RIZVI Times Bahawalpur

  • Home
  • RIZVI Times Bahawalpur

RIZVI Times Bahawalpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RIZVI Times Bahawalpur, Media/News Company, .

06/12/2023

آپ کا اختلاف پی پی کے سرپرست سے لے کر ناظم دفتر تک اگر کسی سے بھی ہے۔ 𝟐𝟎𝟐𝟒 الیکشن تک سائیڈ پر رکھ کر دین کو تخت پر لانے کے لیے کردار ادا کریں۔

الحمدللہ الحمدللہ سب بھائیوں کی محبت سے 5000 فالورز مکمل ہو چکے ہیں 💚🌹جن بھائیوں نے ابھی تک فالو نہیں کیا وہ بھی کر لیں❤...
06/12/2023

الحمدللہ الحمدللہ سب بھائیوں کی محبت سے 5000 فالورز مکمل ہو چکے ہیں 💚🌹
جن بھائیوں نے ابھی تک فالو نہیں کیا وہ بھی کر لیں❤️💝
جو ریکوسٹیں سینڈ کر رہے ہیں وہ فالو کریں فرینڈ لسٹ مکمل ہو چکی ہے اللہ تعالیٰ آپ کی محبتوں کو سلامت رکھے 🥰

ان کی چوکھٹ ہو تو کاسہ بھی پڑا سجتا ہےدر بڑا ہو تو سوالی بھی کھڑا سجتا ہےایسے آقا ﷺ ہوں تو لازم ہے غلامی پہ غرورایسی نسب...
04/12/2023

ان کی چوکھٹ ہو تو کاسہ بھی پڑا سجتا ہے
در بڑا ہو تو سوالی بھی کھڑا سجتا ہے

ایسے آقا ﷺ ہوں تو لازم ہے غلامی پہ غرور
ایسی نسبت ہو تو پھر بول بڑا سجتا ہے۔

Best photo of the day 😘

29/11/2023

اللہ تعالیٰ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین 🤲

28/11/2023

«اتر جائے❤️میں میری بات»۔"
💯 📝ㅤ 🔖 🔃
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

پردے کے 22 فائدےاور بے پردگی کے 14 نقصانات :*
1. پردہ عورت کی عزت و آبرو کا محافظ ہے۔
2. پردہ دار خاتون کا نسب محفوظ ہے۔
3. پردہ سے شرمگاہ اور نظر کی حفاظت رہتی ہے۔
4. پردہ دلوں کی پاکیزگی اور طہارت کا ذریعہ ہے۔
5. پردہ نسوانی حسن کا محافظ ہے۔
6. پردہ عورت کی فطری حیا کا تقاضا ہے۔
7. پردہ چھوٹے بڑے کئی گناہوں سے رکاوٹ ہے۔
8. پردہ مسلمان عورت کا شعار ہے۔
9. باپردہ عورت اللہ کی حفاظت میں ہے۔
10. باپردہ عورت اپنے رب کے زیادہ قریب ہے۔
11. پردہ عورت کے لیے افضل ترین اعمال میں سے ہے۔
12. پردہ شیطان اور اس کے آلہ کاروں سے بچاؤ کا ذریعہ ہے۔
13. پردہ تقوی کا لباس عزت کا تمغہ اور حیا کی دلیل ہے۔
14. پردہ عورت کو فاسقوں کی شرارت سے محفوظ رکھتا ہے۔
15. پردہ انسان نما بھیڑیوں کی تیز نظروں سے بچاتا ہے۔
16. پردہ عورت کے دل و دماغ کا محافظ ہے۔
17. پردہ زنا بد نظری اور ناجائز بات چیت سے روکتا ہے۔
18. پردہ ایسا شرعی حکم ہے جس میں دین و دنیا کا فائدہ ہے۔
19. پردہ معاشرتی امن کا ذریعہ ہے۔
20. پردہ دار خاتون کے لیے جنت کے تمام دروازے کھلے ہیں۔
21. پردہ عورت کے نیک ہونے کی دلیل ہے۔
22. پردہ دار عورت نیک عورت ستر اولیاء کی عبادت کے برابر اجر کی مستحق ہے۔

🔭 بے پردگی کے نقصانات :

1. بے پردگی اللہ تعالیٰ سے بغاوت ہے۔
2. بے پردگی جاہلیت اور مغربی تہذیب کی تقلید ہے۔
3. بے پردہ عورت کا تہمت سے بچنامشکل ہے۔
4. بے پردہ عورت کا نسب اور آبرو کی کوئی گارنٹی نہیں۔
5. عورت کا بے پردہ ہونا حیاء کی کمی کی دلیل ہے۔
6. بے پردہ عورت لوگوں کی بری نظروں کا نشانہ بنتی ہے۔
7. بد نظری کے یہ زہریلے تیر عورت کے جسم و روح کو چھلنی کردیتے ہیں۔
8. بے پردہ عورت اللہ تعالیٰ کی غیرت کو للکار نے والی ہے۔
9. بے پردہ عورت آپ عزت کی حفاظت نہیں کر پاتی۔
10. بے پردہ عورت شیطان کے جال کا بسہولت شکار ہوجاتی ہے۔
11. بے پردہ عورت باہر نکلتی ہے تو شیطانی حملہ کی زد میں آ جاتی ہے۔
12. بے پردہ عورت ہر وقت اللہ کی ناراضگی میں ہے۔
13. بے پردہ عورت پورے معاشرہ اور ماحول کو خراب کرنے میں برابر کی شریک ہے۔
14. بے پردہ عورت قبر کے عذاب میں مبتلا رہے گی۔

ایک لڑکے کی... تربیت ایک فرد... کی تربیت ہوتی ہے... اور ایک لڑکی کی تربیت... پورے خاندان کی... تربیت ہوتی ہے...

ہم سے تعلق کی پہلی شرط وفاداری ہے❣️"
28/11/2023

ہم سے تعلق کی پہلی شرط وفاداری ہے❣️"

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RIZVI Times Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share