سوال - کیا آپ کشمیر پر اپنے الفاظ واپس لیں گے؟
سوال - کیا آپ کشمیر پر اپنے الفاظ واپس لیں گے؟
جواب - ہم اپنے دماغ سے بولتے ہیں، اپنی بات سے پھرتے ہیں نہ واپس لیتے ہیں، کشمیریوں کو اقوام متحدہ نے حق دیا ہے۔ اس کی قراردادوں پر عملدرآمد نہیں ہونا تو پھر اس کا کیا فائدہ؟
ڈاکٹر مہاتیر محمد ڈٹ گئے۔ گفتگو اردو ترجمے کے ساتھ
کسی کو نوکری نہیں دے سکتے۔ ایک اور یوٹرن لے لیا گیا
کسی کو نوکری نہیں دے سکتے۔ ایک اور یوٹرن لے لیا گیا
پیچھے دیکھو پیچھے
پیچھے دیکھو پیچھے
ارشد شریف ایک سالہ حکومتی کارکردگی اور پالیسی کو پیش کرتے ہوئے
ہم پر امریکہ کی جانب سے جنگ مسلط کی گئی، مزید 100 سال لڑنے کےلیے تیار ہیں۔ طالبان کا اعلان
ہم پر امریکہ کی جانب سے جنگ مسلط کی گئی، مزید 100 سال لڑنے کےلیے تیار ہیں۔ طالبان کا اعلان
برطانیہ میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے کشمیر سے اظہاریکجہتی کےلیے تاریخی احتجاجی مظاہرہ
برطانیہ میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے کشمیر سے اظہاریکجہتی کےلیے تاریخی احتجاجی مظاہرہ
بھارت اس جذبہ آزادی کو کیسے شکست دے سکتا ہے؟
عید کے دن کشمیر کی مائیں بہنیں بیٹیاں سوپور میں ہم کیا چاہتے آزادی کے نعرے لگاتی اور ہم پاکستانی ہیں کے پلے کارڈ اٹھائے سڑکوں پر نکل آئیں۔
بھارت اس جذبہ آزادی کو کیسے شکست دے سکتا ہے؟
ایک مظلوم قوم دوسری مظلوم قوم کے حق میں سڑکوں پر نکل آئی۔
فلسطین میں کشمیر کے حق میں ریلی
ایک مظلوم قوم دوسری مظلوم قوم کے حق میں سڑکوں پر نکل آئی۔
امت محمد ﷺ زندہ ہے
میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ ہماری مقدس اور جائز جدوجہد جاری و ساری رہے گی۔ سید علی گیلانی
وادی میں کرفیو ہے۔ نمازجمعہ کے لیے جامع مسجد نہیں جانے دیا جا رہا۔ بھارتی فوج اور پولیس بہت بڑا جرم کر رہی ہیں۔ میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ ہماری مقدس اور جائز جدوجہد جاری و ساری رہے گی۔ جب تک ہم بھارت کے جبری اور ناجائز قبضے سے آزادی حاصل نہیں کریں گے۔
قائد حریت سید علی گیلانی کا پیغام
جب پورا کشمیر جل رہا تھا تو بھارتی گلوکار میکا سنگھ کراچی میں اشرافیہ کو اپنی دھنوں پر نچا رہا تھا۔
جب پورا کشمیر جل رہا تھا تو بھارتی گلوکار میکا سنگھ کراچی میں اشرافیہ کو اپنی دھنوں پر نچا رہا تھا۔ کسی کی غیرت جاگی نہ کسی کی جرات ہوئی کہ سوال کرے۔
تبدیلی کا مزہ مہنگائی کی شکل میں 500 کی چپل ڈالر ریٹ بڑھنے کیوجہ سے 3000 کی ہوگئی
تبدیلی کا مزہ مہنگائی کی شکل میں 500 کی چپل ڈالر ریٹ بڑھنے کیوجہ سے 3000 کی ہوگئی - کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا
قیامت کی نشانی ہے۔ 10 سال تحریک انصاف کی حمایت کرنے والا عارف حمید بھٹی بھی بول پڑا ہے۔
قیامت کی نشانی ہے۔ 10 سال تحریک انصاف کی حمایت کرنے والا عارف حمید بھٹی بھی بول پڑا ہے۔
تحریک انصاف کے سیاسی ایکسپرٹ سے میرا مناظرہ کروائیں، جو جھوٹا ثابت ہو اس کا منہ کالا کیا جائے۔ مجھے نہیں پتہ جنوبی پنجاب محاذ کیسے بنا؟ مجھے نہیں پتہ اختر مینگل کیسے گئے؟ مجھے نہیں پتہ ایم کیو ایم کیسے ساتھ ملی؟ مجھے نہیں پتہ پرویز الہی کیسے ملے؟ میں ایک ایک سیٹ پر مناظرہ کروں گا۔ ان کی چیزیں سامنے رکھوں گا۔ سلیکٹڈ انتظام ہمیشہ نفرت کو جنم دیتا ہے