Azadari E Hussain

  • Home
  • Azadari E Hussain

Azadari E Hussain Maqsd e hyat faqat azadari e Hussain a.s
(4)

کابل افغانستان  ۔ حودکش حملہ 😭😭😭😭32 شہید، 40 سے زیادہ زخمی* مغربی کابل میں واقع شیعہ علاقے دشت برجی کے کالج ایجوکیشن انس...
30/09/2022

کابل افغانستان ۔ حودکش حملہ 😭😭😭😭
32 شہید، 40 سے زیادہ زخمی* مغربی کابل میں واقع شیعہ علاقے دشت برجی کے کالج ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ میں اس وقت خودکش دھماکا کیا گیا،. جب طالب علم مقابلے کا امتحان دے رہے تھے، اس کے نتیجے میں 32 شہید اور ، 40 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں....

29/09/2022

🔴ذاکر وسیم العباس بلوچ صاحب نے آج اپنی ہر بات کا واضح جواب دے دیا
🔴عقیدہ تشہد
🔴عقیدہ سادات کے لیے
🔴اور جمعہ والے دن شعر پڑھنے کے بارے میں ضرور سُنیں آپکو ہر بات جواب مل جائے گا ❤️❤️

27/09/2022

در حیدر ع در زھرا ع ♥️
کلام : نور علی نور

Haram e Mola ALI(as) 26 Safar Najaf ..

سیالکوٹ: شہاب پورہ میں اربعین کے پراُمن جلوس پر مقامی مسجد  کے شرپسند عناصر دہشتگردوں کا پتھراو / فائرنگمسجد سے نکل کر ت...
20/09/2022

سیالکوٹ: شہاب پورہ میں اربعین کے پراُمن جلوس پر مقامی مسجد کے شرپسند عناصر دہشتگردوں کا پتھراو / فائرنگ
مسجد سے نکل کر تم نے... رسولﷺ کے نواسے امام حُسین ؑ کے چہلم کے جلوس پر حملہ کیا۔۔۔۔ تم کیسے کلمہ گو ہو؟

20/09/2022
18/09/2022

دنیا میں کسی مذہب یا کسی اور مکتب میں کہیں ایسی پرخلوص خدمت دیکھنے کو ملے تو ظرور بتائیے گا۔ میرا ماننا ہے کہ یہ بس نصیب زائرِ مولا امام حسین علیہ السّلام کا ہیں کربلا میں۔
لبیک یا حسین علیہ السّلام 🙏🙏❤️♥️

18/09/2022

چہلم امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں سیالکوٹ میں نکالے گئے جلوس پر پتھراؤ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻

09/09/2022

Karbala k rasty me muqami dehat k bachy pedal chlty hovy wahhh 😭😭😭

😭😭
09/09/2022

😭😭

08/09/2022

دربار یزید کا رونگٹے کھڑے کرنے والا واقعہ خطبہ بی بی زینب علیہ السلام ذاکر وسیم عباس بلوچ یادگار مجلس ❤❤

06/09/2022

اللہ اکبر پاراچنار کا ایک پھول جیسا شہید سید اس کا بیٹا اپنے باپ کی قبر پہ😭 یہ ویڈیو جب آنکھوں سے گزری تو یقین مانے آنسو تھمنے کا نام نہیں لے رہے تھے😭

06/09/2022

آج ڈسٹرکٹ لیہ تحصیل کروڑ لعل عیسن بستی بہار شاہ 200 گھرانے کو مبلغ

700,000 روپے کا پیکج دیا گیا اور 10 گھروں کی تعمیر کا اعلان برادر عنبرخان

حال مقیم کینیڈا کی جانب سے کیا گیا ہے

ُخدامِ آل محمد ص ویلفیر صراطِ حق

دُکھی انسانیت کے شانہ بشانہ

Beshak 💕💜
02/09/2022

Beshak 💕💜

Beshak
02/09/2022

Beshak

02/09/2022

اہل سنت نعت خواں احمد علی حاکم کا امام حسین علیہ السلام کی شان میں بہت ہی خوبصورت کلام ❤❤❤
وہ دل ہی کیا جس میں سمویا نہیں حسین علیہ السلام 💕💕💕

ہم انسان ہیں نا اس لیے یہ بات کبھی نہیں سمجھ سکتے کہ اس ایک لفظ " کُنّ " کی کیا اہمیت ہے۔ یہ وہ لفظ ہے جس پہ پوری کائنات...
02/09/2022

ہم انسان ہیں نا اس لیے یہ بات کبھی نہیں سمجھ سکتے کہ اس ایک لفظ " کُنّ " کی کیا اہمیت ہے۔ یہ وہ لفظ ہے جس پہ پوری کائنات بنا دی گئی اور ختم بھی اسی لفظ پہ کر دی جائے گی۔ سو اس لفظ کو کیا ایسے ہی کہہ دیا جائے؟ نہیں! وہ کُنّ تب کہتا ہے جب اپنے بندے کیلئے بہترین کا وسیلہ بنا دیتا ہے۔ اور کبھی کبھار وہ چاہتا ہے کہ میرا بندہ میرے لیے صبر کرے۔ کیا اسکا حق نہیں کہ اس سے محبت جتائی جائے؟ کیا اسکا حق نہیں ہے کہ اس کے لیے تھوڑا سا انتظار کیا جائے؟ اور ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا کہ جو خواہش تمہاری زبان پہ ہر دُعا میں رواں رہتی ہے وہ تمہیں نہ ملے؟ جانتے ہو وہ دُعا کی توفیق دیتا ہی تب ہے جب اُسنے کُنّ کہنا ہو ! ورنہ ہمارے آس پاس کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جو دُعا بھی نہیں مانگتے صرف یہ سوچ کر کہ اللّٰہ پاک نہیں سُنتا۔ تو اگر تم اُسکے کُنّ کا انتظار کر رہے ہو تو کیسے ممکن ہے کہ کوئی بندہ اُسکی بارگاہ میں جائے سسکتے ہوئے اور وہ اُسے سینے سے نہ لگائے۔ سو بس انتظار کرو صبر کرو وہ صبر کرنے والوں کیلئے ہی معجزے کرتا ہے۔۔🥀

