Pti Charsadda

  • Home
  • Pti Charsadda

Pti Charsadda
(2)

27/12/2023

لشکر عمرانیہ کے عظیم سپاہیوں السلام علیکم صبح بخیر ♥️♥️💪🇧🇫
نورین چپ ہوگئی یا ابھی تک رو رہی ہیں ؟

‏تمام ساتھی خوشی کے اس موقع پر پشاور ہائی کورٹ کے جج جناب کامران حیات صاحب کو خصوصی ہراج تحسین پیش کریں۔ ظلم اور جبر کے ...
26/12/2023

‏تمام ساتھی خوشی کے اس موقع پر پشاور ہائی کورٹ کے جج جناب کامران حیات صاحب کو خصوصی ہراج تحسین پیش کریں۔ ظلم اور جبر کے اس نظام میں حق اور سچ کا ساتھ دینا بڑا مشکل کام ہے🏏💜✌️

Congratulations to All Pti tigers and specially thanks to ex MNA Malik Anwar Taj صبح عدالت میں پٹیشن اس مردِ مجاہد نے جم...
26/12/2023

Congratulations to All Pti tigers and specially thanks to ex MNA Malik Anwar Taj
صبح عدالت میں پٹیشن اس مردِ مجاہد نے جمع کرائی تھی
اور سب سے حوشی کی بات یہ ہمارے حلقے سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں 💪

ایم این اے انور تاج نے پشاور ھائی کورٹ میں بلے کے حصول کیلے رٹ جمع کرلیا
عدالت نے منشی کو آج ہی طلب کرلیا
Malik Anwar Taj

26/12/2023

تحریک انصاف کو "بلا" واپس مل گیا ہے ، اب پِچ اکھڑنے اور میچ ملتوی ہونے کا انتظار کیجئے ، گیم آن ہے 🏏

26/12/2023

پھر نہ کہنا پشاور والے عید پہلے کیوں مناتے ہیں 😜

26/12/2023

پشاور میں انتخابات کا بلا نظر آ گیا ہے !❤️‍🔥❣️💪🤔

26/12/2023

ٹھپے پہ ٹھپہ ⁧‫ ‬⁩ 😎

26/12/2023

بریکنگ نیوز، بلا پی ٹی آئی کو مل گیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل💪💪💪

26/12/2023
ایم این اے انور تاج نے پشاور ھائی کورٹ میں بلے کے حصول کیلے رٹ جمع کرلیاعدالت نے منشی کو آج ہی طلب کرلیاMalik Anwar Taj
26/12/2023

ایم این اے انور تاج نے پشاور ھائی کورٹ میں بلے کے حصول کیلے رٹ جمع کرلیا
عدالت نے منشی کو آج ہی طلب کرلیا
Malik Anwar Taj

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 26-une-2023. Bilal Ahmad Official 💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu...
26/12/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 26-une-2023. Bilal Ahmad Official
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

26/12/2023

بریکنگ نیوز
‏پشاور ہائیکورٹ نے منشی یغنی الیکشن کمیشن کو فوری طلب کر لیا۔

26/12/2023

ایک دفعہ بلند آواز سے۔۔
آئی آئی......💪🥰

26/12/2023

ماشاءاللّٰہ
Today Best video
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

26/12/2023

او بھائی یہ پاکستانی لکڑی کے بلےّ کے ساتھ نہیں جیتے جاگتے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور مضبوط کھڑے
الحمدللٰہ۔

25/12/2023

ہوسکتا ہے پرویز خٹک صاحب کو Bat کے نشان کی آفر ہوئی ہو، چمکادڑ 🦇 کو بھی انگلش میں Bat کہتے ہیں۔😂😂🖐️🖐️

25/12/2023

سارے پی ٹی ائی کارکنوں سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کا ساتھ دیں یہی ہماری طاقت ہے ایک دوسرے کو نظرانداز نہ کریں ❤️✌️🗓️

