Muslim Videos and Posts

  • Home
  • Muslim Videos and Posts

Muslim Videos and Posts Follow our page for Islamic posts, videos and stories
Insta :
(4)

﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ �ویلکم ٹو پیج� پیج لإٕٕیک� کرنے کے لٕیے تمام حضرات کا شکریہ���

When you plant the seed correctly, it'll grow to flourish and shine ❤️
25/06/2024

When you plant the seed correctly, it'll grow to flourish and shine ❤️

بے حیائی کا دور دورہ تھا ، رائٹر فحش کو سینے سے لگانے کو اعزاز سمجھ رہے تھے ، مسلم تہذیب کا بڑی باریک بینی کے ساتھ گلا گ...
25/06/2024

بے حیائی کا دور دورہ تھا ، رائٹر فحش کو سینے سے لگانے کو اعزاز سمجھ رہے تھے ، مسلم تہذیب کا بڑی باریک بینی کے ساتھ گلا گھونٹا جا رہا تھا اور شاید موجودہ معاشرے کی جھلک نظر آتی تھی یا وہ ہمارے معاشرے میں رائج پا رہے تھے کہ اچانک ترکی کی دھرتی سے بزداغ انکل ❤️ نے دورے حاضر کی دکھتی نبض پہ ہاتھ رکھتے ہوئے انسانی فطرت کا دامن تھام کر مسلمانوں ، مسلم معاشرہ ، مسلم کرداروں ، مسلم اقتدار ، مسلم گفتار ، مسلم مجاہد ، مسلم ماں ، بیٹی اور بیوی کا سنہری گلشن اس قدر بہار کی لڑی میں پرو کر دکھایا کہ ہر مہذب کو اپنی بھولی ہوئی تہذیب یاد آنے لگ گئی ، اس گلشن میں مہکنے والے رنگا رنگ پھول ، ارطغرل غازی ، کورلش عثمان، یونس ایمرے ، سلجوقوں کا عروج،داستان, صلاح الدین ایوبی ، سلطان مہمت فاتح ، جیسے مختلف پھولوں کی خوشبو جو ایک بار سونگھتا تو متائژ ہوئے بنا نہیں رہ سکتا تھا ۔
اس خوشبو نے لوگوں کے دماغ ، قلب ہی نہیں بلکہ روح تک پر اپنا اثر چھوڑا ،
جس کی بدولت کئی خوش نصیبوں نے اپنی سوچوں کے زاویے پلٹ دیے ، ملحد سوچ کے حامل مذہبی سوچ کے عکس ٹھہرے ، شاید ایسا کہنا غلط نہ ہوگا بے خودی طور پر مالک کائنات سے بھی پاکیزہ رشتوں نے جنم لینا شروع کر دیا تھا۔۔۔😊🖤
نوجوانوں کو اپنی تاریخ کے سنہری ادوار کی جانب متوجہ کرنے میں سب سے اہم کردار مہمت بوزداغ اور پھر ایمرے کونک کاہے۔۔😊
اس سب کو خصوصاً بلخصوص پاکستانیوں تک پہنچانے میں صرف ان دونوں کا ہی کردار نہیں بلکہ اردو سبٹائٹل پیش کرنے والی ٹیمز کا بھی ریڑھ کی ہڈی جتنا اہم کردار ہے جن میں مندرجہ ذیل ٹیمز شامل ہیں۔۔جن کے شاندار کام پر ہم انکے مشکور ہیں۔۔۔
Makkitv.co
VidTower
Historical Point
Qayadat Play
GiveMe5
Hadaf Play

علم کا قحط!!علم کا قحط ہے صاحب۔ جس شعبے میں دیکھو، بدحالی ہے۔ چلیے سائنس اور ٹیکنالوجی تو چھوڑیے، ادب کے حوالے سے بھی یہ...
25/06/2024

علم کا قحط!!

علم کا قحط ہے صاحب۔ جس شعبے میں دیکھو، بدحالی ہے۔ چلیے سائنس اور ٹیکنالوجی تو چھوڑیے، ادب کے حوالے سے بھی یہی سب چل رہا ہے۔ شکوہ کریں تو کیا، نہ ا چھا لکھنے والے رہ گئے، نہ اچھا سُننے والے۔ ہم وصی شاہ صاحب کی یا فرحت عباس کی شاعری کو کم روتے تھے کہ اب تہذیب حافی اور علی زریون جیسے نمونے بھی مارکیٹ میں آگئے۔ ٹھیک ہے بھائی جون ایلیاء نے حلیہ بگاڑا ہوا تھا مگر صرف اپنا، شاعری کا نہیں۔ خراب حال تھے پر شاعر اچھے تھے۔ اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ ہر کوئی دکھی شاعری اور لمبے بال لیکر شاعر بن جائے۔ دوسری طرف عامیانہ شاعری کرنے والے حافی صاحب جنکے شعروں میں وزن کے علاوہ موضوع کی بھی کمی یے۔ ارے منٹو تو سوشل ایشیوز پر افسانے لکھتا تھا آپ کونسا حکیموں کی دکان چلوانے نکل پڑے۔ اس پر ستم یہ کہ آگے سیکس کو ہی مردانگی کا معیار سمجھ کر حکیموں کی پھکیاں کھاتے اور سانڈھے کا تیل لگاتے سامعین داد و تحسین سے کچھ اور پھاڑیں نہ پھاڑیں چھتیں ضرور پھاڑنے لگتے ہیں۔اب حافی صاحب کا یہ شعر سنیے:

