Mumtaz Tarar NA108

  • Home
  • Mumtaz Tarar NA108

Mumtaz Tarar NA108 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mumtaz Tarar NA108, Media, .

19/01/2024
16/09/2023

محمد اشرف نور مرحوم کو آج ھم بچھڑے آٹھ سال ھو گٸے ہیں ھمارے ہیلاں کی چند نامور سیاسی شخصیات میں محمد اشرف نور ایک اپنا مقام رکھتے تھے سابق وفاقی وزیر ممتاز احمد تارڑ کے چند خاص لوگوں میں انکا شمار کیا جاتا تھا اشرف نور ممتاز تارڑ صاحب کے ہر اچھے برے وقت کے ساتھی تھے انہوں نے ہمیشہ اپنا مرنا جینا خوشی غمی ممتاز تارڑ صاحب کے لٸے مختص کی ہیلاں یونین کونسل میں کوٸی بھی ترقیاتی کام ھوتا یا کوٸی سیاسی جلسہ جلوس ھوتا ممتاز تارڑ ھمیشہ اشرف نور کی مشاورت سے کرتے تھے اشرف نور نے جس طرح ممتاز تارڑ کے لٸے اپنا تن من دھن قربان کیا اسی طرح ممتاز تارڑ صاحب نے بھی اشرف نور کی زندگی میں اور پھر مرنے کے بعد اپنی یاری نبھاٸی اور آج بھی تارڑ صاحب جب بھی ہیلاں آتے ہیں اشرف نور کے بچوں کے سر پر شفقت کا ہاتھ ضرور رکھتے ہیں اور اسکی فیملی کی خوشی غمی میں شریک ھوتے ہیں دعا ھے کہ اللہ تعالی مرحوم اشرف نور کی مغفرت فرماٸے آمین😭😭😭

16/09/2023

قسط نمبر 106
#ممتازتارڑ کو کریڈٹ جاتا ہے جس نے اکیلے ہی مارشل لاء دور حکومت کے سزا یافتہ قیدیوں کی حالت زار کے مسئلہ کو اٹھا رکھا ہے

انگریزی اخبار دی نیشن اسلام آباد
معروف کالم نویس مسِز ماریانہ بابر کا کالم
1986۔11۔8

15/09/2023

قسط نمبر 105
#ممتازتارڑ ملک میں انسانی حقوق کے شمع بردار کی حیثیت سے پہچانا جاتا ہے وہ بنیادی حقوق کی بحالی کی مہم چلا رہا ہے

انگریزی اخبار ڈان کراچی
معروف کالم نویس
مِسز انیس مرزا کا کالم
from the press gallery
5.12.1986

14/09/2023

قسط نمبر 104
منڈی بہاوالدین سے پارلیمنٹ کے ممبر #ممتازاحمدتارڑ نے درحقیقت اکیلے ہی فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ قیدیوں کی رہائی کے لیے مہم چلا رکھی ہے اور اس مسئلہ کو زندہ رکھا ہوا ہے

(انگریزی اخبار دی مسلم اسلام آباد اداریہ )

13/09/2023

📖🖋️

13/09/2023

امیدوار برائے قومی اسمبلی #ممتازاحمدتارڑ کی سینئر صحافی اور سوشل ایکٹویسٹ مرزا قیصر فاروق کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پہ مبارکباد پیش کررہے ہیں

13/09/2023

قسط نمبر 103
ماشاءاللہ آپ کا ماضی صاف شفاف اور بے لوث سنہری حروفوں سے سجا ہوا ہے آپ نے ہر ایک کی دل و جان سے مدد کی آج تک آپ نے غلط بات نہیں کی اور مظلوم کی مدد کی گئی اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے باطل کو مٹایا اور حق کی آواز کو اجاگر کیا آپکی یہی ادا اللہ تعالی کو پسند آئی۔

ابو سہیل عبدالرشید
الحریت السعودیہ پوسٹ بکس نمبر 73
اطزناب سعودی عرب
خط مورخہ 1985.3.6

12/09/2023

قسط نمبر 102
#ممتازتارڑ واحد شخص ہے جس سے کوئی امید کی جاسکتی ہے جرائم زدہ علاقے منڈی بہاوالدین سے تعلق رکھنے والا یہ شخص مضبوط کردار کا مالک ہے جو انسانی حقوق کے لیے بھی آواز بلند کر رہا ہے اسے اپنے علاقے کی ممروف شخصیات پولیس اور ریونیو کےغنڈہ عناصر کے ناپاک اتحاد کا بھی سامنا ہے

روزنامہ دی نیوز انٹرنیشنل اسلام آباد
معروف کالم نولیس جناب نصرت جاوید
27.5.1997

11/09/2023

قسط نمبر 101

آپ نے قومی اسمبلی کی زی وقار اجلاسوں میں جس جمہوریت پسندی انسانیت نوازی حب الوطنی اور عوام دوستی کا ثبوت دیا ہے اس کو میں ذہن و دل کی تمام گہرایوں کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں

حکیم محمد اکرم اللہ محلہ محمد پور
گلی نمبر 3 گوجرانوالہ

10/09/2023

قسط نمبر 100

آپ کی خدمات اور جرات مندانہ افکاراور اپنے افکار کے باہمت اظہار کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ سے چند گزارشات کرنا چاہتا ہوں کہ ہم غریب کسانوں کے بارے میں بھی بات کریں جن پر جیۓ سندھ والوں نے عرصہ حیات تنگ کر دیا ہے

(ظہور احمد خاں حیدرآباد سندھ)
خط

09/09/2023

قسط نمبر 99
صرف #ممتازتارڑ صاحب کی کامیابی نہیں بلکہ پورے پاکستانی عوام کی کامیابی ہے کیونکہ اللہ تعالی نے اس ملک کو ایک بے خوف اور بے داغ لیڈر دیا ہے جو ملکی مسائل کے لئے موثر ثابت ہو گا۔

منور حسین جعفری ۔ دفتر انکم ٹیکس
زون نزد کسٹم ہاوس لاہور

08/09/2023

قسط نمبر 98
آپ کی قومی اسمبلی کی کارکردگی سے دل کو بہت مسرت ہوتی ہے اس ملک میں کوئی تو ہے جو سچ بات کہہ سکتا ہے

میجر شاہ محمد فاروق
(ریٹائرڈ) جھنگی ایبٹ آباد

06/09/2023

قسط نمبر 96
آپ میں ایک بہترین پارلیمانی اہلیت کا انسان چھپا ہو ا ہے آپ میں اصول پسندی اور اعتدال ہے انشاءاللہ آپ کا یہ رول کامیاب رہے گا

سید معین الدین ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
شاہرا"قائداعظم لاہور 4.3.85

05/09/2023

(حق سچ کی آواز)۔ فضاۓ بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو---اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی-----(علامہ اقبال)--------ممتاز تارڑ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mumtaz Tarar NA108 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share