہ دنوں کو روزہ رکھتے اور راتوں کو بیدار رہ کر اللہ کی عبادت میں بسر کرتے تھے اور جب خادم ان کے سامنے افطار لاتا تو روتے ہوئے اس سے فرماتے: میں کس طرح پانی نوش کروں جبکہ میرے والد تشنہ لب شہید کئے گئے،

خادم امام زین العابدین نقل کرتا ہے: ایک روز میں آپ کی تلاش میں صحرا میں چلا گیا دیکھا کہ آپ ایک پتھر پر عبادت کر رہے ہیں اور سجدہ میں سر رکھکر کہہ رہے ہیں:
“لا الہ الا اللہ ُ حقا ً حقا ً لا الہ الا اللہ ُ تعبد اً و رقاً لا الا اللہُ ایماناً و صدقاً “
میں نے گنا کہ آپ نے یہ کلمات ہزار بار دہرائے جب سجدہ سے سر اٹھایا تو میں نے عرض کیا:
مولا! کیا ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ آپ کم گریہ کریں؟

فرمایا: افسوس ہے تمہارے حال پر حضرت یعقوب کے بارہ بیٹے تھے اور ان میں سے صرف ایک کی آنکھوں سے اوجھل ہوگیا تھا تو اس کے فراق میں وہ اتنا روئے کہ بال سفید ہوگئے، کمر جھک گئ اور آنکھوں کا نور جاتا رہا، میں نے تو اپنے والد، بھائ چچا اور دوسرے عزیزوں کی لاشوں کو بے سر زمین پر ٹکڑے ٹکڑے دیکھا ہے (١)

ایک قول یہ ہے کہ آپ نے فرمایا: میں جب بھی اولاد فاطمہ کو عاشورہ کے آئینہ میں دیکھہ لیتا ہوں، اپنی پھوپیوں اور بہنوں کو دیکھتا ہوں تو میرا غم تازہ ہوجاتا ہے اور آنکھوں سے سیل اشک رواں ہوجاتا ہے۔ (٢)

(١) الملہوف، صفہ: ٧٨،
(٢) بحارلانوار، جلد: ٥، صفہ: ١٤٩

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا،قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہ...
13/08/2023

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔
ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا،
قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہوں ۔۔
(عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ھیں)
بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھر مار تھی،
اسے خاص " گھوڑوں کے اصطبل کا انچارج " بنا لیا
جو حال ہی میں فوت ھو چکا تھا.
چند دن بعد ،بادشاہ نے اس سے اپنے سب سے مہنگے اور عزیز گھوڑے کے متعلق دریافت کیا،
اس نے کہا "نسلی نہیں ھے"
بادشاہ کو تعجب ھوا، اس نے جنگل سے سائیس کو بلاکر دریافت کیا،،،،
اس نے بتایا، گھوڑا نسلی ھے لیکن اس کی پیدائش پر اس کی ماں مرگئ تھی، یہ ایک گائے کا دودھ پی کر اس کے ساتھ پلا ھے.
مسئول کو بلایا گیا،
تم کو کیسے پتا چلا، اصیل نہیں ھے؟؟؟
اس نے کہا،
جب یہ گھاس کھاتا ھےتو گائیوں کی طرح سر نیچے کر کے
جبکہ نسلی گھوڑا گھاس منہ میں لےکر سر اٹھا لیتا ھے.
بادشاہ اس کی فراست سے بہت متاثر ھوا،
مسئول کے گھر اناج،گھی،بھنے دنبے،اور پرندوں کا اعلی گوشت بطور انعام بھجوایا.
اس کے ساتھ ساتھ اسے ملکہ کے محل میں تعینات کر دیا،
چند دنوں بعد، بادشاہ نے مصاحب سے بیگم کے بارے رائے مانگی،
اس نے کہا.
طور و اطوار تو ملکہ جیسے ھیں لیکن "شہزادی نہیں ھے،"
بادشاہ کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی ، حواس بحال کئے، ساس کو بلا بیجھا،
معاملہ اس کے گوش گذار کیا. اس نے کہا ، حقیقت یہ ھے تمہارے باپ نے، میرے خاوند سے ھماری بیٹی کی پیدائش پر ھی رشتہ مانگ لیا تھا، لیکن ھماری بیٹی 6 ماہ ہی میں فوت ھو گئ تھی،
چنانچہ ھم نے تمہاری بادشاہت سے قریبی تعلقات قائم کرنے کے لئے کسی کی بچی کو اپنی بیٹی بنالیا.
بادشاہ نے مصاحب سے دریافت کیا، "تم کو کیسے علم ھوا،"
اس نے کہا، اس کا "خادموں کے ساتھ سلوک" جاہلوں سے بدتر ھے،
بادشاہ اس کی فراست سے خاصا متاثر ھوا، "بہت سا اناج، بھیڑ بکریاں" بطور انعام دیں.
ساتھ ہی اسے اپنے دربار میں متعین کر دیا.
کچھ وقت گزرا،
"مصاحب کو بلایا،"
"اپنے بارے دریافت کیا،" مصاحب نے کہا، جان کی امان،
بادشاہ نے وعدہ کیا، اس نے کہا:
"نہ تو تم بادشاہ زادے ھو نہ تمہارا چلن بادشاہوں والا ھے"
بادشاہ کو تاؤ آیا، مگر جان کی امان دے چکا تھا،
سیدھا والدہ کے محل پہنچا، "والدہ نے کہا یہ سچ ھے"
تم ایک چرواہے کے بیٹے ھو،ہماری اولاد نہیں تھی تو تمہیں لے کر پالا ۔
بادشاہ نے مصاحب کو بلایا پوچھا، بتا،
"تجھے کیسے علم ھوا" ؟؟؟
اس نے کہا،
"بادشاہ" جب کسی کو "انعام و اکرام" دیا کرتے ھیں تو "ہیرے موتی، جواہرات" کی شکل میں دیتے ھیں،،،،
لیکن آپ "بھیڑ ، بکریاں، کھانے پینے کی چیزیں" عنایت کرتے ھیں
"یہ اسلوب بادشاہ زادے کا نہیں "
کسی چرواہے کے بیٹے کا ہی ھو سکتا ھے.
عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔
عادات، اخلاق اور طرز عمل ۔۔۔ خون اور نسل دونوں کی پہچان کرا دیتے ھیں...

Tareekh e Islam Mai sab sy pehla sar kis ka tha? Hazrat imam Hussain ki shahadt ka waqia.
13/08/2023

Tareekh e Islam Mai sab sy pehla sar kis ka tha? Hazrat imam Hussain ki shahadt ka waqia.

Hazrat imam Hussain a s ki shadat ka waqia | Karabal 10 Muharram | Imam hussain a.s | Karbala ka waqiaHazrat Im...

https://youtu.be/5eDYBuXW-Xo
07/08/2023

https://youtu.be/5eDYBuXW-Xo

Hazrat Ali Asghar as Ki Shahadat 10 Muharram Karbala Ka Waqia Masaib. History of Karbala Imam Hussain as Waqia Haqeeqat Mazloo...

Hazrat imam Hussain a.s ki shahadt ka waqia . Dardnak masaib.
06/08/2023

Hazrat imam Hussain a.s ki shahadt ka waqia . Dardnak masaib.

Hazrat imam Hussain a s ki shadat ka waqia | Karabal 10 Muharram | Imam hussain a.s | Karbala ka waqiaHazrat Imam Hussain Shahadat "Karbala Ka Waqia" 2023 | ...

Recite Quran with us daily in Ramdan
21/03/2023

Recite Quran with us daily in Ramdan

21/03/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wall Papers Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share