Safir-e-Bharat

  • Home
  • Safir-e-Bharat

Safir-e-Bharat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safir-e-Bharat, Media/News Company, .

پرائمری اسکول کے پرنسپل دفتر علی کی سبکدوشی پر وائٹ ہاؤس گوتم پوری میں پروگرام کا انعقاد
04/04/2024

پرائمری اسکول کے پرنسپل دفتر علی کی سبکدوشی پر وائٹ ہاؤس گوتم پوری میں پروگرام کا انعقاد

پرائمری اسکول کے پرنسپل دفتر علی کی سبکدوشی پر وائٹ ہائوس گوتم پوری میں پروگرام کا انعقاد نئی دہلی :4اپریل (سفیرِ بھارت بیورو)پرائمری اسکول کے پرنسپل جناب دفتر علی کی ...

پروگرام میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ اگر کوئی مریض کسی دوائی کا استعمال کر رہا ہے اور اس دوران اس کے جسم پر کو ئی ری...
04/04/2024

پروگرام میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ اگر کوئی مریض کسی دوائی کا استعمال کر رہا ہے اور اس دوران اس کے جسم پر کو ئی ری ایکشن ہوتا تو اس کی معلومات ڈاکٹرو ں کو دیں تاکہ اس دوائی کی جانچ کی جائےاور آئندہ ہونے والے نقصان سے بچا جاسکے

نئی دہلی :4اپریل (سفیرِ بھارت بیورو) پیری فیرل فارماکو ویجیلنس سینٹر، ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونی میڈیسن نئی دہلی نے یونی میڈیکل سینٹر، صفدرجنگ اسپتال، نئی دہلی م...

شمس الدین نعرہ دیا ہے  "Each One-Guide One"  یعنی ہر ایک کسی نہ کسی ایک کی رہنمائی کرے یعنی جو دہلی کے سرکاری اسکولوں می...
26/03/2024

شمس الدین نعرہ دیا ہے "Each One-Guide One" یعنی ہر ایک کسی نہ کسی ایک کی رہنمائی کرے یعنی جو دہلی کے سرکاری اسکولوں میں پہلے سے سلیکشن پا چکے ہیں اور ڈی ایس ایس ایس بی کا امتحان پاس کر چکے ہیں

اردو زبان کی ترویج و ترقی میں پیش پیش رہنے والےآرٹی آئی ایکٹیوسٹ شمس الدین نے آرٹی آئی کے ذریعہ درخواست گزاروں کی تعداد معلوم کی ، مرد زمرے اور خواتین زمرے سےملا ....

حضرت اما م حسن ؑ کے یوم ولادت کے موقع پر بزم یاد رفتگاں کی طرحی نشست کا انعقاد
26/03/2024

حضرت اما م حسن ؑ کے یوم ولادت کے موقع پر بزم یاد رفتگاں کی طرحی نشست کا انعقاد

حضرت اما م حسن ؑ کے یوم ولادت کے موقع پر بزم یاد رفتگاں کی طرحی نشست کا انعقاد نئی دہلی: (سفیرِ بھارت بیورو) بسلسلہ ولادت با سعادت حضرت امام حسن ؑ ابن علی ؑ دہلی کے مختلف...

نوجوانوں کو دوسروں کی نقل کرنے بجائے اسلامی طرززندگی اپنانے کی ضرورت ہے:مولانا سیدبلال تھانوی
22/03/2024

نوجوانوں کو دوسروں کی نقل کرنے بجائے اسلامی طرززندگی اپنانے کی ضرورت ہے:مولانا سیدبلال تھانوی

وجوانوں کو دوسروں کی نقل کرنے بجائے اسلامی طرززندگی اپنانے کی ضرورت ہے:مولانا سیدبلال تھانوی نئی دہلی: (سفیر بھارت بیورو) بشیر پردھان ہال جعفرآباد میں نماز تراویح می....

