Peerzada Nisar Ahmed

  • Home
  • Peerzada Nisar Ahmed

Peerzada Nisar Ahmed This page is a islamic videos related

27/01/2024

بہترین لوگ وہ ہیں جو لوگوں کے دکھ درد کو سمجھ کر ان کے ساتھ ہمدردی سے پیش آتے ہیں اور اللہ کے دربار میں بھی سجدہ ریز ہو جاتے ہیں

27/01/2024

محمد کی غلامی ھے سند آزاد ہونے کی
خدا کے دامن توحید میں آباد ہونے کی

"شریں کلام از ڈاکٹر علامہ اقبال "جہاں میں لذت پرواز حق نہیں اس کا وجود جس کا نہیں جذب خاک سے آذاد  یہ شعر علامہ کی کتاب ...
27/01/2024

"شریں کلام از ڈاکٹر علامہ اقبال "

جہاں میں لذت پرواز حق نہیں اس کا
وجود جس کا نہیں جذب خاک سے آذاد

یہ شعر علامہ کی کتاب بال جرائیل کی ایک نظم
"پرواز " کا آخری شعر ھے
مفہوم :جو انسان عالم روحانیت میں مقام حاصل کرنا چاہتا ھے تو اس سے عالم مادیت سے اپنا تعلق منقطع کرنا پڑتا ھے جس طرح درخت ہوا میں اڑ نہیں سکتا ھے کیونکہ اس کی جڑیں زمین کے اندر مادہ کے ساتھ پیوست ہو چکی ہیں اسی طرح وہ انسان روحانیت میں ترقی اور کمال حاصل نہیں کر سکتا ھے جس کا نفس مادیت کے ساتھ پیوست ہو چکا ہو

27/01/2024

گر تو خواہی زیستن با آبرو
نیست ممکن جز بہ قرآن زیستن
اے بندہ خدا اگر سچے مسلمان کی طرح زندگی بسر کرنا چاہتا ھے تو قران کریم کو اپنی زندگی کا حصہ بنائے بغیر یہ ممکن نہیں ھے یعنی قران کو پڑھ کر جب تک کہ تو اسپر عمل پیرا نہیں ہوگا تبتک تو سچا مسلمان نہیں ہو سکتا ھے

اللہ تعلی کا ارشاد گرامی ھے     بل توثرون الحیوۃ الدنیا        والاخرۃ خیرا وابقی آیتوں کا مفہوم :اے لوگو بڑی بد نصیبی ی...
27/01/2024

اللہ تعلی کا ارشاد گرامی ھے
بل توثرون الحیوۃ الدنیا
والاخرۃ خیرا وابقی
آیتوں کا مفہوم :اے لوگو بڑی بد نصیبی یہ ھے کہ تم لوگ اللہ کی طرف رجوع کرنے کے بجائے دنیاوی زندگی کی لذتوں ,شہوتوں اور خواہشوں کو اختیار کرنے کو ہی آفیت سمجھتے ہو حالانکہ آخرت کی لذت اور راحت ہی ہمیشہ رہنے والی چیزیں ھیں جبکہ دنیا کی راحتیں اور لذتیں چند روز کے بعد ہی فنا ہو جاتی ہیں

26/01/2024

پیارے آقا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا اللہ تعلی نےمجھے اعلی اخلاق کی تکمیل اور محاسن افعال کے کمال کےلیے بھیجا ھ

26/01/2024

محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کائنات بننے سے پہلے کچھ نہ تھا صرف اللہ ہی اللہ تھا اور اسکا عرش پانی پر تھا (بخاری)

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peerzada Nisar Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share