کس طرح مجھ سے محبت میں کوئی جیت گیا
یہ نہ کہہ دینا کہ بستر میں بڑا اچھا ہے

ایسے ہی زریون صاحب کا یہ شعر ملاحظہ ہو:

چادر کی عزت کرتا ہوں اور پردے کو مانتا ہوں
ہر پردہ پردہ نہیں ہوتا اتنا میں بھی جانتا ہوں

مطلب کچھ بھی بھائی!!
کہاں اُردو ادب کو غالب، میر، فیض، منیر ملے اور کہاں اب یہ بازاری شاعری کرنے والے ۔

جب کسی معاشرے میں معاشی زوال آتا ہے تو ہر شعبہ ہائے زندگی میں زوال آتا یے۔

Don't forget to follow for more posts and reels 🤗❤️                                                                     ...
27/02/2024

Don't forget to follow for more posts and reels 🤗❤️





















Shab e Barat ki Duah ❤️❤️         😇🌙💫         ❤️       🌙    🌙  🌙                ✌🎀
25/02/2024

Shab e Barat ki Duah ❤️
❤️
😇🌙💫

❤️
🌙 🌙 🌙









✌🎀

Salah is the Best pain Killer ❤️                                                                                        ...
24/02/2024

Salah is the Best pain Killer ❤️





















BOYCOTT PSL
21/02/2024

BOYCOTT PSL





















Alhamdulillah ❤️            ❤️       🌙    🌙  🌙                ✌🎀
20/02/2024

Alhamdulillah
❤️


❤️
🌙 🌙 🌙









✌🎀

Indeed ❤️            ❤️        🌙    🌙  🌙                      ✌🎀
18/02/2024

Indeed ❤️


❤️ 🌙 🌙 🌙 ✌🎀

❤️            ❤️       🌙    🌙  🌙                ✌🎀
17/02/2024

❤️


❤️
🌙 🌙 🌙









✌🎀

Save this Post and share ❤️❤️            ❤️       🌙    🌙  🌙                ✌🎀
12/02/2024

Save this Post and share ❤️
❤️


❤️
🌙 🌙 🌙









✌🎀

Indeed Allah is The Best Creator ❤️Don't forget to follow for more posts and reels 🤗❤️                                  ...
11/02/2024

Indeed Allah is The Best Creator ❤️
Don't forget to follow for more posts and reels 🤗❤️





















Allah Guides Whom He wills ❤️Don't forget to follow for more posts and reels 🤗❤️                                        ...
25/01/2024

Allah Guides Whom He wills ❤️
Don't forget to follow for more posts and reels 🤗❤️





















No Excuse For Namaz ❤️Don't forget to follow for more posts and reels 🤗❤️                                               ...
25/01/2024

No Excuse For Namaz ❤️
Don't forget to follow for more posts and reels 🤗❤️





















Must Read and Share ❤️Don't forget to follow for more posts and reels 🤗❤️                                               ...
17/01/2024

Must Read and Share ❤️
Don't forget to follow for more posts and reels 🤗❤️





















اَللّهُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَان ❤️Don't forget to follow for more posts and reels 🤗❤️                                    ...
16/01/2024

اَللّهُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَان ❤️
Don't forget to follow for more posts and reels 🤗❤️





















❤️Don't forget to follow for more posts and reels 🤗❤️                                                                   ...
11/01/2024

❤️
Don't forget to follow for more posts and reels 🤗❤️





















کتاب الفتن میں منقول ہےحضرت حذیفہ بن یمان کہتے ہیںکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاقیامت اس وقت تک قائم نہ...
20/12/2023

کتاب الفتن میں منقول ہے
حضرت حذیفہ بن یمان کہتے ہیں
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی
جب تک دنیا کے اعتبار سے سب سے بڑا
خوش نصیب
اسے سمجھا جائے گا جو احمق ہوگا.

(سنن ترمذی 2209)

"یہ صدی احمقوں کی پذیرائی کی صدی ہے"
Don't forget to follow for more posts and reels 🤗❤️





















InShaaAllah ❤️Don't forget to follow for more posts and reels 🤗❤️                                                       ...
19/12/2023

InShaaAllah ❤️
Don't forget to follow for more posts and reels 🤗❤️





















Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Videos and Posts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muslim Videos and Posts:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share