31/08/2022

شیعہ گھوڑے سے کیوں محبت رکھتے ہیں اور کیوں زلجنح نکالا جاتا ہے
9 محرم الحرام 2022 ذاکر اقبال حسین شاہ کی ایک مکمل تبلیغی اور یاد گار مجلس

31/08/2022

ذاکراہلبیت امیر حسین جعفری سرگودھا
10محرم الحرام 2022
بمقام ۔وڑہ شہر ضلع لیہ 😫😫

30/08/2022

زمین پر تو مجلس عزا بہت کی ہوگی یہ مجلس عرش معلہ پر ہوئی ہے 🙏🙏🙏

30-822
گوٹ میر ند خان رند—-شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظرعباس تقوی مومنین کی دعوت پر رات کے اسوقت 5فٹ پانی سے گزر کر پانی میں ڈوبے ہوئے امام بارگاہ میں مجلس عزا سے خطاب فرمانے رہے مومنین کا جذبہ شدید گریہ

 بہلول نے حضرت جنيد بغدادی سےپوچھا شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟ کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ ...
30/08/2022


بہلول نے حضرت جنيد بغدادی سےپوچھا شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟
کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اول و آخر ہاتھ دھونا۔

بہلول نے کہا، لوگوں کے مرشد ہو اور کھانے کے آداب نہیں جانتے اپنے دامن کو جھاڑا اور وہا ں سے اٹھ کر آگے چل دیئے۔
شیخ صاحب بھی پیچھے چل دیئے، مریدوں نے اصرار کیا، سرکار وہ دیوانہ ہے لیکن شیخ صاحب پھر وہاں پہنچے پھر سلام کیا۔

بہلول نے سلام کا جواب دیا اور پھر پوچھا کون ہو؟ کہا جنید بغدادی جو کھانے کے آداب نہیں جانتا۔ بہلول نے پوچھا اچھا بولنے کے آداب تو جانتے ہوں گے۔

جی الحمدللہ، متکلم مخاطب کے مطابق بولے، بےموقعہ، بے محل اور بےحساب نہ بولے، ظاہر و باطن کا خیال رکھے۔ بہلول نے کہا کھانا تو کھانا، آپ بولنے کے آداب بھی نہیں جانتے، بہلول نے پھر دامن جھاڑا اورتھوڑا سا اور آگے چل کر بیٹھ گئے۔

شیخ صاحب پھر وہاں جا پہنچے سلام کیا۔
بہلول نے سلام کا جواب دیا، پھر وہی سوال کیا کون ہو؟
شیخ صاحب نے کہا، جنید بغدادی جو کھانے اور بولنے کے آداب نہیں جانتا۔ بہلول نے اچھا سونے کے آداب ہی بتا دیں؟
کہا نماز عشاء کے بعد، ذکر و تسبیح، سورہ اور وہ سارے آداب بتا دیئے جو روایات میں ذکر ہوئے ہیں۔ بہلول نے کہا آپ یہ بھی نہیں جانتے، اٹھ کر آگے چلنا ہی چاہتے تھے کہ شیخ صاحب نے دامن پکڑ لیا اور کہا جب میں نہیں جانتا تو بتانا آپ پر واجب ہے۔

بہلول نے کہا جو آداب آپ بتا رہے ہيں وہ فرع ہیں اور اصل کچھ اور ہے، اصل یہ ہے کہ جو کھا رہے ہیں وہ حلال ہے یا حرام، لقمہ حرام کو جتنا بھی آداب سے کھاؤ گے وہ دل میں تاریکی ہی لائےگا نور و ہدایت نہیں، شیخ صاحب نے کہا جزاک اللہ۔

بہلول نے کہا کلام میں اصل یہ ہے کہ جو بولو اللہ کی رضا و خوشنودی کیلئے بولو اگر کسی دنیاوی غرض کیلئے بولو گے یا بیھودہ بول بولو گے تو وہ وبال جان بن جائے گا۔

سونے میں اصل یہ ہے کہ دیکھو دل میں کسی مؤمن یا مسلمان کا بغض لیکر یا حسد و کینہ لیکر تو نہیں سو رہے، دنیا کی محبت، مال کی فکر میں تو نہیں سو رہے،کسی کا حق گردن پر لیکر تو نہيں سو رہے...!

No doubt !
29/08/2022

No doubt !

29/08/2022

کوٹلہ جام دریا خان کی غیور عوام کو پورے مُلک اور قوم کی طرف سے سلام پیش کرتے ہیں (ذاکر وسیم عباس بلوچ )

العجل 🙏🏻🙏🙏

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadari E Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share