Bilal Speaks

Bilal Speaks میں بلال سلیم دل سے حلف دیتا ہوں کے میں پاکستان کی بقا اور سلامتی کے لئے سچ بولنے سے دریغ نہیں کرنگا

09/06/2024
07/06/2024
04/06/2024
18/05/2024
عمران خان اڈیالہ جیل سے
16/05/2024

عمران خان اڈیالہ جیل سے

دیدار مرشد لیک فوٹو سپریم کورٹ سے
16/05/2024

دیدار مرشد لیک فوٹو سپریم کورٹ سے

15/05/2024

‏القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور۔۔۔۔۔۔۔

‏چیخیں جلد سُنائ دینگی۔

15/05/2024

‏ترجمان پاک فوج DGISPR فیصل واوڈا سے کوئی پوچھے تیرا اس کیس سے کیا لینا دینا؟ تو ایسے ای بیگانی شادی میں واوڈا یدی دا بن رہا ہے
‏⁦‪ ‬⁩
‏ ⁦‪ ‬⁩

11/05/2024

Sanam Javed ka Mariyam Nawaz kay liye letter

11/05/2024

‏لو جی وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے فیصل کریم کنڈی کی کنڈی جڑ سے پٹ دی
‏ ⁦‪ ‬⁩

آئیرلینڈ ۹مئی کی زمہ داری قبول کر کے سچے دل سے معافی مانگے ورنہ ہم دوسرا ٹی ٹونٹی نہیں کھیلیں گے-DGPCB
10/05/2024

آئیرلینڈ ۹مئی کی زمہ داری قبول کر کے سچے دل سے معافی مانگے ورنہ ہم دوسرا ٹی ٹونٹی نہیں کھیلیں گے-DGPCB

10/05/2024

اس حکومت کی کارکردگی کیا صرف 9 مئی سے منسلک ہے؟

ہاں جی کیا کہنا چاہیں گے؟
10/05/2024

ہاں جی کیا کہنا چاہیں گے؟

09/05/2024

کیا 9مئی والے دن گانے سننا جائز ہے؟

08/05/2024

کس بات کی معافی مانگے خان؟

08/05/2024

‏اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قوم کے نام پیغام:

‏(7 مئی 2024 )

‏پاکستان تحریک انصاف وفاق کی سب سے بڑی اور مقبول ترین جماعت ہے جس کی سیاسی جدوجہد نہایت تابناک ہے اپنی اٹھائیس سالہ سیاسی جدوجہد کے دوران پاکستان تحریک انصاف نے ایک پرامن جماعت کے طور پر ہمیشہ ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور ملک میں عدل و انصاف کے فروغ کو اپنی پہچان بنایا۔

‏9 مئی کو جس فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے تحریک انصاف کو کچلنے کی کوشش کی گئی وہ سب پہلے سے طے شدہ تھا 9 مئی 2023 کی حقیقت قوم پر پوری طرح واضح ہے اور اگر کوئی سمجھتا ہے کہ طاقت کے اندھے استعمال اور ریاستی وسائل کے بل بوتے پر وہ حقیقت کو جھٹلا سکتا ہے تو یقیناً بڑی غلط فہمی کا شکار ہے چنانچہ

‏میں ایک مرتبہ پھر دہراتا ہوں کہ

‏•قوم کو بتایا جائے کہ 9 مئی 2023 کو کس کے حکم پر مجھے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نیم فوجی مسلح دستے کے ذریعے اغواء کیا گیا۔

‏• کس کے حکم پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی گئی ۔

‏• کس کے حکم پر میرے پرتشدد اغواء کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں ۔

‏• کس کے حکم پر مقتولین کے اہل خانہ کو ڈرایا دھمکایا گیا اور اپنے پیاروں کے قتل کے خلاف قانونی کارروائی سے باز رکھنے کے لیے ان پر دباؤ ڈالا گیا ۔
‏• کس کے حکم پر کور کمانڈر ہاوس اور کینٹ کی سیکورٹی ہٹائی گئی؟

‏9مئی کے واقعات کو تاریخ کے آئینے میں دیکھتا ہوں تو مجھے 1971 کے واقعات سے واضح مماثلت دکھائی دیتی ہے چوبیس مارچ 1971 کو اس وقت کا حکمران یحییٰ خان سیاسی فریقین سے مزاکرات کے لیے ڈھاکہ میں موجود تھا مگر مزاکرات کی کامیابی میں ہرگز سنجیدہ نہ تھا چنانچہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر یعنی 25 مارچ کو مشرقی پاکستان میں فل سکیل فوجی آپریشن لانچ کر دیا گیا۔اسی طرز پر 9 مئی کو ایک فالس فلیگ آپریشن کے تحت پہلے مجھے ہائی کورٹ سے اغواء کیا گیا اور پھر پورے ملک سے ہمارے ہزاروں کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا یہ سب کچھ پہلے سے طے شدہ تھا ۔

