92 news bhara kahu islamabad

  • Home
  • 92 news bhara kahu islamabad

92 news bhara kahu islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 92 news bhara kahu islamabad, Newspaper, .

21/02/2024
92 news bharakaho
30/01/2024

92 news bharakaho

92news bharakaho
28/12/2023

92news bharakaho

92news bharakho
06/12/2023

92news bharakho

18/08/2023

دروازہ چھمب سے راولپنڈی جانے والا ٹیوٹا ہائی ایس بھارہ_کہو کے مقام پر اچانک اگ بھڑک اٹھی ٹیوٹا چل کر راک ہو گیا ہو گئے تاہم الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

یوم آزادی مبارکپاکستان زندہ آباد
14/08/2023

یوم آزادی مبارک
پاکستان زندہ آباد

اسلام آبادسینئر رہنما ن لیگ اور سابق وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا بیٹا حنضہ فضل 7th Avenue  پر روڈ پر حادثہ کا شکار طار...
17/07/2023

اسلام آباد
سینئر رہنما ن لیگ اور سابق وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا بیٹا حنضہ فضل 7th Avenue پر روڈ پر حادثہ کا شکار
طارق فضل چوہدری کے بیٹے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا اور اب اطلاعات ہیں کہ ان کا بیٹا وفات پا گیا ہے
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

92 news
12/07/2023

92 news

بھارہ کہو بائے پاس حادثے  کے بعدCDAاورNLC حکام نے اپنی غفلت چھپانے  کے لیے ہیوی ٹریفک کی داخلہ پر پابندی عائد کر دی جس ک...
19/03/2023

بھارہ کہو بائے پاس حادثے کے بعدCDAاورNLC حکام نے اپنی غفلت چھپانے کے لیے ہیوی ٹریفک کی داخلہ پر پابندی عائد کر دی جس کے بعد تمام ہیوی ٹریفک تقریبا ایک ماہ سے پہ منتقل کردی گئ جس سے اہلیان پھلگراں شدید متاثر ہو رے ہیں۔ گردوغبار کی وجہ سے سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے آے روز ٹریفک بلاک کے مسائل بارش کی صورت میں کیچڑ کی پریشانی رات دن ٹریفک کا شور شرابہ یہ سب برداشت کیا۔ لیکن اس سب کے ساتھ سب سے بڑا مسلہ پھلگراں روڈ کی ٹوٹ پھوٹ ہے۔ ہیوی ٹریفک کی وجہ سے روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ھوگئی ہے تو کہی سے بیٹھ گئی ہے. روڈ پہ ڈراڑیں اور گڑہے بن گئے ہیں۔ سیکڑوں گاڑیاں روز گزرتی ہیں تیس سے چالیس ٹن وزنی گاڑیاں بھی گزرتی ہیں۔ ہم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ CDAاورNLC کی غفلت کی سزا اہلیان پھلگراں کو نہ دی جائے اور CDAاورNLC کو پھلگراں روڈ کی مرمت کے آڈرز جاری کیے جائیں۔ روڈ دونوں اطراف دو دو فٹ کھلی کی جائے۔ اسی طرح انگوری روڑ جہاں سے متاثر ہوئی ہے اس کی بھی مرمت کی جائے
منجانب اہلیان پھلگراں سکریلہ ملاٹہ دوہالہ بوبڑی شاہ پور

21/10/2022

عمران خان کی نا اہلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنماؤں کا بہارہ کہو اٹھال چوک بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ

بھارہ کہو کے لیے بری خبر۔۔۔اسلام آبادہائیکورٹ نےبھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر کام روکنے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ میں مری،کش...
18/10/2022

بھارہ کہو کے لیے بری خبر۔۔۔
اسلام آبادہائیکورٹ نےبھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر کام روکنے کا حکم دے دیا۔

