Crane News

Crane News TLP News

23/04/2024

تمھارےپاس اگر صدقہ دینے کہ لیے کچھ نہ ھو تو یہودیوں پر لعنت بھیج دیا کرو
اللہ صدقے کا ثواب عطا فرمائے گا

23/04/2024

شادی ہال ، نکاح اور ولیمہ کی تقریب کے لیے رینٹ پہ لیے جاتے ہیں اور نکاح ایک شرعی حکم ہے مگر شادی ہال کا مالک پھر بھی پیسے مانگتا ہے

حج اور عمرہ ایک عبادت اور شرعی حکم ہے مگر ایئر لائن کمپنیز اور ٹریول ایجنٹس پھر بھی پیسے مانگتے ہیں

ختنے کروانے ایک فطری و شرعی حکم ہے مگر ڈاکٹرز پھر بھی پیسے مانگتے ہیں

قربانی ایک شرعی فریضہ ہے مگر قصائی پھر بھی پیسے مانگتا ہے

تعلیم ایک شرعی حکم ہے مگر ٹیچرز پھر بھی پیسے مانگتے ہیں

مسجد بنانا نیکی کا کام ہے مگر مستری و مزدور پھر بھی پیسے مانگتے ہیں

قرآن و حدیث کی اشاعت ایک اہم فریضہ ہے مگر پبلشرز پھر بھی قیمت مانگتے ہیں

تو نہ کسی کو ان کے تقوے پر شک ہوتا ہے نہ کوئی انہیں دنیا دار لالچی کہتا ہے نہ وہ دین فروش بنتے ہیں نہ ہی ریٹ فکس کرنے کو حرام کہا جاتا ہے

اور نماز پڑھنا
خطبہ جمعہ
عیدین
تراویح
درس و تقریر
یہ سب بھی شرعی احکام ہیں
مگر مگر مگر
جب امام، خطیب، مدرس، یا مقرر ہر طرف سےمجبور ہو کر، اپنے دل و ضمیر پر پتھر رکھتے ہوئے اپنی تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ کردے یا تنخواہ طے کر لے یا تنخواہ لیٹ ہونے پہ اظہارِ ناراضگی کردے
تو بس پھر

وہ دنیا دار بن جاتا ہے
دین فروش کہلواتا ہے
لالچی ہوتا ہے
تقوی سے خالی ہوتا ہے

صرف علماء کرام اور ائمہ مساجد کے ساتھ ہی ہمارا دوہرا معیار کیوں ہے؟
حالانکہ مسجد خوبصورت ہو، مزین ہو، ہر سہولت اس میں ہو، مگر امام و خطیب نہ ہو
تو جانتے ہیں آپ!

وہ مسجد اصلاح کا مرکز نہیں بن سکتی
وہ تربیت گاہ نہیں کہلا سکتی
لوگ اس سے دین نہیں سیکھ سکتے
امام کے بغیر مسجد میں بھی پڑھی ہوئی نماز ایک ہی شمار کی جائے گی
مگر مسجد کچی ہو یا کجھور کے پتوں سے بنی ہو مگر امام وخطیب موجود ہو تو
`امام کے ساتھ پڑھی ہوئی ایک نماز، 27 نمازوں کے برابر اجر دلواتی ہے
وہ تربیت گاہ بھی بن جاتی ہے
دین کا مرکز بھی کہلواتی ہے
اور اسلامی تعلیمات کا سر چشمہ ہوتی ہے
لیکن پھر بھی کچھ لوگوں کا نظریہ ہے مسجد میں ٹائل لگوانا اے سی لگوانا ایسا صدقہ جاریہ ہے جو مسجد کے امام و خطیب پر خرچ کرنے سے افضل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

👈اس لیے اپنے علماء کرام اور ائمہ مساجد کی قدر کریں
انکی ضروریات کا پورا پورا خیال رکھیں...

جزاك اللہُ خیراً

خلائی مخلوق سے پہلے اور بعد کے رذلٹ
22/04/2024

خلائی مخلوق سے پہلے اور بعد کے رذلٹ

22/04/2024

خان نے جن کو شعور دیاتھا انھوں نے صبح أٹھ بجے ھی فارم45 پر دستخط کرکے دے دہیے

16/04/2024
15/04/2024

گزشتہ دس سال سے سن رھے ہیں اساتذہ کی بھرتیاں میرٹ پر ھو رھی ہیں أج ہر استاد اور استانی صاحبہ خلاصے اور گاہیڈ کے پیچھے چھپ رھے ہیں