اُردو، پنجابی و سنسکرت و دیگر ہندوستانی زبانوں کے محسن شمس الدین نےکہاکہ "نقصان سے سیکھ لیا جائے تو نقصان ،نقصان نہیں رہ...
22/03/2024

اُردو، پنجابی و سنسکرت و دیگر ہندوستانی زبانوں کے محسن شمس الدین نےکہاکہ "نقصان سے سیکھ لیا جائے تو نقصان ،نقصان نہیں رہتا فائدہ بن جاتا ہے" اگر تمام فریق مذکورہ باتوں پر سنجیدگی سے عمل کریں تو ٹی جی ٹی اردو کے سابقہ مایوس کن نتائج کے مقابلے اس مرتبہ بہتر خوش آئند نتائج دیکھنے کو ملیں گے

اُردو، پنجابی و سنسکرت و دیگر ہندوستانی زبانوں کے محسن شمس الدین نیکہاکہ ''نقصان سے سیکھ لیا جائے تو نقصان،نقصان نہیں رہتا فائدہ بن جاتا ہے'' اگر تمام فریق مذکورہ باتو...

آج ہندوستان ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر نئی نسل کو گاندھی جی کی تعلیمات کو از سر نو سمجھنے کی اشد ضرورت ہے: پروفیسر سنجیو...
21/03/2024

آج ہندوستان ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر نئی نسل کو گاندھی جی کی تعلیمات کو از سر نو سمجھنے کی اشد ضرورت ہے: پروفیسر سنجیو کمار

آج ہندوستان ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر نئی نسل کو گاندھی جی کی تعلیمات کو از سر نو سمجھنے کی اشد ضرورت ہے: پروفیسر سنجیو کمار نئی دہلی (سفیرِ بھارت بیورو) اکیسویں صدی م....

سیلم پور اسمبلی حلقہ کے لوگ میرے اپنے لوگ ہیں اور یہاں کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے لہذا علاقے کو خوبصورت بنانے کی...
16/03/2024

سیلم پور اسمبلی حلقہ کے لوگ میرے اپنے لوگ ہیں اور یہاں کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے لہذا علاقے کو خوبصورت بنانے کی ہماری کوشش جاری ہے: چودھری زبیر احمد

سیلم پور اسمبلی حلقہ کے لوگ میرے اپنے لوگ ہیں اور یہاں کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے لہذا علاقے کو خوبصورت بنانے کی ہماری کوشش جاری ہے: چودھری زبیر احمد   نئی دہلی...

ہمیں اپنے تعلیمی اداروں سے محبت کرنی چاہئے اور ہمیں ان کے تحفظ کے لئے ہر ممکن قدم اٹھانا چاہئے: حافظ شکیل احمد
12/03/2024

ہمیں اپنے تعلیمی اداروں سے محبت کرنی چاہئے اور ہمیں ان کے تحفظ کے لئے ہر ممکن قدم اٹھانا چاہئے: حافظ شکیل احمد

ہمیں اپنے تعلیمی اداروں سے محبت کرنی چاہئے اور ہمیں ان کے تحفظ کے لئے ہر ممکن قدم اٹھانا چاہئے: حافظ شکیل احمد نئی دہلی :11 مارچ ( سفیرِ بھارت بیورو)مشرقی دہلی کےمحمو دی....

تمام عہد دران اور ایگزیکٹو ممبران کی ذمہ داری ہے کہ وہ پوری محنت و لگن کے ساتھ یونانی کی بہتری کے لیے ہر ممکن کوشش کریں:...
11/03/2024

تمام عہد دران اور ایگزیکٹو ممبران کی ذمہ داری ہے کہ وہ پوری محنت و لگن کے ساتھ یونانی کی بہتری کے لیے ہر ممکن کوشش کریں: پروفیسر غلام قطب چشتی

تمام اعہد دران اور ایگزیکٹو ممبران کی ذمہ داری ہے کہ وہ پوری محنت و لگن کے ساتھ یونانی کی بہتری کے لیے ہر ممکن کوشش کریں: پروفیسر غلام قطب چشتی نئی دہلی /جے پور (سفیرِ ب....

دنیا کا سب سے بڑا کہانی کار خدا ہے جس نے اس دنیا کو تخلیق کیا،ایک اچھی تخلیق کے لیے مطالعہ مشاہدہ اور تخیل سب سے  ضروری ...
11/03/2024

دنیا کا سب سے بڑا کہانی کار خدا ہے جس نے اس دنیا کو تخلیق کیا،ایک اچھی تخلیق کے لیے مطالعہ مشاہدہ اور تخیل سب سے ضروری ہے:ڈاکٹر ذاکر فیضی

د نیا کا سب سے بڑا کہانی کار خدا ہے جس نے اس دنیا کو تخلیق کیا،ایک اچھی تخلیق کے لیے مطالعہ مشاہدہ اور تخیل سب سے ضروری ہے:ڈاکٹر ذاکر فیضی نئی دہلی :11مارچ (سفیرِ بھارت ب....

