AAJ Pakistan TV

  • Home
  • AAJ Pakistan TV

AAJ Pakistan TV کسی بھی خبر کے لیے ہمارا پیج ضرور لائیک کیجئے
(1)

12/04/2023

Exciting news! Sastaticket is offering world trip tickets! Can't wait to explore stunning destinations across the globe! An exclusive deal that can't be missed.

Enter the lucky draw by commenting below and tagging 3 friends! Make sure to like and share the post!

30/09/2022

‼️ ہیکر نے پاک فوج اور اداروں کے خلاف بھونکنے والوں کی آڈیو ریلیز کر دی ‼️

⚠️

02/11/2021

گجرات اور کوٹلہ ارب علی خان کے گرد ونواح میں موبائل انٹرنیٹ بحال

افسوس ناک خبرحویلی کہوٹہ ، خواجہ بانڈی ، بارات والی گاڑی نمبر 1126 پیجاروہ حادثے کا شکاردولہا سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ...
14/10/2021

افسوس ناک خبر
حویلی کہوٹہ ، خواجہ بانڈی ، بارات والی گاڑی نمبر 1126 پیجاروہ حادثے کا شکاردولہا سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جانبحق حادثے میں دولہا محمد مبشر ولد منیر ، والد خواجہ منیر ولد عبد الرحمان ، دادا عبد الرحمان ( غازی تربیلا) جاوید ولد یوسف (مظفرآباد) مشتاق ( ہٹیاں بالا) شامل ہیں
جانبحق افراد میں 3 کا تعلق تربیلا سے ہے جبکہ ایک کا ہٹیاں بالا اور مظفرآباد سے ہے فیملی شادی کے لیے خواجہ بانڈی آئے تھی

دیہاڑی باز اور بلیک میلر مافیاگینگ میں شامل لڑکیاں ہاتھ میں خودساختہ فیس بک چینل کا مائیک پکڑ کر اور گلے میں کارڈ لٹکا ک...
14/10/2021

دیہاڑی باز اور بلیک میلر مافیاگینگ میں شامل لڑکیاں ہاتھ میں خودساختہ فیس بک چینل کا مائیک پکڑ کر اور گلے میں کارڈ لٹکا کرخود کو صحافی اورمیڈیا پرسن ظاہر کرتی ہیں۔پھر سرکاری دفاتر اور تقریبات میں گھس کراعلی افسران کے ساتھ تعلقات اور دوستی کے بعدان کی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل اور میڈیا پر ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر پیسے بٹورنے کے مکروہ دھندے میں ملوث پائی گئی ہیں۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لاہور کے علاقےنواب ٹاؤن میں چھاپہ مار کرمختلف اداروں کے ٹھرکی اعلی افسران کو بلیک میل کرنے والی یو ٹیوبر لڑکی حنا محمود کو گرفتار کرلیا ہے۔ایف آئی اے کو وفاقی اور صوبائی اداروں کے افسران نے درخواستیں دی تھیں کہ یو ٹیوبرحنا محمودان کو بلیک میل کر رہی ہے۔زرائع کے مطابق حنا محمود کے موبائل سے متعدد افسران کی درجنوں نازیبا ویڈیو اور تصاویر بھی برآمد ہوئی ہیں۔ملزمہ سے تفتیش جاری ہے اوربڑےانکشافات کی توقع ہے۔

خدارا افسران بھی اپنی آنکھیں کھلی رکھیں۔اپنے ٹھرک کو قابو میں رکھیں اور لڑکی دیکھ کر بس رہ ہی نہ جایا کریں۔اسی میں ان کی اور محکمے کی عزت ہے۔

13/10/2021
سیالکوٹ تھانہ اگوکی نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے پر ملزم گرفتارکر کے  اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے
12/10/2021

سیالکوٹ
تھانہ اگوکی نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے پر ملزم گرفتارکر کے اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے

تھانہ میانی تحصیل بھیرہ ضلع سرگودھا میں ظلم کی انتہا چند بااثر لوگوں نے غریب پر انتہائی بے دردی سے تشدد کیا پولیس والے ن...
12/10/2021

