چھتر میں بد امنی اور آئے دن چوری کی وارداتیں ، دکانوں کے تالے توڑ کر سامان لے جاتے ہیں۔۔۔آج تاجر برادری نے احتجاج کرکے کاروبار بند کر دیا۔
تھانہ شہید ملک محمد علی کے حدود
گوٹھ جیاء خان کھوسہ کے رہائشی ڈاکووں نے
محمد شریف عرف کوڑا خان لاشاری سے بائیک چھیننے کی کوشش مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کی جانب محمد شریف کو فائرنگ سےہلاک کردیا گیا ۔۔۔
😭😭😭
استاد حوران ڈیتھہ امام دین ڈیتھہ کی جانب سے دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف اشیاء دیا گیا اس موقعہ پر ایس ایچ او میرحسن طالب حسین لاشاری ہیڈ محرر میرحسن تھانہ پریس کلب چھتر صدر خلیل اللہ کھوسہ جنرل سیکرٹری آصف علی پندرانی اللہ بخش رخشانی عبیداللہ جتک استاد خادم حسین ذاکر حیسن لاشاری دیدار حسین سامت اور دیگر دوست موجود تھے
دکی / رات گئے مسلح افراد کا ٹرکوں پر حملہ
دکی۔سنجاوی کے علاقے پاسرہ تنگی میں کوئلے سے لوڈ متعدد ٹرکوں پر فائرنگ
دکی۔مسلح افراد نے فائرنگ کے بعد ٹرکوں کو آگ لگا کر نزر آتش کردی
دکی۔فائرنگ کے واقعے میں متعدد ڈرائیور زخمی ایک ڈرائیور جانبحق ہوگیا لیویز ذرائع
دکی۔ٹرکیں دکی سے کوئلہ لوڈ کرکے پنجاب جارہی تھی لیویز ذرائع
○ سنجاوی ۔بغاو کے علاقے میں پاسرہ تنگی کے مقام پر مسلح افراد کا کوئلے سے لوڈ ٹرکوں پر حملہ
سنجاوی ۔کوئلے سے لوڈ ٹرکوں پر فائرنگ کرکے آگ لگادی گئی ہے لیویز ذرائع
○ دکی۔فائرنگ اور آگ لگنے سے چھ ٹرکوں کو نقصان پہنچا ہے لیویز ذرائع
○ دکی کوئلے سے لوڈ ٹرکوں پر فائرنگ
دکی۔کوئلے سے لوڈ ٹرکوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈرائیور جانبحق تین زخمی ہوگئے ہیں لیویز ذرایع
۔فائرنگ اور آگ لگنے سے چھ ٹرکوں کو نقصان پہنچا ہے لیویز ذرائع
○ دکی ٹرکوں پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی تعداد چھ تھی۔ ٹرک ڈرائیور
دکی۔ حملہ اور پیدل تھے۔ ٹرک ڈرائیور
○ دکی۔ سنجاوی کے علاقے میں مسلح افراد ٹرکوں پر فائرنگ کے بعد 4 ڈرائیوروں کو بھی اغواء کرکے لے گئے ہیں۔ لیویز ذرائع
صحبت پور ۔....
