Faisalabad Weather

  • Home
  • Faisalabad Weather

Faisalabad Weather Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faisalabad Weather, Magazine, .
(2)

30/06/2024

3دن شدید گرمی اور حبس کے بعد 4جولائی کو بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا انشاء اللہ 🌧️⚡🌩️⛈️🌩️

21/06/2024

اج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی.👇

جولائی کے بعددن کا دورانیہ بتدریج کم ہوتا جائے گا22ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریبا برابر ہو جائے گا.اس کے بعد رات کے دورانیے میں اضافہاور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے22 دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے

20/06/2024

لاہور سمیت وسطی اور بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان🌩️⛈️🌩️

18/06/2024

آج شام رات تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف حصوں میں آندھی اور بارش ہو سکتی ہے۔ بارشوں کا سلسلہ کل اور پرسوں شدت کے ساتھ آئے گا 🌩️

17/06/2024
  عید کے تیسرے روز سے کی شام سے ملک میں   بارشوں کا پہلا سلسلہ ملک کو متاثر کرے گا جس کے نتیجے میں جمعرات سے سوموار کے د...
16/06/2024



عید کے تیسرے روز سے کی شام سے ملک میں بارشوں کا پہلا سلسلہ ملک کو متاثر کرے گا جس کے نتیجے میں جمعرات سے سوموار کے دوران پنجاب خیبر پختونخواہ شمال مشرقی بلوچستان کشمیر کے مختلف علاقوں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارشوں کے امکانات ہیں اس دوران موسلا دھار بارشوں کے بھی امکانات ہیں

بہتر علم اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے بیشک۔

13/06/2024

#جمعہ یا ہفتہ ایک #آندھی اور ہلکی بارش⛈️

عید کے دوسرے #دن سے آندھی اور #بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا⛈️⛈️ ان شاء اللہ

گرمی کی لہر⚠️🔥🥵کل 10  جون سے گرمی کی نئی لہر داخل ہونے کا امکان ملک بھر میں دوبارہ شدید گرمی + حبس  کا امکان   جنوبی پنج...
09/06/2024

گرمی کی لہر⚠️🔥🥵

کل 10 جون سے گرمی کی نئی لہر داخل ہونے کا امکان ملک بھر میں دوبارہ شدید گرمی + حبس کا امکان جنوبی پنجاب پنجاب سندھ میں درجہ حرارت 47/48 تک جانے کا امکان!🔥🥵

07/06/2024

پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے 🌙 ۔ پاکستان میں17جون پیر کو عیدالاضحیٰ ہوگی۔
چاند 🌙 مبارک

06/06/2024

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے 🌙 حج کا دن ہفتہ 15 جون ہوگا اور 16 جون اتوار کو سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔ پاکستان میں17جون پیر کو عیدالاضحیٰ ہوگی۔

ایک اور شدید گرمی کا سپیل 10 سے 15 جون کے دوران۔🚨۔ اس بار ملک کے بالائی  علاقے بھی اس کی لپیٹ میں ائیں گے۔۔ بالائی علاقو...
06/06/2024

ایک اور شدید گرمی کا سپیل 10 سے 15 جون کے دوران۔🚨۔ اس بار ملک کے بالائی علاقے بھی اس کی لپیٹ میں ائیں گے۔۔ بالائی علاقوں کا درجہ حرارت 40سے 45 کے درمیان تک جا سکتا ہے🔥

03/06/2024

4 سے 7 جون لاھور، اسلام آباد، فیصل آباد سمیت شمالی و وسطی پنجاب اور ملحقہ خیبر پختونخواہ میں پری مون سون بارشیں متوقع۔
ان شاءاللہ

⛈️🌩️⛈️⛈️ پہلا پری مون سون بارش کا طویل مغربی سلسلہ اور گرمی سے راحت۔ ان شاءاللہ : لاھور، اسلام آباد ، راولپنڈی، فیصل آبا...
02/06/2024

⛈️🌩️⛈️⛈️ پہلا پری مون سون بارش کا طویل مغربی سلسلہ اور گرمی سے راحت۔
ان شاءاللہ :
لاھور، اسلام آباد ، راولپنڈی، فیصل آباد، پشاور، ایبٹ آباد اور مردان سمیت مختلف علاقوں میں پری مون سون کی پہلی اچھی بارش متوقع۔ صوبہ سندھ و بلوچستان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع۔ ان شاءاللہ

27/05/2024

لاہور سمیت ملک کے شمال مشرقی پنجاب اور وسطی پنجاب کے درجہ حرارت میں آج 1-2 ڈگری سینٹی گریڈ مزید اضافہ کا امکان🔥🥵🔥

24/05/2024

اس تپش گرمی میں جو مزدور رزق حلال کما رہے ہیں
یا اللّه ان کی روزی میں برکت عطاء فرما❤️

20/05/2024

لاہور سمیت وسطی اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں آئندہ 10 روز تک شدید گرمی پڑنے اور کل سے درجہ حرارت اضافہ کا امکان🥵🔥🥵

تقریباً 11 سال بعد پنجاب اور سندھ میں طاقتور شدید گرمی کی لہر آثر انداز ہونے والی ہے، جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت 50 سے ب...
18/05/2024

