KBN-Kohat Broadcasting News

  • Home
  • KBN-Kohat Broadcasting News

KBN-Kohat Broadcasting News Kohat Broadcasting News is a Digital Media Group of Kohat. Which cover Latest Updates of Kohat
(2)

07/11/2024

کوہاٹ ڈھوڈہ میں نیشنل بینک کی برانچ میں ڈکیتی کی واردات کی CCTV فوٹیج آپ دیکھ سکتے ہیں

کوہاٹ حدود تھانہ جنگل خیل جرگہ بدمعاشان کے لیے آخری وارننگ جاری۔۔!!کوہاٹ تھانہ جنگل خیل SHO عرفان خان نے کہا ہے کہ قبضہ ...
06/11/2024

کوہاٹ حدود تھانہ جنگل خیل جرگہ بدمعاشان کے لیے آخری وارننگ جاری۔۔!!
کوہاٹ تھانہ جنگل خیل SHO عرفان خان نے کہا ہے کہ قبضہ مافیا، قمار باز، منشیات فروش، بھتہ خوری کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی شروع ہوچکی ہے۔
علاقہ عوام سے بھرپور تعاون کی اپیل۔۔۔

اھلیان کوھاٹ سٹی کے نام پیغام ایس ایچ او سٹی کوھاٹ کا۔ پیغام۔۔۔۔۔۔جو شخص ہوائی فائرنگ ، منشیات فروش اور غیر قانونی کرائم...
06/11/2024

اھلیان کوھاٹ سٹی کے نام پیغام
ایس ایچ او سٹی کوھاٹ کا۔ پیغام۔۔۔۔۔۔
جو شخص ہوائی فائرنگ ، منشیات فروش اور غیر قانونی کرائم / جرائم کاکام کرتے ھیں
ان کے بارے میں آپ سٹی پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔۔شہریوں کی حفاظت کرنا میرا فرض ھے۔۔۔
اور سٹی پولیس 24 گھنٹے۔
آپ کے ساتھ تعاون کرے گی کسی بھی ایمرجنسی میں اپ۔مجھ سے رابطہ کر سکتے ھیں۔۔۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی رشید خٹک
موبائل۔نمبر :- 2220728-0334

25/10/2024

کوہاٹ میں ایک ریسٹورنٹ تجربے کار شیف اور ویٹر کی ضرورت ہے خواہشمند حضرات اس نمبر پر رابطہ کریں

03460969651

🚨 *تلاش والدین* 🚨 *مورخہ: 2024-09-24* نام:  ثاقب ولد انعام اللہ بعمر 9/10 سال نام: فیضان ولد احسان بعمر 12/13 سال سکنان:...
24/09/2024

🚨 *تلاش والدین* 🚨 *مورخہ: 2024-09-24*
نام: ثاقب ولد انعام اللہ بعمر 9/10 سال
نام: فیضان ولد احسان بعمر 12/13 سال
سکنان: نورنگ لکی مروت
طفل مورخہ 2024-09-20 کو لکی مروت سے کوہاٹ بھاگ کر آئے ہیں اگر اس طفلان کےحوالے سے کوئی معلومات ہوتو *ریسیکو15* کوہاٹ سے رابطہ کریں
*03315561239*
M.Hassan Qureshi
F/P Children / Gender Desk Rescue 15 Kohat Police.

23/09/2024
17/08/2024

17/08/2024

کوہاٹ: شدید گرمی میں رات تین بجے سے بجلی کی سپلائی بند
کوہاٹ: گڑھی جات اور ملحقہ علاقوں کے بجلی کو بند کردیا ہے
کوہاٹ: بجلی کے سپلائی معطل ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
کوہاٹ: شدید گرمی میں طویل لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ عوام
کوہاٹ: طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث شہریوں کو پانی کی قلت کا بھی سامنا ہے۔

13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجا...
15/07/2024

13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے
بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55 ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے ۔
درخت زندگی ہیں ۔
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ہوگی ۔ اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں ۔۔

#درخت لگائیں #زندگیاں بچائیں ۔۔۔( منقول )

تاجر ایکشن کمیٹی کوہاٹ کے صدر حاجی عابد خان صاحب جنرل سیکرٹری تاجر ایکشن کمیٹی کوہاٹ کے منصور احمد پراچہ صاحب فائنانس سی...
09/07/2024

