50 Cricket

50 Cricket Must Like This Cricket Page For World Best Cricket Update 👌

Follow 50 Cricket مہران ممتاز: "پاکستان اور دنیا کے بہترین کھلاڑی سے میری کیپ وصول کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ یہ میر...
05/03/2024

Follow 50 Cricket
مہران ممتاز: "پاکستان اور دنیا کے بہترین کھلاڑی سے میری کیپ وصول کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ یہ میرے اور میرے خاندان کے لیے بہت اچھا لمحہ ہے۔ آج میرا بھائی دیکھنے آیا، اور میری ماں نے میرے لیے بہت دعا کی۔ میرے والد اس دنیا میں نہیں ہیں لیکن مجھے یقین ہے کہ انہوں نے بھی میرے لیے بہت دعائیں کی ہوں گی۔

Follow 50 Cricket بابر اعظم:- "راولپنڈی میں دفاع کے لیے کوئی بھی کل محفوظ نہیں ہے۔ میں اب بھی مطمئن نہیں ہوں کیونکہ ہم ن...
05/03/2024

Follow 50 Cricket
بابر اعظم:- "راولپنڈی میں دفاع کے لیے کوئی بھی کل محفوظ نہیں ہے۔ میں اب بھی مطمئن نہیں ہوں کیونکہ ہم نے افتخار احمد کا ایک آسان کیچ ڈراپ کیا۔ اگر ہم اسے جلد آؤٹ کر دیتے تو ہم اپنے نیٹ رن ریٹ کو بہتر کر سکتے تھے اور یہ گیم چینجر ہوتا۔

Follow 50 Cricket بابر اعظم نے 40 گیندوں پر 64 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا🏅          ...
05/03/2024

Follow 50 Cricket
بابر اعظم نے 40 گیندوں پر 64 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا🏅

Follow 50 Cricket بابر اعظم:- "لوگ میرے اسٹرائیک ریٹ کے بارے میں بہت باتیں کرتے ہیں۔ میں ہر گیند پر چھکے نہیں لگا سکتا، ...
05/03/2024

Follow 50 Cricket
بابر اعظم:- "لوگ میرے اسٹرائیک ریٹ کے بارے میں بہت باتیں کرتے ہیں۔ میں ہر گیند پر چھکے نہیں لگا سکتا، یہ میری طاقت نہیں ہے۔ میں ان کی تنقید کو دل پر نہیں لیتا کیونکہ میں جانتا ہوں کہ میرا کھیل کیا ہے"

Follow 50 Cricket آصف علی نے ورلڈ کلاس کیچ لے کر 6 رنز بچائے اور آخر میں پشاور زلمی 4 رنز سے جیت گئی۔
05/03/2024

Follow 50 Cricket
آصف علی نے ورلڈ کلاس کیچ لے کر 6 رنز بچائے اور آخر میں پشاور زلمی 4 رنز سے جیت گئی۔

Follow 50 Cricket آپ سب کے پیار کا دل سی شکریہ اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی فیملی کے ساتھ خوش رکھے آمین ثم آمین یا رب الع...
05/03/2024

Follow 50 Cricket
آپ سب کے پیار کا دل سی شکریہ اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی فیملی کے ساتھ خوش رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
|

Follow 50 Cricket Points Table   جی ہاں دوستو کیسی لگی آج کی ہماری اپڈیٹس یار بہت محنت ہوتی ہے کم از کم فالو تو کر دیا ک...
05/03/2024

Follow 50 Cricket
Points Table
جی ہاں دوستو کیسی لگی آج کی ہماری اپڈیٹس یار بہت محنت ہوتی ہے کم از کم فالو تو کر دیا کریں۔
ابھی نہ ہی میری پوسٹ پر لائک اتے ہیں اور نہ ہی کمنٹس۔
بھائی میرا کام ہے اپڈیٹس پہنچانا اب پیج بنا لیا ہے تو فرض بھی نبھانا ہے ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں آگے آپ لوگوں کی مرضی۔