25/12/2023

ووٹ صرف خان کا ❣️❤️‍🔥🥀💪

25/12/2023

بچپن میں جب لگتا تھا کہ جیت نہیں سکیں گے تو ہار نے والی ٹیم کے لڑکے بلا لے کر بھاگ جایا کرتے تھے

24/12/2023

کےپی کے میں عوامی نیشنل پارٹی اور جمیعت العلماء اسلام کے امیدواران شکست کی ڈر کی وجہ سے کاغذات چوری کی منتیں کر رہے تھے لیکن کوئی ان کے کاغذات چوری کرنے کے لیے تیار نہیں تھا😂😂۔

پنجاب کے صوبائی الیکشن کمشنر نے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کے نام لکھے خط میں ان کے خلاف پوری چارج شیٹ بنا دی ان...
24/12/2023

پنجاب کے صوبائی الیکشن کمشنر نے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کے نام لکھے خط میں ان کے خلاف پوری چارج شیٹ بنا دی انتخابی عمل کی شفافیت کے حوالے سے نا صرف پولیس بلکہ ریٹرنگ افسران پر بھی خط میں سوال اٹھائے گئے ہیں خط کی کاپی سیکرٹری الیکشن کو بھی بھیجوا دی گئی خط میں لکھا گیا ہے " تقریبا تمام اضلاع سے سامنے آنے والی شکایات کے حوالے سے متعدد بار چیف سیکرٹری اور آئی جی آفس کو آگاہ کیا گیا مگر حیران کن طور پر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا سب سے discouraging aspect یہ تھا کہ ریٹرنگ افسران جو زیادہ تر صوبائی یا وفاقی ایگزیکٹو اتھارٹیز سے ہیں انہوں نے اس طرح کا فعال کردار ادا نہیں کیا جس طرح کا انتخابی قوانین ان سے تقاضا کرتے ہیں
ثاقب بشیر

24/12/2023

ایسے دیوانے بھی ہیں پولیس کی گاڑی کے اندر بیٹھ کر کپتان کا جھنڈا لہرایا ہم پٹھان ہے ایزی نہیں لینا ہم کو😜

24/12/2023

سور 🐖 کا پاکستان آکر نیلسن منڈیلا بننے کا ارادہ تھا۔

لیکن یوتھیو نے اسے چاہت فتح علی خان بنا دیا 😂😆

 Bilal Ahmad Official
24/12/2023

Bilal Ahmad Official

تصویر ماشاءاللّٰہ

Today Best Photo
😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

23/12/2023

میں بلال احمد حلف اٹھا کر کہتا ہو میرے حلقے سے جس کو بھی ٹکٹ ملے گا اس کے لیے دن رات محنت کرونگا۔
انشاء اللہ
🇧🇫✌️

23/12/2023

‏پشاور ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کی KPK میں تمام FIR معطل کر دیں
اسے کہتے ہیں انصاف زندہ آباد چیف جسٹس ابراہیم 🔥

23/12/2023

نواز شریف کی حالت اس وقت 75 کے نوٹ جیسی ہے
جو سرکار کو تو قبول ہے مگر مارکیٹ میں کوئی نہیں لے رہا 😂

23/12/2023

‏پی ٹی آئی (PTI) کا انتخابی نشان یہی تھا اور یہی ہے🗳️🇵🇰

22/12/2023

وائس کپتان شاہ محمود قریشی رہا ہوگئے💪💪💪

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 22.12-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also known...
22/12/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 22.12-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

22/12/2023

پٹواریوں کا نیلسن منڈیلا 8 فروری کے بعد یہ کام کریں گا😂😂😂🖐️🖐️🖐️

22/12/2023

*مرشد* خود معصوم
‏اور ہم آتنک وادی

‏واہ او مرشد تیری کرامات۔۔😎

22/12/2023

اتنگ وادیوں کا معصوم سپہ سالار عنقریب مریدین کیسامنے جلوہ افروز ہونگے انشاءاللہ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share