‏پورے کا پورا ریاستی نظام جھوٹ اور فراڈ پر کھڑا ہے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 14 مئی کو الیکشن کرانے کا حکم دیا تو دھرنے احتجاج اور لانگ مارچز کے ذریعے ان کو دھمکایا گیا جس پر انہوں نے معاملہ جرگے کے سپرد کیا۔ جرگے میں یہ بات واضح طور پر بیان کی گئی کہ نواز شریف تب تک واپس نہیں آئے گا جب تک قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس نہیں بنتا ۔

‏نگران وزیراعظم کاکڑ نے حکومتی جماعت کے ایک رکن کو فارم 47 کا طعنہ دے کر نہ صرف سارے راز کا پردہ چاک کردیا ہے بلکہ ہمارے موقف کو بھی درست ثابت کیا ہے ۔ اس سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط اور کمشنر راولپنڈی کے اعترافی بیان نے ساری حقیقت قوم کے سامنے کھول کر رکھ دی۔

‏یہ سب کچھ اس لندن پلان کے تحت جس کے واضح طور پر تین اہداف تھے
‏نمبر 1 مجھے جیل میں ڈالا جائے
‏نمبر 2 نواز شریف کے کیسز معاف کیے جائیں
‏نمبر 3 تحریک انصاف کو کرش کیا جائے۔

‏اس پلان پر عملدرآمد میں چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر واضح طور پر بطور سہولت کار دن رات مصروف عمل ہیں اسی پلان کے تحت میرے خلاف سینکڑوں جھوٹے مقدمات قائم کیے گئے جبکہ زرداری ،نواز اور ان کے بچوں کے کیسز کو معاف کر دیا گیا ۔

‏ملک میں میڈیا پر اس قدر پابندیاں عائد ہیں کہ کوئی آواز نہیں نکلتی تاہم اس کے باوجود گندم کا سکینڈل باہر آ چکا ہے اگر میڈیا پر پابندیاں عائد نہ کی جاتیں تو اب تک نہ جانے کتنے ہی سکینڈلز سامنے آجاتے ہم اپنے کسانوں سے یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں ریاست پہلے ہی کسانوں کو کچھ نہیں دیتی اب ان سے ان کی محنت کا صلہ بھی چھینا جارہا ہے۔

‏ان کے سارے منصوبے اللہ کے حکم سے خاک میں مل رہے ہیں اور عوام حقیقت کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہی ہے یہی وجہ ہے کہ 8 فروری کے عام انتخابات میں عوام نے انہیں بری طرح شکست دی ۔

08/05/2024

‏کاشف عباسی نے صحافت کا حق ادا کردیا۔ ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے۔۔!!!

اس حرامزادے کے بارے میں کوئی ایک جملہ؟
08/05/2024

اس حرامزادے کے بارے میں کوئی ایک جملہ؟

‏اگر تحقیقات کرنی ہی ہیں تو قائد اعظم کی ایمبولینس سے شروع کریں‏ ⁦‪ ‬⁩
07/05/2024

‏اگر تحقیقات کرنی ہی ہیں تو قائد اعظم کی ایمبولینس سے شروع کریں

‏ ⁦‪ ‬⁩

سو باتوں کی ایک بات
07/05/2024

سو باتوں کی ایک بات

‏ان میں سے آپ  نے کون سا   چیز استعمال کیا ہے اپنا جواب کمنٹس میں لازمی دیں 👇
07/05/2024

‏ان میں سے آپ نے کون سا چیز استعمال کیا ہے اپنا جواب کمنٹس میں لازمی دیں 👇

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉Mandy Mandi, Aamir Ali Mahervi, Saeed Ahm...
06/05/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉

Mandy Mandi, Aamir Ali Mahervi, Saeed Ahmad, Aqeel Muhammad, Muhammad Saifullah, Naseer Ahmad Naseer Ahmad, حاجی عدن جانی جانی, Zulqarnain Baig, Muhammad Saleem, Inayat Ullah Khan

06/05/2024

حکومت کا مخصوص نشستوں کا پروگرام تو وڑ گیا | قاضی کی ایکسٹنشن بھی وڑ گئی | تحریک انصاف کے لیئے ٹھنڈی ہوا آنے لگی

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share