Follow 50 Cricket پشاور زلمی نے چار رنزوں سے میچ اپنے نام کر لیا
05/03/2024

Follow 50 Cricket
پشاور زلمی نے چار رنزوں سے میچ اپنے نام کر لیا

Follow 50 Cricket پشاور زلمی نے چار رنزوں سے میچ اپنے نام کر لیا
05/03/2024

Follow 50 Cricket
پشاور زلمی نے چار رنزوں سے میچ اپنے نام کر لیا

Follow 50 Cricket
05/03/2024

Follow 50 Cricket

Follow 50 Cricket Multan.168.5Over.18
05/03/2024

Follow 50 Cricket
Multan.168.5
Over.18

Follow 50 Cricket Multan.134.5Over 16
05/03/2024

Follow 50 Cricket
Multan.134.5
Over 16

Follow 50 Cricket پشاور زلمی کو پانچویں کامیابی مل گئی خوش دل شاہ 10 بالوں پر ایک چوکے کی مدد سے 11 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئ...
05/03/2024

Follow 50 Cricket
پشاور زلمی کو پانچویں کامیابی مل گئی خوش دل شاہ 10 بالوں پر ایک چوکے کی مدد سے 11 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئے

Follow m 50 Cricket Multan.124.4Over.15
05/03/2024

Follow m 50 Cricket
Multan.124.4
Over.15

Follow 50 Cricket Multan.112.4Over.14T Win 93 of 36Target 205
05/03/2024

Follow 50 Cricket
Multan.112.4
Over.14
T Win 93 of 36
Target 205

Follow 50 Cricket Multan.105.4Over.13To Win 100 of 42Target 205
05/03/2024

Follow 50 Cricket
Multan.105.4
Over.13
To Win 100 of 42
Target 205

Follow 50 Cricket Multan.91.4Over.12Tayyab Tahir gone.26.18 4/6-4/0
05/03/2024

Follow 50 Cricket
Multan.91.4
Over.12
Tayyab Tahir gone.26.18 4/6-4/0

Follow 50 Cricket ملتان سلطان کی تیسری وکٹ صرف 86 رنز پر گر گئی ڈیوڈ ملان 19 بالوں میں ایک چوکے کی مدد سے 19 رنز بنا کر ...
05/03/2024

Follow 50 Cricket
ملتان سلطان کی تیسری وکٹ صرف 86 رنز پر گر گئی ڈیوڈ ملان 19 بالوں میں ایک چوکے کی مدد سے 19 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے

Follow 50 Cricket Multan.84.2Over.11
05/03/2024

Follow 50 Cricket
Multan.84.2
Over.11

Follow 50 Cricket Multan.73.2Over.10
05/03/2024

Follow 50 Cricket
Multan.73.2
Over.10

Follow 50 Cricket Multan.59.2Over.9
05/03/2024

Follow 50 Cricket
Multan.59.2
Over.9

Follow 50 Cricket Peshawar.144.2Over.14
05/03/2024

Follow 50 Cricket
Peshawar.144.2
Over.14

Follow 50 Cricket بابر اعظم نے 35 گیندوں پر ایک چھکے اور چھ چوکوں کی مدد سے 50 رنز مکمل کر لیے۔
05/03/2024

Follow 50 Cricket
بابر اعظم نے 35 گیندوں پر ایک چھکے اور چھ چوکوں کی مدد سے 50 رنز مکمل کر لیے۔

Follow 50 Cricket Peshawar.126.2Over.13
05/03/2024

Follow 50 Cricket
Peshawar.126.2
Over.13

Follow 50 Cricket Peshawar.117.2Over.12
05/03/2024

Follow 50 Cricket
Peshawar.117.2
Over.12

Follow 50 Cricket Peshawar.71.0Over.6
05/03/2024

Follow 50 Cricket
Peshawar.71.0
Over.6

Follow 50 Cricket Peshawar.64.0Over.5
05/03/2024

Follow 50 Cricket
Peshawar.64.0
Over.5

Follow 50 Cricket Peshawar.51,0Over.4
05/03/2024

Follow 50 Cricket
Peshawar.51,0
Over.4

Follow 50 Cricket Peshawar.18.0Over.2
05/03/2024

Follow 50 Cricket
Peshawar.18.0
Over.2

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 50 Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share