ہائیکورٹ میں مری،کشمیراورگلیات کے رہائشیوں،سیاحوں کے لیے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
قائد اعظم یونیورسٹی کے پروفیسرز نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کی زمین استعمال کرکے بھارہ کہو بائی پاس بنایاجارہا ہے۔
سی ڈی اے کے وکیل نے بتایا کہ اگر یہ منصوبہ رک گیا تو ہمیں ناقابل تلافی نقصان ہوگا، قائد اعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ کی منظوری سے ہی بھارہ کہو بائی پاس شروع کیا گیا، ہمیں یونیورسٹی نے زمین کا قبضہ بھی دے دیا، ہم نے یونیورسٹی سے 200 کنال زمین لے کر اسے بدلے میں 225 کنال متبادل زمین دی، حالانکہ قائد اعظم یونیورسٹی ایک ارب روپے سے زائد کی نادہندہ ہے۔

فاضل جج نے کہا کہ مجھے تو لگتا ہے کہ قائد اعظم یونیورسٹی کو زیادہ قیمتی زمین واپس دی جارہی ہے، یونیورسٹی کی کوئی عمارت متاثر نہیں ہورہی، پھر کیسے اسٹے آرڈر دے دیں ؟ وائس چانسلر کو بلالیتے ہیں کیا انہیں دی گئی زمین قبول ہے ؟۔

پروفیسرز کے وکیل نے کہا کہ بھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر درخت کاٹے جارہے ہیں ماحول تباہ کیا جارہا ہے۔

عدالت نے پوچھا کہ کیا ماحولیاتی ایجنسی سے منصوبے کا ماحولیاتی جائزہ کرایا گیا ؟ ۔ سی ڈی اے وکیل نے جواب دیا کہ بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کی تمام اداروں سے منظوری لی گئی۔

عدالت نے حکم دیا کہ جب تک انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی سے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کی منظوری نہیں ہوتی کام روک دیں۔

اسلام آباد کے نواحی علاقے پھلگراں سے بڑے سیاسی خاندان کی پیپلز پارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیتشمولیتی پروگر...
26/09/2022

اسلام آباد کے نواحی علاقے پھلگراں سے بڑے سیاسی خاندان کی پیپلز پارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت
شمولیتی پروگرام کے مہمانِ خصوصی مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر تھے جبکہ اسلام آباد ریجن کے صدر علی نواز اعوان اور سابق رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز کے علاوہ پارٹی کے مرکزی قائدین کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی
تحریک انصاف میں شامل ہونے والوں میں سابق رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز کے خاندان کے افراد شامل ہیں
اس موقع پر سیکرٹری جنرل اسد عمر نے تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ پرویز اور ان کے خاندان کو مبارکباد دی اور کہا کہ پی ٹی آئی آج ملک کی سب سے پاپولر جماعت بن چکی ہے
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علی نواز اعوان نے راجہ پرویز کے خاندان کو خوش آمدید کہا اور ان کی شمولیت کو خوش آئند قرار دیا
پروگرام میں سابق رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز نے بھی پر جوش خطاب کیا اور کہا کہ پھلگراں کی تقدیر پی ٹی آئی نے بدلی
پروگرام سے سابق رکن قومی اسمبلی فرحانہ قمر، وکیل رہنما علی بخاری، سینئر نائب صدر اسلام آباد ریجن راجہ شیراز کیانی ، راجہ طاہر نواز، راجہ احتشان عصمت اور دیگر مقامی رہنماؤں نے خطاب کیا

اسسٹنٹ کمشنر سیکریٹریٹ انیل سعید نے پولیس اور موٹروے پولیس کے ہمراہ بہارہ کہو میں تجاوزات کے خلاف ایکشن کیا۔ڈی ایم اے ای...
02/09/2022

اسسٹنٹ کمشنر سیکریٹریٹ انیل سعید نے پولیس اور موٹروے پولیس کے ہمراہ بہارہ کہو میں تجاوزات کے خلاف ایکشن کیا۔

ڈی ایم اے اینٹی انکروچمنٹ عملے کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے سڑک سے تجاوزات کو ختم کرنے کے لیے کاررروائی کی گئی۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایات پر اٹھا ل چوک سے جھگی سٹاپ تک تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی ۔

ٹریفک کے فلو میں رکاوٹ پیدا کرنے پر مین مری روڈسےریڑھیوں اور چھابہ فروشوںں اور عارضی ناجائز دکانوں کو ہٹادیا گیا۔

02/09/2022
Happy independence dayLong live pakistan 🇵🇰
13/08/2022

Happy independence day
Long live pakistan 🇵🇰

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 92 news bhara kahu islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share