فراش خانہ کے چھتہ نواب صاحب واقع بیت الصلاۃ میں محفل مقاصدہ بعنوا ن استقبال ماہ رمضان کا انعقاد
10/03/2024

فراش خانہ کے چھتہ نواب صاحب واقع بیت الصلاۃ میں محفل مقاصدہ بعنوا ن استقبال ماہ رمضان کا انعقاد

فراش خانہ کے چھتہ نواب صاحب واقع بیت الصلاۃ میں محفل مقاصدہ بعنوا ن استقبال ماہ رمضان کا انعقاد نئی دہلی (سفیرِ بھارت بیورو) بسلسلہ استقبال ماہ رمضان اورکامیابئی جشن ...

ڈاکٹر سید احمد خاں نے بتایا کہ بڑے پیمانے پر لوگوں نے کیمپ سے استفادہ کیا اور نزلہ، زکام، معدہ کی خرابی، جوڑوں کادرد، شو...
10/03/2024

ڈاکٹر سید احمد خاں نے بتایا کہ بڑے پیمانے پر لوگوں نے کیمپ سے استفادہ کیا اور نزلہ، زکام، معدہ کی خرابی، جوڑوں کادرد، شوگر، کمر درد کے مریض زیادہ تھے، مریضوں کو تسلی بخش دیکھا گیا

آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کی جانب سے مفت یونانی میڈیکل کیمپ کا انعقاد بڑی تعداد میں لوگوں نے استفادہ کیا نئی دہلی:10 مارچ (سفیر بھارت بیورو) آل انڈیا یونانی طبی کانگر...

صدر جمعیۃ مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ کے وفد نے ہلدوانی فساد اوربلڈوزرکے متاثرین سے ملاقات کی پولس افسران ک...
09/03/2024

صدر جمعیۃ مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ کے وفد نے ہلدوانی فساد اوربلڈوزرکے متاثرین سے ملاقات کی پولس افسران کے سامنے بے جا گرفتاریوں پر اعتراض اور معاوضہ کا مطالبہ، متاثرین کی مدد کے لیے ایک کمیٹی تشکیل

صدر جمعیۃ مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ کے وفد نے ہلدوانی فساد اوربلڈوزرکے متاثرین سے ملاقات کی پولس افسران کے سامنے بے جا گرفتاریوں پر اعتراض اور معاوضہ ....

سجدے میں نمازیوں پر حملہ ،زہریلی ذہنیت کا ثبوت،دنیا بھر میں ہندوستان کی شبیہ متاثر
09/03/2024

سجدے میں نمازیوں پر حملہ ،زہریلی ذہنیت کا ثبوت،دنیا بھر میں ہندوستان کی شبیہ متاثر

سجدے میں نمازیوں پر حملہ ،زہریلی ذہنیت کا ثبوت،دنیا بھر میں ہندوستان کی شبیہ متاثر   نئی دہلی 9مارچ(پریس ریلیز) جماعت اسلامی ہند حلقہ دہلی امیر کی ہدایت پر مجلس العلم....

ریاض الدین راجو سیلم پور بلاک کانگریس کمیٹی کے صدر نامزد
09/03/2024

ریاض الدین راجو سیلم پور بلاک کانگریس کمیٹی کے صدر نامزد

ریاض الدین راجو سیلم پور بلاک کانگریس کمیٹی کے صدر نامزد نئی دہلی:7 مارچ (سفیرِ بھارت بیورو) سیلم پور اسمبلی حلقہ کے محنتی و سر گرم کانگریس لیڈر ریاض الدین راجو کو پارٹ...

