اے والد محترم !
تیرے پسینے کاہر قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا ہے، دعا ہے کہ وہ جنت میں تیرے لیے ندی بن جائے
آمین❤
19/02/2024
موبائل سم، شناختی کارڈ، بے فارم اور بینک اکاؤنٹ ان سب کے لیے بائیو میٹرک
اور ووٹ کیلیے ٹھپے
حد کر دی ہے بے غیرتو
17/02/2024
کسی کا لاہور سے بھی ضمیر جاگ جائے ۔ بڑے مہربانی ہو گی!
16/02/2024
یہودی ایجنٹ کے ساتھ تمام علماء کرام نے اتحاد کرلیا ✌️💪
اللہ حق
12/02/2024
حافظ نعیم الرحمن نے اعلی ظرف کی مثال قائم کردی ہے
جمہوریت کو ایسے کردار چاہیے!
12/02/2024
بھارت کشمیریوں کی راۓ اور ان کے حق کو نہیں مانتا
گورنمنٹ آف پاکستان
پاکستان کی عوام کو بھی پتا چل گیا ھے
09/02/2024
آپ اکیلے نہیں ۔
نتائج کا الیکشن کمیشن کو بھی انتظار ہے۔
08/02/2024
آلو کدو بینگن ٹماٹر جوتے میز کرسی پہ
یہ حال ہے بلا ہوتا تو نجانے کیا ہوتا
06/02/2024
جس شناختی کارڈ پہ عمران خان نے دس لاکھ کی ہیلتھ انشورنس دی
وہ شناختی کارڈ خان کے خلاف استعمال ہو
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
26/01/2024
علیم خان عوام میں 5000 بانٹ رھا ھے, مریم گھی, بلاول چاول لیکن مرشد شعور بانٹ کر جیل میں قرآن پاک کی تفسیر پڑھ رہا ہے!
08/01/2024
آزاد امیدواروں کو ووٹ دینے سے ووٹ ضائع کر دینا سو درجہ بہتر ہے کل جب ضمیر خریدنے والی منڈی لگے گی تو یہ پہلی صف میں کھڑے ہوں گے
12/12/2023
الیکشن قریب ہے خدارا اپنے علاقے میں آنےوالے سابقہMNAاورMPAکے ساتھ سیلفیاں نہیں بلکہ سوال کریں کہ آپ اتنے خوشحال اورہم اتنےبدحال کیوں ہیں,
08/12/2023
Seems to be similar with Culture of Kashmir ♥️👑
30/11/2023
خان نے کسی بھانجے کو یا بہن یا رشتہ دارکو کوئی چیرمین نہیں بنایا
یہی اصل جمہوریت ھے۔✌️
28/11/2023
مہنگائی میں شدید اضافےکے باوجود بھی اس وقت آپ کو تین چیزیں پرانی قیمت پر مل رھی ھے
1- مسجدکاامام
2- مدرسہ کامدرس
3- قران کی تعلیم
24/11/2023
زندگی کا پہلا غسل بھی کسی اور نے دیا،
اور آخری بھی کوئی اور دے گا
پھر اتنی سی اوقات پراکٹر کیسی
“اے انسان"
20/11/2023
اگر عوام کو سمجھ آ جائے کہ پچ کا پہرہ دینا کتنا ضروری ہے تو پھر چاہے گراوئنڈ مخالفین کا اپنا ہو، انتظامیہ خلاف ہو، ایمپائر خلاف ہوں، تماشائی خلاف ہوں، ہماری جیت پتھر پر لکیر ہے۔
18/11/2023
مرد سب کچھ اپنے لیے نہیں کماتا عورت سب کچھ اپنے لیے نہیں پکاتی خوشیاں تقسیم کرنا ہی اصل خوشیوں کا سبب ہے۔
14/11/2023
ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔
بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔
امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔
بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا پوچھا جائے گا۔۔۔
06/11/2023
"یا اللہ"
شکوہ نہیں ہے ، لیکن میرے حصے کی خوشیاں ؟
03/11/2023
“Our happiness gets smaller as we get older.”
03/11/2023
قہقہہ دیکھ کے میرا فقیر نے کہا صدقہ دیا کرو اپنی اداسی کا
28/10/2023
27/10/2023
آج بھی گاؤں میں کچھ کیجے مکانوں والے اپنے ہمسائے کے گھر فاقہ نہیں ہونے دیتے
07/08/2023
پشاور تحصیل متھرا میں جو پاکستان تحریک انصاف کہ عہدیدار لوگ تھے وہ سب روپوش تھے کوئی ٹکٹ لینے کہ لئے تیار نہیں تھاپھر خان صاحب نے آئی ایس ایف کہ ایک غریب نوجوان جو زمان پارک میں موجود تھا اسکو ٹکٹ دیا،جس کہ پاس نا تو مال و دولت تھا ،اور نا ہی بڑی گاڑی تھی بس اس نوجوان کہ پاس خان صاحب کی محبت اور تحریک انصاف کا جھنڈا تھا، اور وہ اتر گیا میدان میں بڑے سرمایہ کاروں کے خلاف اور آج اللہ پاک کہ فضل وکرم سے 7 ہزار کی لیڈ سے بڑا الیکشن جیت گیا،جیتے گا وہی جسکے پاس پی ٹی آئی کا ٹکٹ ہو گا!
پشاور والو سلیوٹ آپکو
Be the first to know and let us send you an email when PTI update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.