Matiullah Mati

  • Home
  • Matiullah Mati

Matiullah Mati Featured Journalist
(2)

جب کوئی امید نہ ہو تب زیادہ یقین سے مانگو کیوں کہ معجزے خدا کی شان ہیں۔
18/11/2023

جب کوئی امید نہ ہو تب زیادہ یقین سے مانگو
کیوں کہ معجزے خدا کی شان ہیں۔

18/09/2023

پشتو سندر غاڑی گلزار عالم پروگرام

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
06/06/2023

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

08/05/2023
بلوچستان کے 34 اضلاع میں  735بنیادی مراکز صحت میں196بی ایچ یوزسیلاب وبارشوں سے متاثر ہوئی ہیں جن میں24بی ایچ یوزمکمل تبا...
27/12/2022

بلوچستان کے 34 اضلاع میں 735بنیادی مراکز صحت میں196بی ایچ یوزسیلاب وبارشوں سے متاثر ہوئی ہیں جن میں24بی ایچ یوزمکمل تباہ ،173بی ایچ یوز کے بلڈنگز ،دروازوں کو جزوی نقصان پہنچاہے پاکستان میں زچگی کے دوران اموات کی شرح سب سے زیادہ بلوچستان میں ہے جہاں ایک لاکھ زچگیوں کے دوران 298 مائیں موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں، محکمہ صحت زچگی کے دوران 1000میں 78کو 50اورایک لاکھ میں 298 خواتین کی اموات کو 200تک لانے کیلئے کوشاں ہے جس کیلئے ایل ایچ ویز کی کمی کوپورا اور گائنا کالوجسٹ کی بھرتیاں کی جارہی ہے۔

*My Story on Basic health Units in Balochistan*
https://dailyqudrat.pk/134477/

مطیع اللہ مطیعبنیادی مرکز صحت ڈب خانزئی پشین بازار سے 17کلومیٹر پر واقع ہے جہاں ایک ہی لیڈی ڈاکٹر تعینات ہے 26اگست کو مون سون کی غیر معمولی بارشوں اور سیلاب سے بی ایچ یو...

وہی شخص میری تلاش ہے،وہی درد میری حیات ہےجو چلا گیا مجھے چھوڑ کر ،وہی آج تک میرے ساتھ ہے
24/12/2022

وہی شخص میری تلاش ہے،
وہی درد میری حیات ہے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر ،
وہی آج تک میرے ساتھ ہے

حافظ حسین احمد دوبارہ جمعیت علمائے اسلام کا حصہ کچھ دیر میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے
10/12/2022

حافظ حسین احمد دوبارہ جمعیت علمائے اسلام کا حصہ کچھ دیر میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے

کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ پر دکان  میں سلینڈر کا دھماکہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا جنہیں بولان میڈیکل اسپتال منتقل کردیا گی...
10/12/2022

کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ پر دکان میں سلینڈر کا دھماکہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا جنہیں بولان میڈیکل اسپتال منتقل کردیا گیا۔

09/12/2022

بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس محمد ہاشم کاکڑ پر مشتمل سنگل بینچ نے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات ختم کرنے کا حکم دے دیا، وکیل اعظم سواتی اقبال شاہ ایڈوکیٹ

08/12/2022

*وزیر اعلیٰ بلوچستان نے پی سی ایس کے امتحانات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی*

کوئٹہ 8 دسمبر ۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پبلک سروس کمیشن کے تحت منعقد ہونے والے پی سی ایس کے امتحانات ملتوی کرنے کی منظوری دے دی ہے یہ منظوری انہوں نے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی جس میں بلوچستان میں سیلاب کے بعد کی صورتحال کے تناظر میں متاثرہ علاقوں کے طلباء کی جانب سے امتحانات کے التواء کی دی جانے والی درخواست کے پیش نظر امتحانات کے التوا کی سفارش کی گئی تھی وزیراعلئ نے سمری کی منظوری دینے کے ساتھ ساتھ متاثرہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے 29 ایسے امیدواروں جنکی عمر کی بالائی حد ختم ہونے والی ہے کو عمر کی حد میں خصوصی رعایت دینے کی منظوری بھی دی ہے ۔