فاروق صدیقی نے کہا کہ گزشتہ چار سالوں میں انڈیازکوٰۃ پر 64000  ڈونیشن کے ذریعے تقریباً 19 کروڑ روپے کی رقم اکٹھی کی گئی ...
09/03/2024

فاروق صدیقی نے کہا کہ گزشتہ چار سالوں میں انڈیازکوٰۃ پر 64000 ڈونیشن کے ذریعے تقریباً 19 کروڑ روپے کی رقم اکٹھی کی گئی اور کئی سطحوں کی تصدیق کے بعد اسے ضرورت مندوں میں تقسیم کیا گیا۔ یہ رقم 6000 سے زائد کاسیز پر دی گئی جو انڈیا زکوٰۃ کے اوپن پلیٹ فارم پر آئے جس سے 35000 سے زائد خاندان مستفید ہوئے۔

اے ایم پی نے انڈیا زکوٰۃ کے چار سال مکمل ہونے پر پروگرام کا انعقاد کیا نئی دہلی:9مارچ (سفیرِ بھارت بیورو) ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز کی دہلی اسٹیٹ یونٹ نے آج جنوبی...

مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن مسجد حضرت بلال میں منعقدہ جلسہ دستار بندی میں مولانا انیس احمد آزاد قاسمی بلگرامی کے ہاتھوں دست...
04/03/2024

مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن مسجد حضرت بلال میں منعقدہ جلسہ دستار بندی میں مولانا انیس احمد آزاد قاسمی بلگرامی کے ہاتھوں دستار بندی

مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن مسجد حضرت بلال میں منعقدہ جلسہ دستار بندی میں مولانا انیس احمد آزاد قاسمی بلگرامی کے ہاتھوں دستار بندی     نئی دہلی:4 مارچ (سفیرِ بھارت بیورو)...

سیلم پور اسمبلی حلقہ کے عوامی مسائل حل کرتے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے:چودھری متین احمد
02/03/2024

سیلم پور اسمبلی حلقہ کے عوامی مسائل حل کرتے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے:
چودھری متین احمد

کونسلر شگفتہ چودھری زبیر نے اپنا انتخابی مہم میں کیا وعدہ پورا کیا نئی دہلی:2 مارچ(سفیرِ بھارت بیورو)چوہان بانگر کی تعمیر نو گلی نمبر13کا مقامی کونسلر شگفتہ زبیر، سابق...

آل انڈیا مُسلم مجلس مشاورت کے دفتر میں ماہ رمضان کیسے گُزاریں کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد
02/03/2024

آل انڈیا مُسلم مجلس مشاورت کے دفتر میں ماہ رمضان کیسے گُزاریں کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد

آل انڈیا مُسلم مجلس مشاورت کے دفتر میں ماہ رمضان کیسے گُزاریں کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد   نئی دہلی:2 مارچ (سفیرِ بھارت بیورو)آل انڈیا مُسلم مجلس مشاورت کے دفتر میں ...

نوجوانوں کو اپنے بڑوں کی باتوں پر عمل کرتے ہوئے ہر شعبہ میں محنت کریں: ڈاکٹر زبید الر حمن خان
01/03/2024

نوجوانوں کو اپنے بڑوں کی باتوں پر عمل کرتے ہوئے ہر شعبہ میں محنت کریں: ڈاکٹر زبید الر حمن خان

نوجوانوں کو اپنے بڑوں کی باتوں پر عمل کرتے ہوئے ہر شعبہ میں محنت کریں: ڈاکٹر زبید الر حمن خان نئی دہلی :29 فروری (سفیرِ بھارت بیورو)مصطفی آباد کے 33 فٹا روڈ نزدیک پرانی پ...

28/02/2024

جمعیۃ علماء ہند کی جد وجہد رنگ لائی، صدر جمعیۃمولانا محمود اسعد مدنی نے وکلاء کی محنتوں کو سراہا نئی دہلی 28؍فروری: دہلی فساد میں قید ناحق کی سزا پارہے چھ ملزمین کو آج...

آج جن تین بچوں جن میں حافظ محمد عمیر ، حافظ احسان اللہ ، حافظ مستقیم نے قرآن پاک حفظ کیا ہے: حاجی محمد خوشنود
28/02/2024

آج جن تین بچوں جن میں حافظ محمد عمیر ، حافظ احسان اللہ ، حافظ مستقیم نے قرآن پاک حفظ کیا ہے: حاجی محمد خوشنود

جب چھوٹے چھوٹے معصوم بچے قرآن مجید کو حفظ کرنا شروع کرتے ہیں تو وہ اپنے دل کی عمیق گہرائیوں میں توفیق الٰہی اور سعادت عظیم کا سرور سرایت کرتے ہوئے محسوس کرتے ہیں: حاج....