13/04/2024

اخے اسی مسلمان آں😏
ٹی ایل والے انگریز ہیں کیا جن کو مارنا ثواب کا کام سمجھتے تھے

بہتر ہے کہ شیروں کو سِکھا دیں رمِ آہُوباقی نہ رہے شیر کی شیری کا فسانہ،کرتے ہیں غلاموں کو غلامی پہ رضامندتاویلِ مسائل کو...
25/03/2024

بہتر ہے کہ شیروں کو سِکھا دیں رمِ آہُو
باقی نہ رہے شیر کی شیری کا فسانہ،

کرتے ہیں غلاموں کو غلامی پہ رضامند
تاویلِ مسائل کو بناتے ہیں بہانہ

چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے

ہوتی نہیں جو قوم ، حق بات پہ یکجا
اُس قوم کا حاکم ہی بس اُن کی سزا ہے

25/03/2024

*اے جہاد سے ڈرنے والو تم کہیں رہو موت تو تمہیں آکر رہے گی خواں تم مضبوط قلعوں میں رہو(القرآن)

23/03/2024

باباجی کہا کرتے تھے ظلم کہ خلاف جتنی دیر سے اٹھو گےقربانی بھی اتنی بڑی دینی پڑے گی

23/03/2024

کرتب دکھانے کی اصل جگہ شکر پڑیاں گراونڈ نہیں بلکہ فلسطین ہے !!
🛩✈️🚀

19/03/2024

‏گیس کی قیمتوں میں147 فیصد اضافہ اور بجلی کی قیمتوں میں پانچ روپے فی یونٹ اضافہ ، عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ

13/03/2024

اوکھے سوکھے ھو کے الطاف حسین کو بھی اسمبلی میں لے أہیں کیونکہ رہ او ہی گیااے اس کردار کہ سبھی لوگ حکومت میں ہیں

11/03/2024

برطانیہ کے امیر ترین پاکستانی پیر

انگلینڈ میں مقیم چند پاکستانی پیر صاحبان کی معلوم دولت کا تخمینہ
( آف شور دولت اور ٹرسٹ اس میں شامل نہیں )

نمبر 1۔ صوفی جنید نقشبندی Grandson صوفی عبداللہ نقشبندی ، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ گھمکول شریف ، برمنگھم 132 ملین پاؤنڈ۔ پاکستانی 290 ارب تقریباً

نمبر 2۔ پیر سلطان نیاز الحسن باہو ، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ سلطان باہو ، برمنگھم۔ 80 ملین پاؤنڈ ، 176 ارب روپے تقریباً

نمبر 3۔ پیر سلطان فیاض الحسن باہو ، اسسٹنٹ سجادہ نشین آستانۂ عالیہ سلطان باہو ، برمنگھم 83 ملین پاؤنڈ ، 183 ارب روپے تقریباً

نمبر 4۔ پیر نورالعارفین صدیقی ، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ نیریاں شریف ، برمنگھم ، 77 ملین پاؤنڈ ، 170 ارب روپے تقریباً

نمبر 5۔ پیرزادہ امداد حسین ، مہتمم جامعہ الکرم نوٹنگھم ، 76 ملین پاؤنڈ ، 168 ارب روپے تقریباً

نمبر 6۔ پیر معروف حسین شاہ نوشاہی ، آستانۂ عالیہ نوشاہیہ بریڈفورڈ ، 68 ملین پاؤنڈ ، 150 ارب روپے تقریباً ( پیر معروف حسین صاحب برطانیہ میں وارد ہونے والے سب سے پہلے پیر ہیں ، موصوف اپریل 1961 میں برطانیہ تشریف لائے ، اور اون کی مل میں مزدوری شروع کی ، چند ماہ بعد بریڈ فورڈ میں تبلیغ الاسلام کے نام سے ایک مکان میں مسجد بنائی ، لیکن مریدین کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے اگلے 18 سال ملوں میں مزدوری ہی کرتے رہے ، اس وقت بریڈفورڈ و گرد و نواح میں تیس سے زائد مکانات میں تبلیغ الاسلام کے نام سے مساجد بنا چکے ہیں ، اور ان تمام پراپرٹیز کے بلاشرکتِ غیرے مالک بھی ہیں ، لیکن ان مکانات کی مالیت 68 ملین پاؤنڈ میں شامل نہیں ، پیر صاحب اس لحاظ سے بھی بدقسمت ہیں کہ پاکستان میں کسی بڑی گدی کے سجادہ نشین نہ ہونے کی وجہ سے برطانیہ میں ان کے مریدین کی تعداد ابھی تک بیس ہزار سے کم ہے )

