بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے میٹنگ جاری
✌️❤️🇳🇬🇳🇬❤️✌️
16/04/2022
اجلاس !!!
آج بلدیاتی انتخابات کا اہم اجلاس چیف اوف کربلا کریم آغا کے رہائش گاہ پر۔جس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما حاجی حمید شاہ ،حفیظ آغا ، ،پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جمال ناصر آغا نے بھی شرکت کی۔خدائی خدمتگار تحریک سید نعمت آغا میں بھی شرکت کی۔ جمعیت علماء اسلام پاکستان مرکزی رہنما حضرت خان اور حاجی آمین آغا
اجلاس میں آنے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بات چیت ہوئی اور مختلف وارڈز کے لئے امیدواروں کا انتخاب بھی کیا
اجلاس میں تمام ساتھیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے اچھے اچھے تجاویز پیش کئے ۔۔۔
❤️❤️❤️❤️
Be the first to know and let us send you an email when Karbala News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.