جہالت تمام برائیوں کی جڑ ہے پڑھا لکھا انسان ہی ایک اچھا انسان بن سکتا ہے:مولانا عظیم اللہ صدیقی قاسمی
28/02/2024

جہالت تمام برائیوں کی جڑ ہے پڑھا لکھا انسان ہی ایک اچھا انسان بن سکتا ہے:مولانا عظیم اللہ صدیقی قاسمی

جہالت تمام برائیوں کی جڑ ہے پڑھا لکھا انسان ہی ایک اچھا انسان بن سکتا ہے:مولانا عظیم اللہ صدیقی قاسمی نئی دہلی:28 فروری (سفیرِ بھارت بیورو)منظم مکتب جمعیت وجامعہ عربیہ ...

مسابقتی امتحان میں کامیابی کیلئے وقت محنت اور ایمانداری کا انو یسٹمنٹ کریں : شرد منی ٹھاکر
27/02/2024

مسابقتی امتحان میں کامیابی کیلئے وقت محنت اور ایمانداری کا انو یسٹمنٹ کریں : شرد منی ٹھاکر

مسابقتی امتحان میں کامیابی کیلئے وقت محنت اور ایمانداری کا انو یسٹمنٹ کریں : شرد منی ٹھاکر نئی دہلی :27 فروری (سفیرِ بھارت بیورو)وکست بھارت @ 2047 کی ایکٹیویٹیز کے تحت بزم...

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ مجھے اس قابل سمجھا کہ ایک بڑی ذمہ داری دے دی اس کو میں بخوبی ...
27/02/2024

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ مجھے اس قابل سمجھا کہ ایک بڑی ذمہ داری دے دی اس کو میں بخوبی احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے پارٹی کو مضبوط کروں گا:صدام پردھان جی

  دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ مجھے اس قابل سمجھا کہ ایک بڑی ذمہ داری دے دی اس کو میں بخوبی احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے پارٹی کو مضبوط کروں ....

اب ہمیں دین و دنیا کا خسارہ اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے سوچنا ہوگا: ذاکر حسین
15/02/2024

اب ہمیں دین و دنیا کا خسارہ اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے سوچنا ہوگا: ذاکر حسین

ملک (تیلی)برادری کی میٹنگ جعفرآباد واقع بشیر پردھان ہال میں منعقد نئی دہلی :15 فروری (سفیر بھارت بیورو) ملک (تیلی)برادری کی میٹنگ جعفرآباد کی گلی نمبر 35میں واقع بشیر پ...

شکیل احمد نے خلیجی اور افریقی ممالک بالخصوص سعودی عربیہ،سوڈان اور اریتیریا وغیرہ میں ہندوستان کی نمائندگی کی ہے:ڈاکٹر سل...
14/02/2024

شکیل احمد نے خلیجی اور افریقی ممالک بالخصوص سعودی عربیہ،سوڈان اور اریتیریا وغیرہ میں ہندوستان کی نمائندگی کی ہے:ڈاکٹر سلیم جاوید

شکیل احمد نے خلیجی اور افریقی ممالک بالخصوص سعودی عربیہ،سوڈان اور اریتیریا وغیرہ میں ہندوستان کی نمائندگی کی ہے:ڈاکٹر سلیم جاوید نئی دہلی :14 فروری (سفیر بھارت بیورو)....

حضرت امام حسین کے چاہنے والوں کی یہ کوشش ہونا چاہئے کہ ان کے پڑوس میں کسی بھی وقت کوئی شخص بھوکا اور پیاسہ نہ رہے: مولان...
14/02/2024

حضرت امام حسین کے چاہنے والوں کی یہ کوشش ہونا چاہئے کہ ان کے پڑوس میں کسی بھی وقت کوئی شخص بھوکا اور پیاسہ نہ رہے: مولانا زین العباء

حضرت امام حسین کے چاہنے والوں کی یہ کوشش ہونا چاہئے کہ ان کے پڑوس میں کسی بھی وقت کوئی شخص بھوکا اور پیاسہ نہ رہے: مولانا زین العباء نئی دہلی:14 فروری (سفیر بھارت بیورو)ن...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safir-e-Bharat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Safir-e-Bharat:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share