10 اور 11 کو ممکنہ برف باری، محکمہ صحت ضلع کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ
08/12/2022

10 اور 11 کو ممکنہ برف باری، محکمہ صحت ضلع کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

08/12/2022

ارشد شریف قتل کیس میں اسپیشل جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم تشکیل ، حکومت نے نوٹیفیکیشن سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ، ٹیم میں گریڈ 20 کے افسران پولیس سے ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر اسلام آباد پولیس اویس احمد ، وقار الدین سید FIA ، ساجد کیانی IB ، مرتضی افضال MI ، محمد اسلم ISI اسپیشل جے آئی ٹی کا حصہ ہونگے۔

Take action to prevent femicide against   a session organized by With collaboration of
08/12/2022

Take action to prevent femicide against a session organized by
With collaboration of





06/12/2022

بلوچستان ہائی کورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوںے میں مزید مقدمات درج نہ کرنے کا حکم دے دیا سماعت جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس عامر رانا پر مشتمل بینچ نے کی عدالت نے آئی جی پولیس بلوچستان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی

Forty-four days after his murder in Kenya, Supreme Court of Pakistan finally took suo moto notice of the murder of senio...
06/12/2022

Forty-four days after his murder in Kenya, Supreme Court of Pakistan finally took suo moto notice of the murder of senior journalist ArshadSharif, reads a press release that calls it a 'brutal killing.'

ولی خان غبیزئی، ملک عادل بازئی، بابر یوسف زئی، موسی جان اچکزئی اور سید امر الدین آغا وزیر اعلیٰ بلوچستان کے کوآرڈینیٹرز ...
06/12/2022

ولی خان غبیزئی، ملک عادل بازئی، بابر یوسف زئی، موسی جان اچکزئی اور سید امر الدین آغا وزیر اعلیٰ بلوچستان کے کوآرڈینیٹرز تعینات

04/12/2022

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ یونیورسٹی کے قریب مسافر بس کی ٹکر سے خاتون بی بی صابرہ* زوجہ *بہرام آغا* قوم پرکانی عمر 60 سال سکنہ موسی کالونی جاں بحق ہو گئیں

*My Investigative Story on Gynecologists in Balochistan* پاکستان میں 1.6ملین خواتین تولیدی عمر کی ہیں جن میں ایک لاکھ 30...
22/11/2022

*My Investigative Story on Gynecologists in Balochistan*

پاکستان میں 1.6ملین خواتین تولیدی عمر کی ہیں جن میں ایک لاکھ 30ہزار حاملہ خواتین ہیں جن میں سے 20 ہزار کے قریب خواتین کے ہاں اگلے ماہ بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔ بلوچستان کے 36اضلاع میں صرف 13اضلاع میں ماہر امراض نسواں ہیں جبکہ 22اضلاع میں ماہر امراض نسواں سے محروم ہیں صوبے کے 34اضلاع کے 753بنیادی مراکز صحت میں 73لیڈی میڈیکل آفیسرز جبکہ 452لیڈی ہیلتھ ورکرز ہیں۔ پاکستان میں زچگی کے دوران اموات کی شرح سب سے زیادہ بلوچستان میں ہے جہاں ایک لاکھ زچگیوں کے دوران 298 مائیں موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔

مطیع اللہ مطیعپشین کے کلی ملکیار کے رہائشی 34سالہ امین اللہ کے اہلیہ کی یہ چوتھی زچگی تھی ان کی پہلے تین بچوں کی پیدائش نارمل ڈیلیوری سے ہوئی چوتھی ڈیلیوری کیلئے امین ....

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matiullah Mati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Matiullah Mati:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share