تقریباً 11 سال بعد پنجاب اور سندھ میں طاقتور شدید گرمی کی لہر آثر انداز ہونے والی ہے، جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت 50 سے بھی تجاوز کر سکتا ہے

18/05/2024

آئندہ ہفتہ ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی کے نئے ریکارڈ بننے کا امکان🥵🔥🥵🔥🔥

⛈️⛈️📢📢🚩🚩🏖🏖ملک بھر میں گرمی کی  #طاقتور لہر  #آج سے شروع ہونے کا امکان۔۔🥵🥵👈📢اس دوران درجہ حرارت زیادہ تر  #45سے48 تک رہیگ...
14/05/2024

⛈️⛈️📢📢🚩🚩🏖🏖
ملک بھر میں گرمی کی #طاقتور لہر #آج سے شروع ہونے کا امکان۔۔🥵🥵
👈📢اس دوران درجہ حرارت زیادہ تر #45سے48 تک رہیگا۔۔۔مگر کچھ علاقوں میں #49سے50 تک بھی جا

Aurora in Norway 🇳🇴
12/05/2024

Aurora in Norway 🇳🇴

17 مئی سے 23 مئی ملک کے تمام علاقوں شدید گرمی پڑنے کا امکان۔اس دوران سندھ اور پنجاب میں کہیں کہیں 50 یا 51 سینٹی گریڈ تک...
12/05/2024

17 مئی سے 23 مئی ملک کے تمام علاقوں شدید گرمی پڑنے کا امکان۔
اس دوران سندھ اور پنجاب میں کہیں کہیں 50 یا 51 سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت جانے کا امکان۔

05/05/2024

اسلام و علیکم کل سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے 🥵🥵11یا12 مئی سے بارشوں کی واپسی ہوگی🌩️⛈️ انشاء اللہ

02/05/2024

جمعہ سے لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر مقامات پر گرمی کی شدت میں اضافہ کا امکان🥵🌞🥵🔥

24/04/2024

اللہ کا انمول تحفہ
اپریل کے مہینے کے اخری دنوں میں سردی کی ھلکی سی
لہر
متوقع ہے۔ گلگت کشمیر بلوچستان خیبر پختون خواہ اور شمالی پنجاب میں🚨⚠️ ابھی رضائیا ں کمبل باہر ہی رکھیں🌨️🌧️🥶🌚🤡

24/04/2024

مغربی ہواؤں کا بارش والا سلسلہ جمعہ کی صبح پنجاب کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہوگا جو کہ بعد میں وسطی پنجاب تک پھیل جائے گا🌩️⛈️

 # *مسلادھار__بارشیں      !⚠️* ⚡🌧️⚠️ # *متحدہ__عرب امارات  #دبئی  #کویت  #شارجہ  #قطر  #مسقت     میں شدید  #طوفانی بارشی...
16/04/2024

# *مسلادھار__بارشیں !⚠️* ⚡🌧️⚠️

# *متحدہ__عرب امارات #دبئی #کویت #شارجہ #قطر #مسقت میں شدید #طوفانی بارشیں جاری کی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے کئ افراد جان کی بازی ہار گیے یہی سلسلہ آج دیر رات سے #ایران #افغانستان کے راستے #پاکستان داخل ہونے کا امکان۔ پاکستان بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات اس کے بعد یہ سلسلہ آگیے #بھارت کی جانب گامزن ہوگا مسلادھار بارشیں ژالہ باری متوقع ہے !🌩️🌦️⚡*

17 اپریل سے 22 کے دوران طاقتور مغربی ہواؤں کے سلسلہ داخل ہونے جا رہا ہیں۔ انشاء اللہ ملک کے تمام علاقوں میں تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ متوقع 🌩️🌦️⚡⚠️

جیسا کہ پہلی مکمل تفصیلات میں آگاہ کیا گیا تھا بارشون کے 2 فیز ہوگیے پہلا فیز ختم دوسرا طوفانی فیز شروع 🥺 حالیہ سلسلے سے ملک بھر میں شدید بارشیں ہوئی آسمانی بجلی گرنے سے بلوچستان سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں 30 سے زائد افراد جان بحق ہوئے کئ زخمی گندم کی فصل شدید متاثر ہوئ 🙏🥺

# *بارشوں کا فیز 2 طاقتور فیز 17 سے اپریل کے دوران.. داخل ہونے جا رہا ہے ایک بار پھر شدید بارشیں ژالہ باری متوقع 🌩️ ⚠️⚡🌦️*

17 سے 22 اپریل کے دوران وقفے وقفے سے #آندھی__جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ #بارشوں اور متوقع 🌩️🌦️

17 اپریل کو مغربی _ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوگا جو 22 اپریل تک برقرار رہے گا۔جس کے باعث #پنجاب #خیبرپختونخوا #سندھ #بلوچستان #گلگلت #کشمیر کے تمام علاقوں میں اور گرج چمک کے ساتھ مسلادھار بارشیں ژالہ باری متوقع کی لہر ہمراہ ہوگی رفتار 55 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوگی #بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں گوادر سمیت ملحقہ علاقوں میں کا امکان بارش کی مقدار 100+۔ ہو سکتی ہے 😔⚠️ 🌩️🌦️🌩️