تھانہ میانی تحصیل بھیرہ ضلع سرگودھا میں ظلم کی انتہا چند بااثر لوگوں نے غریب پر انتہائی بے دردی سے تشدد کیا پولیس والے نہ تو کسی قسم کا کوئی مقدمہ درج کرتے ہیں نہ ہی کوئی بات سنتے ہیں اعلی حکام سے درخواست ہے کہ ان کے خلاف نوٹس لیں۔

معاشرے کا امن وسکون تباہ کرنے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا  جائے گا۔ ڈی آئی جی آپریشنزتھانہ کورال اور سہالہ پولیس ن...
12/10/2021

معاشرے کا امن وسکون تباہ کرنے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ڈی آئی جی آپریشنز

تھانہ کورال اور سہالہ پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن میں 15 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور ایمونیشن ایس ایم جی گن، رپیٹر گن، MP-5 برآمد۔

جھنگ کے رہائشی دو اغوا شدہ بچوں کو ضلع گجرات تھانہ ککرالی کے چند گز کے فاصلے سے برآمد کر لیا موقع پر اغوا کاروں کو بھی گ...
11/10/2021

جھنگ کے رہائشی دو اغوا شدہ بچوں کو ضلع گجرات تھانہ ککرالی کے چند گز کے فاصلے سے برآمد کر لیا موقع پر اغوا کاروں کو بھی گرفتار کر لیا جس میں ککرالی کا رہائشی اغوا کاروں کا سرغنہ سابقہ کونسلر ملک شجاع الدین بھی گرفتار ملزمان کو جھنگ شفٹ کر دیا گیا

11/10/2021

وزیرآباد
باپ جوا میں اپنی بیٹی ہار گیا
باپ نے 21سالہ بیٹی کا نکاح زبردستی 50سالہ ساتھی جواری سے کر دیا

‏‎اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے ڈاکٹر عبدالقدیر  خان صاحب خالق حقیقی سے جاملے، ...
10/10/2021

‏‎اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔
بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب خالق حقیقی سے جاملے، دل بہت زیادہ غمگین اور دکھی ہے، اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے ۔۔

08/10/2021
04/09/2021

کوٹلہ میں آوارہ لڑکوں کا بچوں پر تشدد۔ ایس ایچ او تھانہ ککرالی ڈی پی او گجرات سے نوٹس کی اپیل

صدقہ جاریہ کی نیت سے شئیر رکیں شکریہ ❤️
11/07/2021

صدقہ جاریہ کی نیت سے شئیر رکیں شکریہ ❤️

22/05/2021

اقرار الحسن ✋🏽

22/05/2021

بطور صحافی سوال ضرور اٹھائیے ہاتھ مت اٹھائیے کہ سوال کی چوٹ تھپڑ کی چوٹ سے کہیں ذیادہ موثر اور دیرپا ثابت ہوتی ہے۔
بہرحال موقع پر ایسا کیا ہوا کہ اقرالحسن صاحب کو طمانچہ رسید کرنا پڑا امید ہے کہ وہ جلد بہتر انداز میں اسکی وضاحت ضرور کریں گے۔

27/04/2021

ہاہاہاہاہاہا 😂😂😂
ایہدی وی سُن لو 🤣

ویڈیو کو شئیر کیجئے 😂

لاھور یتیم خانہ چوک میدانِ جنگ میں تبدیلتمام تفصیلات نیچے دیئے گئے ویڈیو لنک میں 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
18/04/2021

لاھور یتیم خانہ چوک میدانِ جنگ میں تبدیل

تمام تفصیلات نیچے دیئے گئے ویڈیو لنک میں
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

Lahore PUNJAB Police Ka Bra OperationYateema Chowk Lahore Main Punjab Police ki Muzahireen py seedhi firing Firing ansu shelling tezabi paani #...