نمبر 7۔ پیر سید عبدالقادر جیلانی سابق خطیب ٹنچ بھاٹہ راولپنڈی ، مہتمم دارالعلوم قادریہ جیلانیہ لندن ، 62 ملین پاؤنڈ ، پاکستانی 139 ارب روپے تقریباً

نمبر 8۔ پیر منور حسین جماعتی سجادہ نشین آستانۂ عالیہ امیرِ ملت پیر جماعت علی شاہ برمنگھم ، 60 ملین پاؤنڈ ، پاکستانی 134 ارب روپے تقریباً

نمبر 9۔ پیر حبیب الرحمن محبوب ، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ ڈھانگری شریف ، بریڈفورڈ ، 32 ملین پاؤنڈ ، پاکستانی 71 ارب روپے تقریباً

نمبر 10۔ پیرعرفان مشہدی ، سجادہ نشین آستانۂ عالیہ بکھی شریف بریڈفورڈ ، پیر عرفان شاہ صاحب ان پیروں میں سب سے غریب ترین پیر ہیں کیونکہ ان کی دولت 2 ملین پاؤنڈ یعنی پاکستانی صرف 44 کروڑ روپے ہے۔
تلک عشرة کاملة

مندرجہ بالا تمام دس پیر صاحبان کا تعلق پاکستان و آزاد کشمیر سے ہے۔ جو برٹش نیشنیلٹی ہولڈر اور برطانیہ میں مقیم ہیں۔

یہ اعداد و شمار برطانوی ذرائع سے حاصل کردہ ہیں انکے علاوہ بہت سے پیر صاحبان جنہوں نے اپنی دولت ٹرسٹ ( این جی اوز ) کے پردے میں چھپائی ہوئی ہے۔ وہ اس لسٹ میں شامل نہیں ہیں۔

نیز پاکستان میں مقیم جو پیر صاحبان سالانہ یہاں سے اربوں روپے کے نذرانے بٹورنے کے لیئے تشریف لاتے ہیں وہ بھی اس لسٹ میں شامل نہیں۔

مندرجہ بالا دس پیر صاحبان کی اجتماعی دولت سے کئی گنا زیادہ دولت کے مالک “ پیر ہاشم الگیلانی البغدادی “ ہیں ، جو آستانۂ عالیہ شیخ عبدالقادر جیلانی رح بغداد کے گدی نشین ہیں ، یہ پیر صاحب بھی برٹش نیشنلیٹی ہولڈر اور مقیمِ برطانیہ ہیں۔ جیسے پاکستانی نژاد برطانوی پیر کبھی کبھی پاکستان دورہ پہ تشریف لے جاتے ہیں ، اسی طرح یہ بھی کبھی کبھی بغداد کے دورہ پہ تشریف لے جاتے ہیں 😇

26/02/2024

الحمدللہ
قادینیوں کہ خلاف أج سپریم کورٹ میں صرف کرین پارٹی والے ھی گہے ہیں

24/02/2024

نہ جب تک کٹ مروں میں خواجۂ بطحا ﷺ کی حُرمت پر
خُدا شاہد ہے کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا

19/02/2024

جس جس نے بھی ذاتی مفاد کی خاطر وطنِ عزیز کی جڑیں کھوکھلی کیں
اس کی نسلوں کو برباد فرما:
آمین ثم آمین

اصول بیچ کے مسند خریدنے والونگاہ اہل وفا میں بہت حقیر ہو تموطن کا پاس تمھیں تھا نہ ھو سکے گاکبھی کہ اپنی حرص کے بندے ہو ...
13/02/2024

اصول بیچ کے مسند خریدنے والو
نگاہ اہل وفا میں بہت حقیر ہو تم
وطن کا پاس تمھیں تھا نہ ھو سکے گاکبھی
کہ اپنی حرص کے بندے ہو ، بے ضمیر ہو تم

07/02/2024

سونا جنگل رات اندھیری چھائ بدلی کالی ھے
سونے والو جاگتے رہنا چوروں
کی رکھوالی ھے

07/02/2024

"آزمودہ را آزمودن جہل است"
(آزمائے ہوئے کو آزمانا جہالت ہے)
عقل مندی کا ثبوت دیجئے، کرین پہ مہر لگائیے

07/02/2024

8 فروری کو فجرکی نماز اداکرکے پولنگ جاتے ھوۓ درودشریف پڑھیں اور کرین پر مہر لگاہیں اور پھر دعامانگیں یااللہ نیک حکمران عطا فرما

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crane News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share