پولیس تھانہ شہید میر محمد کھوسہ کی حدود میں پولیس چوکی پر فائرنگ
چوکی انچارچ محمد نواز بنگلزئی زخمی
پولیس کو بکری چوری کے اطلاع ملنے پر چھاپہ مارنے پہنچی تو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی
فائرنگ کے نتیجے میں چوکی انچارچ محمد نواز بنگلزئی زخمی ہو گئے
زخمی پولیس اہلکار کو سول اسپتال صحبت پور منتقل کر دیا گیا
ہمارے محافظ صرف یہ کام ایمانداری سے کرینگے رمضان شریف میں ایک تھرماش کے عیوض ہوٹل سرے عام کھلا ہو باقی امن و امان قائم رکھنا بس ایک خواب بن چکا ہے
ضلع نصیراباد میں پولیس کی گرفت کمزور ہونے کی وجہ سے علاقے میں بدامنی کی صورت حال پیدا ہو چکا ہے ضلع نصیراباد کے تھانہ میر حسن کھوسہ میں صادق نامی شخص قرآن پاک اللہ کی کتاب در در گھوما رہا ہے کہ اس کے قیمتی بیل شعبان کے مہینے میں چور لیکر فرار ہو گئے تھے جس سے پولیس نے آج تک کاروائی نہیں کی جس کے بنا پر صادق نے قرآن پاک اٹھا کر گلی گلی محلہ کوچہ کوچہ گھوما کر التجا کر رہا ہے کہ خدارا بیل واپس کرو اس قرآن پاک کے صدقے جو بھی دیکھ رہا اس غریب کا بیل واپس کر کیونکہ انتہائی غریب مفلس اور اپنے بچوں کا گزر بس کرنے والا شخص جس کا بیل کے ذریعے کھیتی باڑی کا کام کررہا چوروں نے اسے بھی نہیں بخشا اب دیکھتے قرآن پاک کے صدقے بیل واپس کرنے میں کتنا کردار ادا کرتے ہیں
کوئٹہ نیو سبزل روڑ ہوٹل کے قریب دھماکا 2 افراد زخمی
سبی جناح روڈ فیصل بینک کے سامنے دھماکہ
ٹھل سندھ میں سیلاب نے تباہی مچا دی
اسلام آباد تازہ ترین صورت حال
مولانا فضل الرحمن صاحب
صحافی صفدر کھوسہ کے گھر میں ڈکیتی ملزمان کی عدم گرفتاری اور انتظامیہ کی نااہلی کے خلاف صحافیوں کا صحبت پور ایس پی آفیس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
رشوت وہ بھی داداگیری سے
ضلع جامشورو کے تھانے پی ایس آمری کے پولیس اہلکار کی طرف سے زبردستی اور داداگیری سے ٹرک ڈراٸیور سے رشوت مانگنے والی وڈیو واٸرل
رشوت اھا به داداگيري سان
ڄامشوري ضلعي جي پي ايس آمري ٿاڻي جي پوليس اھلڪار پاران ٽرڪ ڊرائيور کان داداگيري ذريعي رشوت وٺڻ واري وڊيو وائرل
ھي رڳو ڄامشورو نه پر سموري سنڌ ۾ ساڳيو حال آھي ھر ھنڌ رشوت سرعام ورتي ٿي وڃي ڪوبه پڇاڻو ڪرڻ وارو ڪونھي
محترم مولانا مریم نواز صاحب 😗😀😂🤣🤣😂
جن نکالنے کا نیا فارمولا۔ اور کسی کو جن نکلوانا ہے تو یہ فقیر حاضر ہے
حاجی حکمت صاحب پریس کانفرنس میں کہہ رہا تھا کہ پتا نہیں کس نے مارا ، اسے تو پتا بھی نہیں ہے
اس ویڈیو میں حاجی صاحب خود موجود ہے اور تشدد کروا رہا ہے ۔ حاجی صاحب سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی آپکے بچوں پر ایسا تشدد کرے تو آپکا ردعمل کیا ہوگا ؟؟ آپکے بھائی کو سرکاری اہلکار تھانے لے گئے تو آپ اتنی باتیں بتا رہے تھے اب یہاں کس قانون کے تحت بچوں پر تشدد کروا رہے ہو؟؟؟
آپکے سینکڑوں کوچز چلتے ہیں ، اربوں روپے بینک بیلنس اور گاڑیاں جائیداد ہیں تو کیا آپ جو کریں آپکو حق حاصل ہے؟
ان پر اس لئے تشدد کیا گیا کہ یہ غریب خاندانوں سے ہیں اور آپ لوگوں کے پاس مزدوری کرتے ہیں۔
کیا غریب ہونا اتنا بڑا جرم ہے ؟؟؟ کیا غریب کو جینے کا حق نہیں ہے ؟؟؟
مجھے تو ان والدین پر ترس آرہا ہے جنکے بچوں پر اتنا تشدد کیا گیا اور وہ مجبوری سے خاموش ہیں قانونی کاروائی کیلئے بھی نہیں جارہے ہیں کہ کہیں یہ ظالم انہیں بھی نا مار دیں ۔
#Justiceformehrab