14/04/2021

ایک دن اُجالا ویلفئیر سوسائٹی کے بانی کے ساتھ
اُجالا ویلفیر سوسائٹی ایک سال کہاں غائب رہی؟
آپ کا لنگڑیال ویلفیر سوسائٹی کے ساتھ کیا جھگڑا ہے؟
عوام کے لیے اور کون سے بڑے پراجیکٹس لے کر آ رہے ہیں؟

اگر کوئی بھی میرے سے حساب لینا چاھے تو میں دینے کے لیے تیار ہوں۔سیفی اپنا

اور بھی بہت کچھ
حقائق کیا ہیں دیکھیں اِس ویڈیو میں۔

06/04/2021

گوجر خان ، پنجاب میں بریلوی سخت گیر تنظیموں نے مبینہ طور پر دیوبندی تبلیغی جماعت کے کچھ ارکان کو مسجد کے اندر پیٹ دیا کیونکہ وہ ایک بریلوی مسجد میں داخل ہوئے تھے۔

پیج کو لائک کریں اور ویڈیو کو شئیر کریں شکریہ

05/04/2021

‏کھڈیاں میں پولیس کا عورتوں کے ساتھ یہ سلوک
‏کیا قانون اس بات کی اجازت دیتا ہے کیا پولیس کے ان غنڈہ نما آفیسرز کو کوئی پوچھنے والا نہیں؟

پیج کو لائک کریں اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

😭😭😭😭😭

01/04/2021

بچے نے کہا یہ قاری میرے ساتھ گندی گندی حرکتیں کرتا ہے
اہل محلہ نے قاری کے ساتھ کیسا سلوک کیا
دیکھیں اس ویڈیو میں

😭😭😭😭😭
پیج کو لائک کریں اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

30/03/2021

اس نے تو رُلا کے رکھ دیا 😭

سب شئیر کر کے فاروق ستار بھائی کا ساتھ دیں شکریہ 😜

روٹی بندہ کھا جاندی اے 😐🥀
27/03/2021

روٹی بندہ کھا جاندی اے 😐🥀

کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا 🇵🇰🔥
27/03/2021

کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا 🇵🇰🔥

ماسک کا استعمال یقینی بنائیں اپنے اور اپنے پیاروں کی جان کو خطرے میں ڈالنے سے بچائیں 🇵🇰
25/03/2021

ماسک کا استعمال یقینی بنائیں
اپنے اور اپنے پیاروں کی جان کو خطرے میں ڈالنے سے بچائیں 🇵🇰

آصف علی زرداری کی مبینہ گرل فرینڈ ایان علی ائیر پورٹ پر پانچ لاکھ ڈالر کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑی گئی تھی، پیپلزپارٹی کے ج...
25/03/2021

آصف علی زرداری کی مبینہ گرل فرینڈ ایان علی ائیر پورٹ پر پانچ لاکھ ڈالر کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑی گئی تھی، پیپلزپارٹی کے جیالے سندھ کے سابق گورنر لطیف کھوسہ نے ایان علی کا کیس لڑا. رات دس بجے ضمانت منظور کروائی اور رات بارہ بجے اڈیالہ جیل سے ایان علی کو نکال کر دبئی روانہ کر دیا گیا. اب وہ پچھلے چھے سال سے دبئی میں مقیم ہے اور اس کے تمام تر اخراجات نادیدہ قوتیں برداشت کر رہی ہیں.

ابھی پچھلے مہینے ہی ایان علی نے دس کروڑ روپے مالیت سے زیادہ کی برینڈ نیو رولز رائس کار خریدی اور اپنے کتے کو گاڑی میں بٹھا کر تصویر اپلوڈ کی تاکہ پاکستانی قانون اور انصاف کو اس کی اوقات یاد دلائی جا سکے..

آج صبح ‏دس بجے مریم نواز نے لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی، گیارہ بجے سماعت کیلیے منظور ہوئی، بارہ بجے بنچ بنا اور ایک بجے ضمانت منظور ہو گئی..
تو میرے بھائیو افسوس کس بات کا ہے؟؟ جو عدلیہ چھوٹی سی ایان علی کا کچھ نہیں بگاڑ سکی وہ مریم نواز کا کیا بگاڑ سکتی ہے؟؟

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAJ Pakistan TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AAJ Pakistan TV:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share