25/03/2022
آج مورخہ 24 مارچ وزیر بالديات جناب میاں محمود رشید صاحب سے سر گل خان کی ملاقات ہوئی اور 27 مارچ جلسے کے حوالے سے تفصیل سے بات ہوئی اور میاں صاحب کو جلسے میں بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہونے والی ملاقات میں پیارے دوست حکیم خان اور خرّم جاوید ہاشمی نے بھی خصوصی شرکت کی اور عمران خان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے پر ایڈوانس مبارک باد دی
پاکستان زندہ باد