ایسے بے چارے کے دشمن بنے ہوئے ہو
دیکھو کتنی پرفارمنس میں ہے #حسن علی
😎😎
دو منٹ کی ویڈیو میں باجوہ نیازی سرکار کا پوسٹ مارٹم کر دیا
ہور کرو نوٹیفکیشن لیٹ اگلوں نے مفتی سعید اور نعیم الحق کی آڈیو لیک کردی ہن آرام جے 😅😂
1) مر جاؤں گا لیکن میٹرو نہیں بناؤں گا 🤪
2) میٹرو سے قومیں نہیں بنتیں 😅
3) میٹرو کیخلاف کھڑے ہوں گے 😂
4) میٹرو پر نہیں انسانوں پر پیسہ خرچ کریں گے 🤤
5) میٹرو 4 ارب میں بنتی ہے 😜
6) بس بھی کبھی اوپر سے گزرتی ہے؟ 🤣
7) ہم بس کی جگہ ٹرین لائیں گے 🤤
8) میٹرو کو کرپشن کیلئے بناتے ہیں 😎
9) جنگلا بس 😁
10) یہ ایک عجوبہ ہے کہ بسیں اوپر چل رہی ہوں 😉
وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
اور پھر ایک اور یوٹرن‼️ آج یوتھیوں یوٹرن کا لیڈر اسی پشاور بی آر ٹی (میٹرو بس) کا افتتاح کر رہا ہے۔
اب تک یہ نامکمل ہے اور دو چار نہیں بلکہ 100 ارب سے زائد قرضہ لے کر کئی سال سے جنگلا بس بنانے کی کوششیں پورے زور و شور سے جاری ہیں۔ عمران خان چونکہ کرپشن بالکل بھی نہیں کر رہا اس لیے پشاور بی آر ٹی 4 ارب کی بجائے 100 ارب کی بنا رہے ہیں۔۔۔ 🤭
بڑے بڑے دعوے اور کئی سال گزرنے کے بعد خیبر پختونخوا حکومت کا دعویٰ ہے کہ بی آر ٹی منصوبہ مکمل کرلیا گیا ہے تاہم زمینی حقائق یہ ہیں کہ منصوبہ میں شامل تین بس ڈپوز پر کام تاحال جاری ہے۔ جبکہ چمکنی، ڈبگری اور حیات آباد ڈپوز پر پارک اینڈ رائیڈ اور کمرشل پلازوں پر کام بھی پایہ تکمیل تک نہیں پہنچایا جا سکا۔ سائیکل ٹریک بی آر ٹی منصوبہ کا حصہ ہے تاہم خیبربازار سے ڈبگری تک صرف دو کلومیٹر تک ہی سائیکل ٹریک مکمل ہو سکی ہے۔ سائیکل کے لیے 32
شہبازگل کے جھوٹ پر چھترول
کیا شہبازگل غلط بیانیاں بتائے گا ؟ عمران خان نے نجم سیٹھی پر 35 پنکچر کا الزام لگایا، عدالت جاکر کہا کہ سیاسی بیان تھا- شہبازگل آپ نے ٹوئٹ کی کہ جہانگیرترین کو ٹاسک فورس کے عہدے سے ہٹادیا، لیکن پوری حکومت نے کہا کہ ایسا تو کوئی عہدہ ہی نہیں تھا-
اس یوتھیے بابے نے بہت کوشش کی نا گھبرانے کی لیکن نہیں ہوا۔
میرے ہاتھوں کے تراشے ہوئے بت
بولنے پہ آئے تو مجھ پہ ہی برس پڑے۔۔۔
چور نیازی چور ۔ چور نیازی چور
نئیے انداز کی بھی گالیاں اور بددعائیں نیازی کے نام