اس سلسلے کے دوران ملک بھر میں 5 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ درجہِ حرارت میں کمی کا امکان ٹھندی ہواؤں کے باعث موسم خوشگوار ہونے کے امکانات روشن # *سردی_کی_لہر کا امکان!* ⚡🌧️

*اگلا سلسلہ 24/25 اپریل سے داخل ہونے کا اندشہ 🙏* ⚠️🙏

مکمل تفصیلات تمام ممبران سے گزارش ہے *ویدر وید افتخار حسین جامی* کو فالو لازمی کریں شکریہ👇⚠️🌦️⚡

⚠️🌦️⚡

17 سے 22 اپریل کے دوران چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان، شانگلہ ،بونیر اور مالاکنڈ میں وقفے وقفے سے جبکہ 18 کی رات 15 اپریل کے دوران وزیرستان، کوہاٹ، لکی مروت، بنوں ، ڈیرہ اسماعیل خان، باجوڑ، مہمند، کرک، خیبر، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، مردان اورکرم میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سےبارش اور بلند و بالا پہاڑوں پر برفباری کا امکان اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔⚠️🌦️⚡

⚠️🌦️⚡

17 اپریل سے 22 اپریل کے دوران مری، گلیات، اسلام آباد راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں وقفے وقفے سے متوقع 🌩️🌦️🌧️

18 شام/رات سے 22 اپریل کے دوران جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، اوکاڑہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب، سرگودھا ،میانوالی، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، #بھکر، لیہ، ، ملتان، پاکپتن، ساہیوال، کوٹ ادو، مظفر گڑھ، رحیم یار خان، صادق آباد، خان پور،بہاولپور اور بہاولنگرمیں وقفے وقفے سے آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ 18 سے 20 اپریل کے دوران بعض اضلاع میں چند مقا مات پرجھکڑ چلنے اور ژالہ باری کی بھی توقع۔ اس دوران تیز آندھی کی رفتار 55 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے!⚠️🌦️⚡

⚠️🌦️⚡

17 سے 19 اپریل کے دوران ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل، کوہلو، سبی، جھل مگسی، لورالائی، زیارت، کوئٹہ، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ ، قلعہ سیف اللہ، لسبیلہ، قلات ، خضدار، چاغی، پنجگور، گوادر اور کیچ میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر تیز/ موسلادھار بارش کا امکان۔ ہواؤں کی رفتار 50 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہو سکتی ہے 😔⚠️🌦️⚡

⚠️🌦️⚡

17 سے 20 اپریل کے دوران سکھر، جیکب آباد، کشمور، لاڑکانہ،دادو، قمبر شہداد کوٹ، جامشورو اور سانگھڑ میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔⚠️🌦️💯

🌦️⚡

کراچی حیدرآباد مین 17 کی رات سے 19 اپریل کے دوران تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مسلادھار بارشیں ژالہ باری متوقع ⚡🌦️

اور !⚠️⚡⚠️

17 سے 22 اپریل کےدوران گلگت بلتستان دیامیر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ، #گلگت، گا نچھے، شگر، کشمیر وادی نیلم، مظفر آباد،راولاکوٹ، پونچھ، ہٹیاں،باغ،حویلی،سدھنوتی، کوٹلی،بھمبر،میر پور میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سےبارش اور بلند وبالا پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ 18 سے 21اپریل کے دوران چند مقا مات پر #موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔⚠️⚡🌦️

اور :👇⚠️⭕⚠️

18 سے 20 اپریل کے دوران تیز /موسلادھار بارش کے باعث مقامی ندی نالوں/ دیر، سوات، چترال، کوہستان، مانسہرہ اور دریائے کابل سے ملحقہ علاقوں میں طغیانی کا اندیشہ۔⚠️⭕⚠️

18 سے 20 اپریل کے دوران تیز بارش کے باعث بالائی خیبر پختونخوا، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈسلائیڈنگ کا بھی خدشہ۔
آندھی/جھکڑ / ژالہ باری/گرج چمک اور تیز بار ش کے باعث #کھڑی #فصلوں، کمزور انفرا سٹرکچر بجلی کے کھمبے،گاڑیوں وغیرہ)کو نقصان کا اندیشہ۔⚠️⭕⚠️

کسان حضرات اپنی فصلوں خصوصا گندم کی کٹائی کے علاقوں میں موسم کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے معمولات ترتیب دیں۔⚠️⭕⚠️

سیاح حضرات 18 سے 20 اپریل کے دوران غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ۔⚠️⭕⚠️

بارش کے دوران درجہ حرارت میں کمی کا امکان ۔
نوٹ: تمام متعلقہ اداروں کو اس دوران” الرٹ “رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔⚠️⭕⚠️

ہوگا وہی جو اللہ چاہے گا ہمارا مقصد آگاہ کرنا ہے 💯❤️

08/04/2024

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں۔ عیدالفطر 10 اپریل کو ہوگی۔🌛🌛

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad Weather posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisalabad Weather:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share