تاجر ایکشن کمیٹی کوہاٹ کے صدر حاجی عابد خان صاحب جنرل سیکرٹری تاجر ایکشن کمیٹی کوہاٹ کے منصور احمد پراچہ صاحب فائنانس سیکرٹری قاسم عتیق پراچہ صاحب جوائنٹ سیکرٹری وھاب عالم صاحب ہیڈ آفس FBR اسلام آباد میں چیئرمین FBR سے میٹنگ میں شامل ھو کر کوھاٹ کے تاجروں کی نمائندگی کرتے ھوئے تاجروں کا اوصولی موقف پیش کیا FBRکی پالیسیوں پر تنقید کی اور اپنی قیمتی رائے پیش کی

میٹنگ میں تمام پاکستان سے تاجر تنظیموں کے عہداران شامل تھے ۔ اور ملک کے مختلف شہروں سے تاجر تنظیموں کے عہداران ZOOM میٹنگ کے ذریعے مشاورت کا حصہ رہے ۔

عوام كاجينا مشکل ہو چکا!کوئی بیوی کی چوڑیاں تو کوئی بیٹی کی بالیاں بیچ کر بجلی کا بل ادا کر رہا ہے۔کوئی قرض مانگ کر تو ک...
30/06/2024

عوام كاجينا مشکل ہو چکا!
کوئی بیوی کی چوڑیاں تو کوئی بیٹی کی بالیاں بیچ کر بجلی کا بل ادا کر رہا ہے۔
کوئی قرض مانگ کر تو کوئی بچوں کی سائیکل بیچ کر صرف بجلی بل ادا کر رہا ہے۔
غریب رل گئے ہیں اللہ تعالیٰ انکی غیبی مدد فرمائے

05/06/2024

کوھاٹ ۔۔ امام مفتی عمر فاروق و اہلیان گڑھی جات امن کمیٹی اور کوہاٹ سول سوسائٹی کے مشران کا واپڈا انسپکٹر جان محمد کی ایس ڈی او آفس میں غنڈہ گردی، بے عزتی، گالم گلوچ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ افسران سے جان محمد کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ
تفصیل اس رپورٹ میں 👇

کوھاٹ۔۔۔ واپڈا انسپکٹر جان محمد کی ایس ڈی او آفس میں غنڈہ گردی نا منظور گڑھی مواز خان امام مفتی عمر فاروق کی ایس ڈی او آ...
05/06/2024

کوھاٹ۔۔۔ واپڈا انسپکٹر جان محمد کی ایس ڈی او آفس میں غنڈہ گردی نا منظور گڑھی مواز خان امام مفتی عمر فاروق کی ایس ڈی او آفس میں بے عزتی گالم گلوچ کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ان کو مختلف دھمکیاں دینے کی نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ اعلیٰ افسران سے جان محمد کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار کوہاٹ سول سوسائٹی سمیت اہلیان گڑھی جان اور مشران گڑھی جات نے کیا ۔اس موقع پر مفتی عمر فاروق کا کہنا تھا کہ میں اوربلنگ کے سلسلے میں ایس ڈی او آفس گیا تھا جہاں پر موجود جان محمد واپڈا انسپکٹر نے نہ صرف مجھے دھکے دے کر باہر نکالا بلکہ گالم گلوچ اور سنگین دھمکیاں بھی دی جس کی میں نے باقاعدہ پولٹیکل چوکی میں درخواست بھی جمع کروائی گڑھی مواز خان مسجد حزیفہ میں ایک اجلاس کے دوران کمشنر کوہاٹ سمیت ایکسین واپڈا سے مطالبہ کیا گیا کہ انسپکٹر واپڈا جان محمد کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے بصورت دیگر موصوف کا قبلہ درست کرنے کے لیے گڑھی جات امن کمیٹی اور کوہاٹ سول سوسائٹی احتجاج کی کال دینے پر مجبور ہونگے

ضلعی انتظامیہ کب ایکشن لے گی۔
29/05/2024

ضلعی انتظامیہ کب ایکشن لے گی۔

کوھاٹ میں مچھروں کی بھرمار
23/05/2024

کوھاٹ میں مچھروں کی بھرمار

*🌴🌿نیم کا درخت 55C گرمی 10C سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔**ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا ...
22/05/2024

*🌴🌿نیم کا درخت 55C گرمی 10C سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔*
*ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہیں۔*
*درخت زندگی ہیں درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں نیم کے اس پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے ھوگی . ۔۔*
*درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔*
*ہمارے آباؤ اجداد ہمیں خوبصورت باغات، ہرے بھرے کھیت، درخت وغیرہ دیکر گئے۔*
*ہم نے گھروں سے درختوں کو کاٹ ڈالا*
*اناج پیدا کرنے والے کھیتوں پر ہاؤسنگ سوسائٹی بنا ڈالی۔*
*خود سے سوال کریں ہم اپنی اگلی نسل کے لئے کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں۔۔۔۔۔؟؟؟*

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KBN-Kohat Broadcasting News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share